• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حجامہ کے متعلق معلومات!

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
السلام علیکم
میں نے حجامہ کے متعلق پتہ کرنا تھا کہ اگر کسی بھائی کو راولپنڈی یا اسلام آباد میں کسی اہلحدیث حجامہ لگانے والے کے بارے میں معلومات ہیں تو مجھے بتا دیں۔

جزاک اللہ خیر
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
راولپنڈی تو نہیں لاہور میں کچھ لوگوں کے بارے علم ہے جو حجامہ کرتے ہیں۔ عموما ویسے حکمت سے تعلق رکھنے والے حجامہ کرتے ہیں۔ یہ آسان کام ہے، انسان خود سے بھی اپنا حجامہ کر سکتا ہے۔ انگریزی میں اسے غالبا کپنگ تھراپی کہتے ہیں۔ شاید آپ کے یہ لنک کچھ مفید ہو۔
http://www.alhijamah.com/contactus
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اہلحدیث حجامہ؟

حجامہ، ہر سرٹیفائیڈ حکیم لگا سکتا ھے، آگ سے حجامہ کا طریقہ میں آپکو بتا سکتا ہوں آپ خود یا کسی سے لگوا سکتے ہیں، بلیڈ حجامہ جراح کا کام ھے اسے خود نہیں کیا جا سکتا۔ اگر جدید طریقہ سے اس بیماری کا علاج ممکن ھے جس پر آپ پوچھنا چاہتے ہیں تو وہی کروائیں اگر نہیں تو پھر حجامہ بہتر ھے۔

والسلام
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
03345183311
اس نمبر پر رابطہ کر لیں یہ بھائی حجامہ کرتا ہے
ہر ایک کا اپنا ایمان ہے جو اسے سنن پر ابھارتا ہے کسی کا اعتماد جدید سائنس پر ہے کوئی وہی پرانی روایات کا امین
 

طارق راحیل

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
693
پوائنٹ
125
ہمارے علاقوں میں حجامہ رات کے اوقات میں کروایا جاتا ہے
صبح نہار منہ کے فوائد تو سنے ہیں لیکن دن شام اور رات کے اوقات میں کچھ فائدہ بھی ہے یا بس سنت پوری ہوتی ہے؟
 
شمولیت
اکتوبر 27، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
41
السلام عليڪم ورحمت الله وبرڪاته
میں پاکستان کے شہر ملتان کا رہائشی ہوں اور کل ہی حجامہ کروایا ہے الحمدللہ ، اگر کوئی بھائی ملتان کا رہائشی ہے اور حجامہ کروانا چاہتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے ، ان کا نام یاسر ہے
03216357761
 
Top