• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حجّیت قراء ات … جمیع مکاتب ِفکر کا متفقہ فتویٰ

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل کالونی ،کراچی
مولانا منظور احمد مینگل (مفتی جامعہ فاروقیہ ،شاہ فیصل کالونی کراچی)
مولانا عبد الباری (مفتی جامعہ فاروقیہ ،شاہ فیصل کالونی کراچی)
دارا لافتاء جامعہ نصرۃ العلوم ،گوجرانوالہ
مولانا محمد فیاض خان (مفتی جامعہ نصرۃ العلوم ،گوجرانوالہ )
مولانا واجد حسین(مفتی جامعہ نصرۃ العلوم ،گوجرانوالہ )
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
دارالافتاء الجامعۃ الإسلامیۃ الامدادیۃ ،فیصل آباد
مولانا محمد طیب(رئیس الجامعۃ الإسلامیۃ الامدادیۃ،فیصل آباد)
مولانا محمد زاہد (نائب الجامعۃ الإسلامیۃ الامدادیۃ،فیصل آباد)
دارالافتاء جامعہ دار القرآن ،مسلم ٹاؤن فیصل آباد
مولانا محمد عبد اللہ(مفتی جامعہ دار القرآن )
مولانامحمدیونس(مفتی جامعہ دار القرآن )
دار الافتاء جامعہ دار العلوم حقانیہ ،اکوڑہ خٹک ،نوشہرہ
مولانامختار اللہ حقانی (مفتی ومدرس جامعہ دار العلوم حقانیہ ،اکوڑہ خٹک ،نوشہرہ)
مولانا عرفان الحق حقانی (مفتی جامعہ دار العلوم حقانیہ ،اکوڑہ خٹک ،نوشہرہ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
دارالافتاء جامعہ ابو ہریرہ خالق آباد ،نوشہرہ
مولانا عبد القیوم حقانی (سرپرست جامعہ ابو ہریرہ خالق آباد ،نوشہرہ)
مولاناحبیب اللہ حقانی (مفتی جامعہ ابو ہریرہ خالق آباد ،نوشہرہ)
مولاناشاہ ا ورنگزیب حقانی(مفتی جامعہ ابو ہریرہ خالق آباد ،نوشہرہ)
مرکزی انجمن خدام القرآن ،لاہور
حافظ نذیر احمد ہاشمی(استاد کلیۃ القرآن والعلوم الاسلامیہ)
حافظ زبیر احمد تیمی (ریسرچ ایسوسی ایٹ،قرآن اکیڈمی،لاہور)
اکابرین علمائے دیوبند
مولانا ابو عمار زاہد الراشدی (مدیر ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ )
مولانا محمد اجمل قادری ( امیر عالمی انجمن خدام الدین شیرانوالہ گیٹ ،لاہور)
مفتی سید احمد (مرکز خدام الدین شیرانوالہ گیٹ ،لاہور)
قاری احمد میاں تھانوی(رئیس جامعہ دارالعلوم الاسلامیہ علامہ اقبال ٹاؤن ،لاہور)
قاری نجم الصبیح( مدرس مدرسہ تجوید القرآن موتی بازار ،لاہور)
مولانا عبدالحی مندو خیل (مدرسہ ریاض العلوم ژوب ،بلوچستان)
……………………
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
دار الافتاء جامعہ نعیمیہ ،لاہور
ڈاکٹر محمد راغب نعیمی(مہتمم جامعہ نعیمیہ ،لاہور)
مولانا محمد ہاشم (مفتی جامعہ نعیمیہ ،لاہور)
دارالافتاء جامعہ رضویہ ٹرسٹ ،ماڈل ٹاؤ ن، لاہور
مولانا غلام سرور قادری(مہتمم مفتی جامعہ رضویہ ،ماڈل ٹاؤن ،لاہور)
حافظ رب نواز (نائب مفتی جامعہ رضویہ ،ماڈل ٹاؤن ،لاہور)
اکابرین جماعت اہل سنت (بریلوی مکتب فکر)
مولانا مفتی محمدخان قادری(جامعہ اسلامیہ،ٹھوکر نیاز بیگ،لاہور)
مولانا محمد تنویر القادری(نائب مفتی جامعہ نظامیہ رضویہ،لاہور)
ڈاکٹرعلی اکبر الازہری (ڈائریکٹر ریسرچ منہاج یونیورسٹی ،ماڈل ٹاؤن ،لاہور)
قاری غلام رسول (بانی ومہتمم دار القرآن مرکزی جامع مسجد نیوگارڈن ،لاہور)
قاری محمدبرخوردار احمد سدیدی( صدر ومہتمم جامعہ کریمیہ سدیدیہ بلال گنج ،لاہور)
قاری محمد یوسف سیالوی(دینہ،ضلع جہلم)
قاری خدا بخش بصری(صدر مدرس شعبہ تجوید وقرا ء ات دار العلوم جامعہ انجمن نعمانیہ ، اندرون ٹکسالی گیٹ ،لاہور)
ڈاکٹر قاری محمد مظفر (صدر مدرس شعبہ تجوید وقراء ات جامعہ رضویہ ٹرسٹ ماڈل ٹاؤن ،لاہور)
…………………………
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
دار الافتاء حوزۂ علمیہ جامعہ المنتظر،ماڈل ٹاؤن ،لاہور
حافظ سید ریاض حسین نجفی (پرنسپل حوزۂ علمیہ جامعہ المنتظر ،لاہور)
سید عباس شیرازی (مدرس ومفتی حوزۂ علمیہ جامعہ المنتظر ،لاہور)
ڈاکٹر سید محمد نجفی(مدرس حوزۂ علمیہ جامعہ المنتظر ،لاہور)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
تائیدی فتاویٰ جات کے متعلق بعض توضیحات

اصل فتویٰ جامعہ لاہور الاسلامیہ کے مفتیان(حافظ عبد الرحمن مدنی،حافظ ثناء اللہ مدنی، مولانا محمد رمضان سلفی اور مولانا محمد شفیق مدنی حفظہم اللہ ) نے تیار کیا جس پر تمام مکاتب فکر کے دار الافتا اور اکابر شخصیات سے تصدیق وتائید حاصل کی گئی۔بعض اہل علم نے اس فتویٰ پر وضاحتی نوٹس بھی لکھے جو کہ درج ذیل ہیں:
مولانا عبد اللہ امجد چھتوی( شیخ الحدیث مرکز الدعوۃ السلفیۃ ستیانہ بنگلہ ،فیصل آباد)
اُمت کی سہولت وآسانی کے لیے قرآن مجید کو سات قراء توںمیں پڑھنے کی رخصت رسول اللہﷺسے صحیح اَحادیث سے ثابت ہے اور یہ سات قراء تیں باہمی تداخل قراء ات سے زیادہ قراء ات کے اثبات پر اُمت مسلمہ کا اجماع ہے لہٰذا نصوص قطعیہ یا اجما ع امت سے ثابت شدہ قرآنی قراء ات کا انکار کرنا عقل پرستی اور گمراہی ہے اور مؤمنوں کے راستہ سے انحراف کرنا ہے جس کی کتاب وسنت میں قطعاً گنجائش نہیں ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
مولانا محمد امین(شیخ الحدیث دارالعلوم تقویۃ الاسلام اوڈانوالہ،فیصل آباد)
موجودہ قراء اتِ سبعہ یا عشرہ کے جواز کے بارہ میں واقعتا اہل سنت میں کوئی اختلاف نہیں۔البتہ ان قراء ات کا تعلق صرف لغت قریش سے ہے۔’احرف سبعہ‘ میں سے باقی لغات کا جواز عارضی طور پر مجبوری کی وجہ سے تھا۔مجبوری اور عذر کے ختم ہونے پر ان کا جواز بھی ختم ہو گیا اور وجود بھی۔اب ان کا کوئی وجود نہیں صرف لغت قریش باقی ہے اور موجودہ قراء ات اسی لغت کو پڑھنے کے مختلف انداز ہیں۔ہذا ما عندی واﷲ أعلم بالصواب
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
مولانا عبد اللہ رفیق (شیخ الحدیث دار العلوم المحمدیۃ )
محدثین کے نزدیک معتبر اَحادیث ، وہ متواترہ ہوں یا غیر متواتر ہ، سے ثابت شدہ قر ا ء ا ت او ر معتبر قراء عظام سے مروی وہ قراء ات ولہجات جو سبعۂ اَحرف کے ضمن میں آتے ہیں ان پر ایمان لانا او ر ان کو تسلیم کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔اوران کاانکار صرف قرآن مجید کا ہی انکار نہیں بلکہ ان اَحادیث متواتر کا بھی انکار ہے جس میں یہ ذکر ہے کہ قرآنِ مجید سات حروف پر نازل ہوا ہے۔ ان قراء ات کے انکار کرنے والے کے گمراہ ہونے اور صراط مستقیم سے ہٹے ہوئے ہونے میں قطعاً کوئی شک نہیں،البتہ قرآن مجید یا اس کی قراء ات کے ثبوت کے لیے تواتر کی شرط لگانا یا تمام ثابت شدہ قر اء ات ولہجات کے بارے میں متوار ہونے کا دعویٰ کرنا محل ِ نظر ہے ۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
شیخ عبد اللہ ناصرالر حمانی(مدیر المعہد السلفی ،کراچی)
الحمد ﷲ والصلاۃ والسلام علی رسول اﷲ وبعد:
لقد وفقت لجنۃ الافتاء للرشد والسداد فجزی اﷲ خیرا جمیع من ساہم فی أعدادہ وضاعف أجرہم وأجزل مثوبتہم واﷲ تعالی ولی التوفیق۔

مولانا ابو عمار زاہد الراشدی (مدیر ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ )
میرا فتویٰ دینے کا معمول نہیں ہے البتہ اس فتوی کے مندرجات سے اُصولی طور مجھے اتفاق ہے۔
نصرۃ العلوم
ملا علی القاری الحنفی شرح الفقہ الاکبر میں رقم طراز ہیں أو أنکر آیۃ من کتاب اﷲ أو عاب شیئا من القرآن … قلت وکذا وکلمۃ أو قراء ۃ متواترۃ أو زعم أنہا لیست من کلام اﷲ تعالیٰ کفر یعنی إذا کان کونہ من القرآن مجمعا علیہ (شرح الفقہ الاکبر،ص۲۰۵)
عبارت بالاکے پیش نظر قراء ات عشرہ متواترہ مجمع علیہا کا بلا تاویل انکار کرنے والا کافر ہے۔واللہ اعلم بالصواب
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
مولانا مفتی محمدخان قادری(جامعہ اسلامیہ،ٹھوکر نیاز بیگ،لاہور)
قرآن مجید کے قراء ات کا مسئلہ اُمت مسلمہ کے ہاں متفقہ ہے اس میں کوئی اختلاف نہیں۔ محدثین نے کتب اَحادیث میں ایسے ہی متعدد ابواب قائم کئے ہر مفسر قرآن نے متعدد آیات مبارکہ کی ان کے الفاظ کی قرا ء ت پر بحثیں کر کے مسائل کا استنباط کیا ہے۔کسی جگہ نصوص کا تعارف انہی قراء ات سے کیااور سیکڑوں مسائل فہمی ان سے مستنبط کیے ہیں۔البتہ ان میں سے بعض بطریق تواتر اور بعض بطریق آحاد ہیں اس پر اُمت کا اتفاق ہے کہ نماز میں بطریق شاذ منقولہ قرا ء ات کا پڑھناجائز نہیں، مثلاً امام رازی لکھتے ہیں: ’’اتفقوا علی أنہ لا یجوز فی الصلاۃ قراء ۃ القرآن بالوجوہ الشاذۃ‘‘(تفسیر کبیر :۱؍۱۶۹)
’’تمام اہل علم کا اس پر اتفاق ہے کہ نمازمیں بوجہ شاذ کے قر اء ت قرآن جائز نہیں۔‘‘
یعنی نقل متواتر کے ساتھ قرا ء ات کی تلاوت کی جائے۔لہٰذا قرا ء ات کا انکار کرنا کم علمی او رکج فہمی ہی ہو سکتاہے اسے اسلام کی کوئی خدمت قرار نہیں دیا جا سکتا۔
ان انکار کرنے والوں کو غور کرنا چاہیے کیا ہمار ے اس عمل سے اُمت کے اکابرین اور مسلمہ اہل علم کوہم دین سے جاہل قرار نہیں دے رہے اور یقینا ایسی ہی بات ہے تو ہمیں یہ اِرشاد باری تعالیٰ سامنے رکھنا چاہیے:’’مَنْ یُّشَاقِقِ الرَّسُوْلَ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُ وَیَتَّبِعْ غَیْرَ سَبِیْلِ الْمُؤمِنِیْنَ نُوَلِّہٖ مَاتَوَلّٰی وَنُصْلِہٖ جَہَنَّمَ وَسَا ئَ تْ مَصِیْرًا‘‘ (النساء:۱۱۵)
ہم پر لازم ہے کہ ہم امت مصطفی کی راہ پرچلتے ہوئے قر اء اتِ قرآنی کو مانیں اور ان سے استفادہ کر کرے اپنے ایمان کی حفاظت کریں اور امت میں کو ئی نیافتنہ پیدا نہ کریں۔اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے ۔ آمین
 
Top