• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حج وعمرہ کا مختصر طریقہ!

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
آج سے تقریباً دس سال قبل مدینہ یونیورسٹی میں پڑھنے کے دوران ہم کچھ ساتھیوں (محمد شفیع طاہر﷾، محمد اختر صدیق﷾ وغیرہ) نے حج وعمرہ کا مختصر طریقہ کے نام سے ایک پمفلٹ تیار کیا تھا جس کی کمپوزنگ اور سیٹنگ کی سعادت میرے حصّے میں آئی۔

مسودہ میرے پاس محمد شفیع طاہر﷾ بھائی لائے تھے، ممکن ہے کہ اس میں بعض دیگر ساتھیوں کی کاوش بھی شامل ہو۔ واللہ اعلم!

اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ ۔ بہت خوب ۔
ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں حجاج کرام میں تقسیم کیے جاتے ہیں ۔
بہت سہل انداز میں مرتب کیا گیا ہے ۔
اس سال آ کر یہ پمفلٹ ختم ہو نے کے قریب ہیں ۔
تقریبا دس پندرہ دن قبل دوبارہ ان کو چھپوانے کی تیاریاں ہو رہی تھیں ۔
چنانچہ دکتور عتیق الرحمن بن غلام اللہ
دکتور حبیب الرحمن بلتستانی
دکتور عبد الباسط فہیم صاحب
حفظہم اللہ جمیعا نے اس کی نظر ثانی کی ہے اور مزید سہل اور تحقیقی بنانے کی کوشش کی ہے ۔
تحدیث نعمت کے طور پر یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اب کی بار اس کی کتابت کا شرف میں نے اور میرے کمرہ کے ساتھی شفقت بھائی ( جو فورم پر ابن مبارک کے نام سے موجود ہیں ) نے حاصل کیا ہے ۔
 
Top