• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدثنا، اخبرنا اور انبانا

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

امید ہے سب خیریت سے ہوں گے

اکثر اوقات جب سند کو دیکھیں، تو مذکورہ بالا الفاظ ملتے ہیں

ان میں کیا فرق ہے، یعنی یہ کہنا کہ

حدثنا فلاں
اخبرنا فلاں
انبانا فلاں

شکریہ
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛
اس سے پہلے قاضی صاحب نے ( عبد الرزاق بن ہمام ) کے متعلق سوال کیا،جس کا بڑی محنت سے ،بڑا وقت لگا کر جواب دیا گیا ؛
لیکن قاضی صاحب نے پلٹ کر اس تھریڈ کو دیکھا تک نہیں ۔۔۔
اسلئے انکے اس سوال کا جواب نہیں لکھا کہ شاید انہیں میرا جواب دینا پسند نہ ہو ۔۔۔۔۔
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛
اس سے پہلے قاضی صاحب نے ( عبد الرزاق بن ہمام ) کے متعلق سوال کیا،جس کا بڑی محنت سے ،بڑا وقت لگا کر جواب دیا گیا ؛
لیکن قاضی صاحب نے پلٹ کر اس تھریڈ کو دیکھا تک نہیں ۔۔۔
اسلئے انکے اس سوال کا جواب نہیں لکھا کہ شاید انہیں میرا جواب دینا پسند نہ ہو ۔۔۔۔۔
بالکل آ پ کی بات درست ہے
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اسحاق سلفی بھائی یہ فعل کی کوسی قسم سے ہے اور کس کا صغیہ ہے۔انبانا لفظ میرے لیے بھی نیا ہے۔لغت میں میں نے ان کے معنی تلاش کئے ہیں ۔غلظہ کی صورت میں اصلاح کردیں
 
اٹیچمنٹس

Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
Last edited:

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛
اس سے پہلے قاضی صاحب نے ( عبد الرزاق بن ہمام ) کے متعلق سوال کیا،جس کا بڑی محنت سے ،بڑا وقت لگا کر جواب دیا گیا ؛
لیکن قاضی صاحب نے پلٹ کر اس تھریڈ کو دیکھا تک نہیں ۔۔۔
اسلئے انکے اس سوال کا جواب نہیں لکھا کہ شاید انہیں میرا جواب دینا پسند نہ ہو ۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

ارے نہیں اسحاق بھائی، آپ تو ہمارے شیوخ میں شامل ہیں

میں نے بالکل تھریڈ پڑھا تھا، اور آپکا جواب بالخصوص جو کلام آپ نے حافظ زیبر علی زئی مرحوم کا نقل کیا تھا
وہ تو کمال تھا

تاہم غلطی سے میں آپ کے جواب پر شکریہ نہیں ادا کر سکا
اس کے لیے شرمندہ ہوں
امید ہے معذرت قبول کر لیں گے

اور برائے مہربانی جواب ضرور عطا کر دیا کریں

شکریہ
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
اسحاق سلفی بھائی یہ فعل کی کوسی قسم سے ہے اور کس کا صغیہ ہے۔انبانا لفظ میرے لیے بھی نیا ہے۔لغت میں میں نے ان کے معنی تلاش کئے ہیں ۔غلظہ کی صورت میں اصلاح کردیں
تِلْكَ مِنْ أَنبَاء الْغَيْبِ نُوحِيهَا إِلَيْكَ مَا كُنتَ تَعْلَمُهَا أَنتَ وَلاَ قَوْمُكَ مِن قَبْلِ هَـذَا فَاصْبِرْ إِنَّ الْعَاقِبَةَ لِلْمُتَّقِينَ ﴿سورۃ ہود:۴۹
یہ خبریں غیب کی خبروں میں سے ہیں جن کی وحی ہم آپ کی طرف کرتے ہیں انہیں اس سے پہلے آپ جانتے تھے اور نہ آپ کی قوم، اس لئے آپ صبر کرتے رہیئے (یقین مانیئے) کہ انجام کار پرہیزگاروں کے لئے ہی ہے۔

وَعَلَّمَ آدَمَ الأَسْمَاء كُلَّهَا ثُمَّ عَرَضَهُمْ عَلَى الْمَلاَئِكَةِ فَقَالَ أَنبِئُونِي بِأَسْمَاء هَـؤُلاء إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ﴿سورۃ البقرۃ:۴۹
اور اس نے آدم کو سب (چیزوں کے) نام سکھائے پھر ان کو فرشتوں کے سامنے کیا اور فرمایا کہ اگر تم سچے ہو تو مجھے ان کے نام بتاؤ

حدثنا:ہم سے بیان کیا
انبانا: ہمیں خبر دی، یا بتایا
اخبرنا:ہمیں بتایا ،یا خبر دی
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم ابن قدامہ بھائی انبانا دراصل دو چیزوں کا مرکب ہے یعنی انبا + نا
1۔ انبا دراصل (ن ب ء) مادہ سے باب افعال سے ماضی مثبت معروف کا پہلا یعنی واحد مذکر غائب کا صیغہ ہے بروزن اَکرَمَ یعنی اس نے خبر دی
2۔نا جمع متکلم کی متصل ضمیر ہے جو مفعول ہے یعنی ہم کو

تِلْكَ مِنْ أَنبَاء الْغَيْبِ نُ ﴿سورۃ ہود:۴۹
فَقَالَ أَنبِئُونِي بِأَسْمَاء ﴿سورۃ البقرۃ:۴۹
یہاں انباءالغیب میں انباء دراصل نبا کی جمع ہے یعنی خبریں
اسی طرح انبئونی =(انبئو+ن وقایہ+ ی ضمیر متکلم)
اس میں انبئوا دراصل اسی باب افعال سے امر حاضرمعروف کا جمع مذکر کا صیغہ ہے بروزن اَکرِمُوا یعنی تم خبر دو
 
Top