• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
تاریخ کا راوی آئندہ ای بکس میں کچھ انداز سے مباحثے مناظرے محفوظ کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فلاں نے فلاں کو فلاں وقت میں بواسطہ فلاں مسئلہ سمجھانےپر چار سو بیس گالیاں دیں جوابا مخالف نے چیلنج قبول کرتے ہوئے دس منٹ کے اندر بیس پوسٹ بنا کر پانچ سو گالیاں دے کر علم کا جھنڈا گاڑ دیا ۔۔تین سیکنڈ میں پچیس لوگوں نے لائک کیا اور دو منٹ میں اسی افراد نے کمنٹ کئے دس دن تک محاذ یونہی گرم رہا۔۔لا علم افراد نے گالیاں دینے کے نئے نئے مسائل سیکھے اور اپنے عالم کی فتح کی خوشی مناتے ہوئے اگلی پوسٹ کی طرف روانہ ہو گئے۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
انہیں مجتھد،مجدد،محقق،فقیہ،محدث،داعی،عالم،مناظر بننے کا شوق ہے اور میں حیران ہوں سیرت نگار ان کی سیرت اور تاریخ کا راوی ان کے "مباحثے ،مناظرے" کس انداز میں "محفوظ" کرے گا۔
اسلوب بہت عمدہ لیکن رمز و کنایہ وضاحت طلب؛اگرممکن ہو تو۔۔۔۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اسلوب بہت عمدہ لیکن رمز و کنایہ وضاحت طلب؛اگرممکن ہو تو۔۔۔۔۔
نوجوانوں کی" دعوتِ دین" سے عاجز آ چکی ہوں معلوم نہیں انہیں اس سے کیا فائدہ مل رہا ہے۔۔۔سمجھ نہیں آتا کہ کون محفوظ کرے گا اس تاریخی ورثے کو۔۔۔۔عامیانہ اسلوب مناظرہ ۔۔۔گالیاں ،،ذاتی طعن،کیسے تحریر ہو گا یہ سب ،،کون حوصلہ کرے گا یہ سب لکھنے کا ؟؟؟
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
خوشی تو ان کو مار کر منائی جاتی ہے جنہیں موت کا ڈر ہو ۔۔۔۔۔۔۔!
جو پیدا ہی مرنے کے لئے ہوئے ہوں ان کے مرنے کا کیا غم؟
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اپنی "صفائی" پیش کرنے کے لئے بے گناہوں کے جنازے تو سب نے پڑھے ۔۔۔۔۔۔ان جنازوں کا اثر کا شاید ہی بے گناہوں کی آخرت پر اثر انداز ہو یہ تو خود کو "بری" کرنے کا عملی نمونہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن "گناہ گاروں" کے جنازے کون پڑھے گا؟؟؟ سنا ہے "گناہ گار" دعائے مغفرت کے زیادہ مستحق ہوتے ہیں!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہمارا "دین" اپنے لئے محاسبے کی ضرورت بھی محسوس نہیں کرتا لیکن اسے دوسروں کی دین داری کا پیمانہ جانچنے کی مکمل اجازت حاصل ہے۔
 
Top