• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث : اگر میں چاہوں تو میرے ساتھ سونے کے پہاڑ چلیں۔۔۔

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
32
Ikhtarar.png


کیا یہ روایت اختیار ات نبی ﷺ پر دلالت کرتی ہے ؟
اس کی تحقیق اور مکمل روایت درکار ہے ۔
 
Last edited by a moderator:

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
مشکاۃ کے الفاظ یہ ہیں:
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَا عَائِشَةُ لَوْ شِئْتُ لَسَارَتْ مَعِي جِبَالُ الذَّهَبِ جَاءَنِي مَلَكٌ وَإِنَّ حُجْزَتَهُ لَتُسَاوِي الْكَعْبَةَ فَقَالَ: إِنَّ رَبَّكَ يَقْرَأُ عَلَيْكَ السَّلَامَ وَيَقُولُ: إِنْ شِئْتَ نَبِيًّا عَبْدًا وَإِنْ شِئْتَ نَبِيًّا مَلِكًا فَنَظَرْتُ إِلَى جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَأَشَارَ إِلَيَّ أَنْ ضَعْ نَفْسَكَ " [تحقيق مشكاة المصابيح: 3/ 1622]

امام أبو يعلى رحمه الله (المتوفى307)نے کہا:
حدثنا محمد بن بكار، حدثنا أبو معشر، عن سعيد، عن عائشة قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " يا عائشة لو شئت لسارت معي جبال الذهب. جاءني ملك إن حجزته لتساوي الكعبة فقال: إن ربك يقرأ عليك السلام، ويقول لك: إن شئت نبيا عبدا، وإن شئت نبيا ملكا. قال: فنظرت إلى جبريل قال: فأشار إلي أن ضع نفسك قال: فقلت: نبيا عبدا ". قال: فكان رسول الله صلى الله عليه وسلم بعد ذلك لا يأكل متكئا يقول: «آكل كما يأكل العبد، وأجلس كما يجلس العبد» [مسند أبي يعلى الموصلي 8/ 318]

یہ سند ضعیف ہے۔
’’ابومعشر ‘‘ سخت ضعیف ہے محدثین کی ایک بہت بڑی تعداد نے اس پرجرح کی ہے جیساکہ ہم نے اس کی پوری تفصیل اپنی کتاب ’’یزید بن معاویہ پرالزامات کا تحقیقی جائزہ‘‘ میں پیش کی ہے۔

طبقات ابن سعد وغیرہ میں اس روایت کا ایک شاہد بھی لیکن وہ بھی ضعیف ہے۔

لہٰذا جب یہ روایت ہی ضعیف ہے ۔تومزید بحث کی ضرورت نہیں ۔
 
Top