• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث حواب کی تحقیق

شمولیت
فروری 05، 2019
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
30
حدیث حواب کی تفصیلی تخریج اور سند کی صحت کے متعلق رہنمائی فرما دیں.
مسند احمد بن حنبل میں اس روایت کو صحیح قرار دیا گیا ہے مرزا محمد علی جہلمی نام کے ایک صاحب اس روایت کو بنیاد بنا کر ام المومنین سيده عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ عنہا کے خلاف باتیں کرتے ہیں.
 
Top