• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم شیخ @کفایت اللہ صاحب سے گزارش ہے کہ یزید ، خلافت ، ملوکیت وغیرہ موضوعات پر صرف انہیں کی پوسٹ کو باقی رکھا جائے گا ، یا جن پوسٹوں کو وہ خود باقی رکھنا چاہیں ، باقی سب تھریڈز مقفل کردیے ہیں ، مزید کوئی رھ گیا ہے تو رپورٹ کیا جائے ، اسے بھی بند کردیا جائے گا ۔
لیکن شیخ سے گزارش ہے کہ وہ اپنی کسی کتاب یا تحریر پر تبصرے کے لیے جو تھریڈ شروع کرتے ہیں ، اس میں جو باتیں لائق اعتنا نہیں ، انہیں خود بخود حذف کردیا کریں ۔
فی الوقت میں نے یہ تھریڈ مقفل کردیا ہے ، شیخ اس کو دیکھ کر اس کو بند رکھنے یا کھولنے کا فیصلہ اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top