• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
میں بتا چکا کہ آئمہ کے اقوال ہیں اور وہ میں اب بھی نقل کر رہا ہوں اپ اسے میرے سر جان بوجھ کر تھوپ دیتے ہیں کیونکہ آئمہ تک پہنچنا اپ کو بھاری پڑتا ہے اس لیے مجھ فقیر کی شامت اتی ہے
آپ ان سے اتفاق کرتے ہیں؟؟؟
اگر نہیں تو کیوں نقل کرتے ہیں؟؟؟
اگر ہاں تو کیوں آپ کو برا لگ رہا ہے؟؟؟
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
افسوس کا مقام ہے. میں نے آپ سے یہ کہا ہی نہیں کہ آپ نے خود ساختہ طریقے سے کافرکہا. اور نا میں نے کافر کا قائل آپکو ٹھہرایا ہے. اسی لۓ کہا تھا کہ اوپر ذرا نظر دوڑا لیں. شاید کچھ عقل آجاۓ.
اپ یزید بن معاویہ کے کافر ہونے کی تردید کر دیں
یہ کس سے مخاطب ہیں اپنے انکھوں کا علاج کروائیں جب اپ میری طرف منسوب ہی نہیں کر رہے بقول اپ کے تو مجھ سے تردید کس خوشی میں مانگ رہے ہیں
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
میں بتا چکا کہ آئمہ کے اقوال ہیں اور وہ میں اب بھی نقل کر رہا ہوں اپ اسے میرے سر جان بوجھ کر تھوپ دیتے ہیں کیونکہ آئمہ تک پہنچنا اپ کو بھاری پڑتا ہے اس لیے مجھ فقیر کی شامت اتی ہے
اگر معاویہ رضی اللہ عنہ سے محبت ہے تو انکے سلسلے میں اچھے اقوال پیش کریں گے.
اگر نفرت ہے یا کچھ دل میں ہے تو ضرور انکی تنقیص میں اقوال نقل کریں گے.
یہی حقیقت ہے. آپ کو محبت ہے ایسا لگتا تو نہیں. واللہ اعلم بالصواب
یہی بات آپ سے کہی جاتی ہے تو آپ بل کسی اور پر پھاڑ دیتے ہیں.
باقی کن علماء نے کیا کہا یہ انکے ذمے ہے. آپ اپنی فکر کریں
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
آپ ان سے اتفاق کرتے ہیں؟؟؟
اگر نہیں تو کیوں نقل کرتے ہیں؟؟؟
اگر ہاں تو کیوں آپ کو برا لگ رہا ہے؟؟؟
اصل نقال کون ہیں؟
جو فتوٰی ان اقوال کی وجہ سے مجھ پر لگاتے ہیں ان پر کیوں نہیں؟
اوراگر اس میں تقیص ہے تو انہوں نے قیامت تک کے پڑھنے والوں کے لئے یہ کیوں لکھا ہے وہ اس تقیص سے واقف نہیں تھے جو لکھ کر چلے گئے ؟
کیا وہ تنقیص کرتے تھے تو ایسوں کو اپ اپنا آئمہ مانتے ہیں؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
اپ یزید بن معاویہ کے کافر ہونے کی تردید کر دیں
یہ کس سے مخاطب ہیں اپنے انکھوں کا علاج کروائیں جب اپ میری طرف منسوب ہی نہیں کر رہے بقول اپ کے تو مجھ سے تردید کس خوشی میں مانگ رہے ہیں
اسی لۓ کہتا ہوں کہ آپ عقل استعماپ کر لیا کریں.
نسیم صاحب نے یزید رحمہ اللہ کو کافر کہا. آپ نے اسکی تائید میں علامہ آلوسی کا قول نقل کیا. کس مقصد کے لۓ؟؟؟
اسکے بعد آپ سے کہا کہ کچھ کے کہنے سے کافر نہیں ہوتے تو آپ نے محمد بن حنفیہ کی بات بیچ میں گھسا دی.
میں نے وضاحت کی کہ کسی کو کافر کہنا وغیرہ مشکل ہے. اتنا آسان نہیں. تو آپ نے بل کسی اور پر پھاڑ دیا.
اسی لۓ کہتا ہوں کہ عقل استعمال کریں.
اور اب براہ کرم ایسی باتیں بار بار دہراؤں گا نہیں

والسلام علیکم
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
اصل نقال کون ہیں؟
جو فتوٰی ان اقوال کی وجہ سے مجھ پر لگاتے ہیں ان پر کیوں نہیں؟
اوراگر اس میں تقیص ہے تو انہوں نے قیامت تک کے پڑھنے والوں کے لئے یہ کیوں لکھا ہے وہ اس تقیص سے واقف نہیں تھے جو لکھ کر چلے گئے ؟
کیا وہ تنقیص کرتے تھے تو ایسوں کو اپ اپنا آئمہ مانتے ہیں؟
بات تو ابھی آپ کی چل رہی ہے. اور آپ اب بھی بل ان پر پھاڑ رہے ہیں.
آپ اتنی چھوٹی سی بات سمجھنے سے قاصر ہیں؟؟؟
والسلام علیکم
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
اگر معاویہ رضی اللہ عنہ سے محبت ہے تو انکے سلسلے میں اچھے اقوال پیش کریں گے.
اگر نفرت ہے یا کچھ دل میں ہے تو ضرور انکی تنقیص میں اقوال نقل کریں گے.
یہی حقیقت ہے. آپ کو محبت ہے ایسا لگتا تو نہیں. واللہ اعلم بالصواب
یہی بات آپ سے کہی جاتی ہے تو آپ بل کسی اور پر پھاڑ دیتے ہیں.
باقی کن علماء نے کیا کہا یہ انکے ذمے ہے. آپ اپنی فکر کریں
باقی کن علماء نے کیا کہا یہ انکے ذمے ہے. آپ اپنی فکر کریں
تو میرا سوال ہے کہ جب انہی اقوال پر اپ مجھے رافضی کہتے ہے معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے خار نکالنے والا کہتے ہیں اور ان علماء کو کیوں چھوڑ دیتے ہیں جب ایسے قول سامنے ائے تو اعلانیہ کہا کریں کہ ابن کثیر گستاخ صحابہ تھے کیوں نہیں کہتے اور ان کے حوالے کوڈ کرنا کیوں نہیں چھوڑ دیتے
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
کس مکتب فکر سے؟؟؟ استغفر اللہ. آپ تو ان لوگوں سے بھی آگے نکل گۓ جو یزید پر سب وشتم کرتے ہیں. آپ نے کتنی آسانی سے کہ دیا.
اب اپ سمجھیں اپ نے مکتب فکر کا پوچھا تو میں نے اپ کا ایک اقتباس نقل کر کے بتا دیا کہ اہل سنت میں سے ہی بعض کافر کہتے ہیں سمجھے تو میرا مقصد شاید اپ کی عقل شریف میں آیا نہیں اللہ ہدایت دے
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
بات تو ابھی آپ کی چل رہی ہے. اور آپ اب بھی بل ان پر پھاڑ رہے ہیں.
آپ اتنی چھوٹی سی بات سمجھنے سے قاصر ہیں؟؟؟
والسلام علیکم
بات میری چل رہی ہے مگر شاید آئمہ کے اقوال سے اپ صرف نظر اس بنا پر کر رہے ہین کہ اپ اگر ان کو رافضی ذہنیت یا شیعت کے حامل فرما دیں گے تو اپ کے پلے چند ہی بچیں گے جن کو اپ اپنا کہہ پائیں گے اس لیے اس فورم پر میں جب بھی ان آئمہ کے قول نقل کرتا ہوں کہ آئمہ نے یہ کہا ہے تو فورا ان کے اقوال کو نظر انداز کر کے مجھ پر چڑھائی کی جاتی ہے بہرحال اپ جو بھی کہو میں اہل سنت ہی کے اقوال نقل کرتا ہوں اور جو انہوں نے حق کہا ہے اسی کو بیان کرتا ہوں
اور اخری بات مجھے بھی کسی بیکار کی گفتگو میں پڑنے کا شوق نہیں اگر اپ کے قلم سے کبھی کوئی علمی بات اتفاقا صادر ہو گئی تو اب اسی کا جواب دوں گا والسلام علیکم۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
نیم رافضیت کیا ہوتی ہے؟؟؟ ہمیں پتہ کیسے لگتا ہے ان نئے حضرات کے بارے میں

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
محترم طلحہ بهائی ، یہ تو کوئی مشکل بات نہیں ۔ دوران گفتگو یا بحث ایسے بیشمار جملہ۔پهسل جاتے ہیں ان کے نا چاهنے کے باوجود ۔ اصل معاملہ یہ هیکہ جب کسی قول ، تقریر یا مضمون پر رد کرنا هو تو علمی دلائل مطلوب هوتے ہیں ۔ جب دلائل ہی نا هوں تو حب علی رضی اللہ عنہ کو معاویہ رضی اللہ عنہ کے مقابل پیش کیا جانا شروع هوجاتا هے اور حسین رضی عنہ کے مقابل امیرالمومنین یزید رحمہ اللہ کرنا شروع کیا جاتا هے ۔ بہت سارے جملے پہچان بهی ہیں مثلا: کہو کہ اللہ تمهارا حشر یزید کیساتہ کرے وغیرہ ۔ یزید کے ساته کرنے کا مطلب یہ ہوتا هے کہ حسین رضی اللہ عنہ کیساتہ نہیں ۔ یہ هے منطق ۔ ان سے پوچها جائے کہ کس کا فیصلہ کیا اور کیسا هوگا کیا یہ اللہ کے علاوہ کسی اور پر انحصار کرتا هے تو کیا جواب هوگا ۔ تو انکی سوچ ایسی هوجاتی هیکہ انکا فیصلہ حسین رضی اللہ عنہ کے ساته هوگا اور مخالفین کا یزید اللہ ارحمہ کیساتہ ۔ اگر آپ نے ایسی بحوث پڑهی سنی یا دیکهی نا هوں تو ضرور پڑهیں سنیں اور دیکهیں ۔ فکر واحد هے رابضیت اور نیم رابضیت کی ۔ لباس مختلف هے
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top