• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
میرے نزدیک نہیں ۔
طلحہ بهائی یہ ایک ادنی مثال هے آپ کے لیئے ۔ اسے کہتے ہیں حب حسین جو یزید کو مسلمان ہی ماننے کا انکاری هے ۔ اتنا بڑا جملہ کس زعم پر : آخرت میں اس جملہ پر اللہ انکو حسین رضی اللہ عنہ کیساتہ رکهیگا یعنی یہ اس جملہ پر جنت اور عمر اثری یا انکی طرح دوسرے تمام اهل دوزخ کیونکہ وہ یزید کیساتہ ہیں ۔ یہ فارمولا معروف هے ۔ یہ پہچان بن گیا ۔ مزید طلحہ بهائی غور کریں تو بہت سارا مشترکہ کلام ملتا جائیگا ۔
یہ سب کچہ حب حسین رضی اللہ عنہ کی آڑ میں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
وہ تو مجھے معلوم تھا کہ اپ جیسے جیتنے اس فورم پر ہیں وہ یا تو خاموشی سے یا معززرت کرکے غائب ہوتے ہیں
اور رہی بات کہ میں نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہا ہے تو یہ اپ کی اپنی ذہنی خرفات ہیں میں فقط آئمہ کے اقوال نقل کرتا ہوں اپ ان کو تو کہہ نہیں سکتے نزلہ مجھ پر گرتا ہے
؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
کوئی غائب نہیں ۔
کوئی نئی بات پیش هو ۔ سارے تهریڈس میں یہی کہا گیا ۔ آپ نے گذشتہ شیخ کفایت اللہ کے مضمون پر جتنے رد کیئے ان میں کوئی ایسی قابل توجہ بات نہیں ملی جو اہل علم کے نزدیک قابل رد هوتی ۔ بقیہ جس طرح آپ غیر اهل علم ہیں آپکے حب حسین رضی اللہ عنہ کے مقابل امیرالمومنین یزید رحمہ اللہ پر کیئے گئے اعتراضات کا غیر اهل علم جواب دیتے رهے ، دے بهی رهے ہیں ۔
اکسانے ، مشتعل کرنیوالی باتیں اور میں نے کیا کہا ، فلاں کا قول نقل کیا یہ سب مفید نہیں اہل علم کے لیئے ۔ آپ علمی رد کریں ۔ کسی کے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
یہ آزاد فورم هے ۔ جو دل میں آے کہیں ۔ آپ آزاد ہیں ۔
اہل علم پر ایک عامی کا رد آخر کس فائدے کا ۔ مناسب هوتا اگر آپ اپنے کسی عالم کو براہ راست یہاں لے آئیں تاکہ اس فرم پر موجود اہپ علم ی توجہ پاسکیں اور هم جیسوں کا بهی بهلا هو ۔ ہمکو بهی هدایت ملے ۔
اللہ سبکو هدایت دے
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
بہت سارے جملے پہچان بهی ہیں مثلا: کہو کہ اللہ تمهارا حشر یزید کیساتہ کرے وغیرہ ۔ یزید کے ساته کرنے کا مطلب یہ ہوتا هے کہ حسین رضی اللہ عنہ کیساتہ نہیں ۔ یہ هے منطق ۔ ان سے پوچها جائے کہ کس کا فیصلہ کیا اور کیسا هوگا کیا یہ اللہ کے علاوہ کسی اور پر انحصار کرتا هے تو کیا جواب هوگا ۔ تو انکی سوچ ایسی هوجاتی هیکہ انکا فیصلہ حسین رضی اللہ عنہ کے ساته هوگا اور مخالفین کا یزید اللہ ارحمہ کیساتہ ۔ اگر آپ نے ایسی بحوث پڑهی سنی یا دیکهی نا هوں تو ضرور پڑهیں سنیں اور دیکهیں ۔ فکر واحد هے رابضیت اور نیم رابضیت کی ۔ لباس مختلف هے
پیارے بهائی اگر صرف یزید کو فاسق کہنا نیم رافضیت ہے تو میرے بهائی اس کی زد اہل سنت کے بہت مسلمہ آئمہ پر پڑتی ہے....حشر یزید کے ساته ہونا...اگر حسن ظن کریں تو اس سے کہنا مراد ہوتا ہے کہ اگر آپ کے نزدیک یزید صالح لوگوں میں شامل تو اس کے ساته حشر کی دعا کرلیں کہ قیامت کے دن آپ کا حشر نیک لوگوں کے ساته ہو اس کی دعا تو ہم کرتے ہی ہیں اگر آپ نہی کرتے تو گویا آپ دل میں اس بات پر مطمئن نہی ہیں کہ یزید واقعی صالح اور نیک تها...بہرحال میں اسطرح کے الزامی جوابات پسند نہی کرتا علمی جواب دینا چاہئیے اگر نہی مانتا کوئی تو اس کو چهوڑ دینا چاہئیے...یزید کے دفاع کے خود بخود امام حسین کا مقدمہ کمزور ہے...شاید اس وجہ سے آپ کو اس مسئلے میں امام حسین کا مخالف کہا گیا ہو...یہ رائے عبداللہ بهائی کے مراسلات کے بارے میں ہے..
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
طلحہ بهائی یہ ایک ادنی مثال هے آپ کے لیئے ۔ اسے کہتے ہیں حب حسین جو یزید کو مسلمان ہی ماننے کا انکاری هے ۔ اتنا بڑا جملہ کس زعم پر : آخرت میں اس جملہ پر اللہ انکو حسین رضی اللہ عنہ کیساتہ رکهیگا یعنی یہ اس جملہ پر جنت اور عمر اثری یا انکی طرح دوسرے تمام اهل دوزخ کیونکہ وہ یزید کیساتہ ہیں ۔ یہ فارمولا معروف هے ۔ یہ پہچان بن گیا ۔ مزید طلحہ بهائی غور کریں تو بہت سارا مشترکہ کلام ملتا جائیگا ۔
یہ سب کچہ حب حسین رضی اللہ عنہ کی آڑ می
یہ واقعی زیادتی ہے...اپنے گمان پر کسی کے دوزخ کا فیصلہ تو نہی کیا جاسکتا
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
باقی میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ عبداللہ بهائی کو اپنے انداز بیان پر غور کرنا چاہئیے اور دوسرے سے متعلق حسن ظن رکهنا چاہئیے...اتنے جلے بهنے انداز سے اگر آپ کی بات صحیح بهی ہو تو مشکل سے کوئی غور کرے گا اور مانے گا...اللہ تعالی نے تو موسی علیہ السلام کو فرعون کے خلاف بهی نرم.لہجا اپنانے کو کہا..(اب میں کسی کو فرعون سے کمپئر نہی کررہا...ابتسامہ) پهر یہ تو آپ کے مسلمان بهائی پیں اللہ ہم سب.کو هدایت نصیب کرے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
شکریہ طلحہ بهائی
ہم حسین رضی اللہ عنہ سے ہی نہیں بلکہ تمام اہل رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور عقیدت رکهتے ہیں ۔ بس ہم انکا تقابل کسی سے نہیں کرتے ۔ انکا مقام ، ان کی عظمت اپنی جگہ هے ۔ یہی خلفائے راشدین اور تمام صحابہ کیلئے بهی هے ۔ اور بس ۔
ایک عام سے مسلمان میں سے ہیں ۔ ہم اتنا علم کہاں سے لائیں کے جنتیوں اور دوزخیوں کے فیصلے یہیں اس دنیا میں کر دیں ۔ پڑها تو یہی کہ اس روز کا مالک اللہ ۔ جسے چاہے بخش دے ۔
اللہ جسے چاهتا هے اسے ہی هدایت دیتا هے ۔
ہم دعا کرتے ہیں
اللہ سب کو هدایت دے
کہ اس روز کسی کی سفارش کام نہیں آئیگی ۔
رہ گئی بات ماننے کی تو چاہے انداز جیسا بهی هو ، کوئی عالم یہاں آئے اور آکر اهل علم کو قائل کر لے اپنے علمی دلائل سے ۔ اسی مقصد سے بطور استقبال ردود کئی تهریڈ شروع هو کر بند هوگئے ۔
ایک عام سا شخص فتوی دینے سے بڑهکر جنت و فوزخ کے فیصلے بهی کرنے لگ جائے تو اس کی بات کتنے هی اچهے انداز میں هو ، کون سنے گا ، ماننے کی تو چهوڑ ہی دیں طلحہ بهائی ۔
اللہ۔سب کو هدایت دے
یہ کہنے والے مسلمانوں کے جهنمی هونے کا سرٹیفکٹ دینے لگے ۔ کیا خوب هدایت یافتہ ہیں اور کس درجہ پر پہونچے هوئے ہیں ۔ میں سوچ رها هوں ان کے عالم کیسے هونگے !
اللہ سب کو هدایت دے ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top