• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث عود روح اور ڈاکٹر عثمانی کی جہالتیں

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
حدیث عود روح اور ڈاکٹر عثمانی کی جہالتیں

از: حافظ ابو یحییٰ نورپوری حفظہ اللہ(نائب مدیر ماہنامہ السنۃ)
اس مضمون میں شیخ حافظ ابو یحییٰ نورپوری حفظہ اللہ نے قبر میں مردے کی روح کے لوٹائے جانے والی حدیث پر ڈاکٹر عثمانی کے اعتراضات کا مدلل اور مبرہن رد کیا ہے۔اس مضمون میں اسماءالرجال کے حوالے سے بھی علمی بحث کی گئی ہے۔
حدیث عود روح اور ڈاکٹر عثمانی کی جہالتیں ڈاونلوڈ لنک
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا وقاص بھائی۔ بہت خوب۔۔۔
آپ کی شیئرنگ زبردست ہوتی ہیں۔
آپ کو تو ہمارے مکتبہ محدث کا رکن ہونا چاہئے۔۔۔
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
جزاک اللہ خیرا وقاص بھائی۔ بہت خوب۔۔۔
آپ کی شیئرنگ زبردست ہوتی ہیں۔
آپ کو تو ہمارے مکتبہ محدث کا رکن ہونا چاہئے۔۔۔
شکریہ محترم شاکر بھائی ۔
رکنیت کے لیول کا تو آپ کو ہی بہتر علم ہے۔۔۔۔جہاں ہم مناسب ہیں وہاں پر ایڈجسٹ کردیں۔۔۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاک اللہ خیرا وقاص بھائی۔ بہت خوب۔۔۔
آپ کی شیئرنگ زبردست ہوتی ہیں۔
آپ کو تو ہمارے مکتبہ محدث کا رکن ہونا چاہئے۔۔۔
شاکر بھائی آپ نے میرا خیال چھین لیا۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا۔ پس اپنے خیال کا اظہار کرنے سے پہلے ہی آپ کاخیال منظر عام پر آگیا۔۔آپ کی خواہش پر عمل ہوچکا ہے۔
شکریہ محترم شاکر بھائی ۔
رکنیت کے لیول کا تو آپ کو ہی بہتر علم ہے۔۔۔۔جہاں ہم مناسب ہیں وہاں پر ایڈجسٹ کردیں۔۔۔
وقاص بھائی آپ کو مکتبہ محدث کا رکن بنا دیا گیا ہے۔ باقی باتیں اسی سیکشن میں۔ان شاءاللہ
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
شاکر بھائی آپ نے میرا خیال چھین لیا۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا۔ پس اپنے خیال کا اظہار کرنے سے پہلے ہی آپ کاخیال منظر عام پر آگیا۔۔آپ کی خواہش پر عمل ہوچکا ہے۔

وقاص بھائی آپ کو مکتبہ محدث کا رکن بنا دیا گیا ہے۔ باقی باتیں اسی سیکشن میں۔ان شاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا کلیم بھائی اور شاکر بھائی
 

اخلاق احمد

مبتدی
شمولیت
نومبر 16، 2014
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
السلام علیکم
یہ کتاب ماشاءاللہ بہت دلائل رکھتی ہے اور برزخیوں کے امام کی بددیانتی اور علمی کوتاہیوں کی خوب عکاسی کررہی ہے۔
کیا اس کتاب کا یونیکوڈ بھی تیار ہوا ہے؟اگر ہاں تو برائے مہربانی وہ لنک مجھے دے دیں۔ جزاک اللہ
 
Top