• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث قدسی کسے کہتے ھیں

شمولیت
جولائی 28، 2011
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
15
اسلام علیکم

میرا ایک سوال ھے کہ حدیث قدسی کسے کہتے ھیں۔ کیونکہ میں نے ایک دوسرے فورم پر ایک حدیث شئیر کی اور اس کا عنوان حدیث قدسی رکھا تو کچھ یوزرز نے کہا کہ یہ حدیث ء قدسی نہیں ھے۔ براہ کرم فرق سمجھا کر طالب کے علم میں اضافہ فرماے ۔ جزاک اللہ خیر
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حدیث قدسی وہ حدیث ہے جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ عز و جل سے کوئِی بات نقل کریں یعنی راوی یوں کہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ عزوجل سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل کے لیے یہ عربی لنک ملاحظہ فرمائیں؛
موقع الإسلام سؤال وجواب - أقسام الحديث من حيث قائله
 
Top