• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث قدسی

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارسلان بھائی چہل حدیث قدسی کے نام سے مفتی عتیق الرحمن کی کتاب پیش خدمت ہے۔لیکن آپ کی بات ’’ صحیح سند کے ساتھ ‘‘ تو اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔مزید مطالعہ سے معلوم ہوگا۔
چہل حدیث قدسی پارٹ ١
چہل حدیث قدسی پارٹ ٢
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا

بھائی میں نے "صحیح سند کے ساتھ" اس لیے کہا کہ جب یہ معلوم ہو گا کہ جو حدیث مبارکہ میں پڑھ رہا ہوں اس کی سند صحیح ہے تو دل مطمئن ہو گا کہ میں اس پر عمل کر سکتا ہوں۔لیکن جن احادیث مبارکہ کی سند ضعیف ہو یا موضوع ہو تو وہ قابل حجت تو نہ ہوئی نا تو نہ اس پر عمل کیا جا سکتا ہے۔اسی لیے صحیح سند کے ساتھ ہونا ضروری ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ارسلان بھائی آپ کو شاید پہلے بھی کئی بار کہا جا چکا ہے اور اس بار بھی مطلع کیا جارہا ہے کہ جب بھی کوئی بھائی فرمائش کرتا ہے۔تو اس کی فرمائش کو فی الفور ایڈ کرلیا جاتاہے۔اور آپ کی فرمائش کو بھی ایڈ کیا جا چکا ہے۔لیکن اس کو پورا کرنا ہمارے لیے کچھ مشکل ہوتا ہے کیونکہ کافی فرمائش پہلے بھی آچکی ہوتی ہیں۔اور پھر نیو فرمائش۔معاملہ کچھ لیٹ تک چلا جاتا ہے۔۔ہماری تو خواہش ہے کہ ایک طرف آپ فرمائش کریں اور دوسری طرف ہم اس کو پورا کردیں لیکن محدود وسائل اور کتب کی نادستیابی کی وجہ سے کچھ دن لیٹ ہوجاتے ہیں۔امید ہے کہ آپ ناراض نہ ہوا کریں گے۔آپ کی یاددہانی پر بہت بہت شکریہ۔ان شاءاللہ بہت جلد پورا کرنے کی کوشش کی جائےگی۔کچھ دن کا آپ ہمیں ٹائم دیں۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی آپ کو شاید پہلے بھی کئی بار کہا جا چکا ہے اور اس بار بھی مطلع کیا جارہا ہے کہ جب بھی کوئی بھائی فرمائش کرتا ہے۔تو اس کی فرمائش کو فی الفور ایڈ کرلیا جاتاہے۔اور آپ کی فرمائش کو بھی ایڈ کیا جا چکا ہے۔لیکن اس کو پورا کرنا ہمارے لیے کچھ مشکل ہوتا ہے کیونکہ کافی فرمائش پہلے بھی آچکی ہوتی ہیں۔اور پھر نیو فرمائش۔معاملہ کچھ لیٹ تک چلا جاتا ہے۔۔ہماری تو خواہش ہے کہ ایک طرف آپ فرمائش کریں اور دوسری طرف ہم اس کو پورا کردیں لیکن محدود وسائل اور کتب کی نادستیابی کی وجہ سے کچھ دن لیٹ ہوجاتے ہیں۔امید ہے کہ آپ ناراض نہ ہوا کرے گی۔آپ کی یاددہانی پر بہت بہت شکریہ۔ان شاءاللہ بہت جلد پورا کرنے کی کوشش کی جائےگی۔کچھ دن کا آپ ہمیں ٹائم دیں۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔آمین
السلام علیکم
اوہ معذرت بھائی جان اگر میری بات بری لگی ہو تو۔ہاں واقعی پہلے مجھے کہا گیا تھا کہ رکن جو بھی کتاب کی فرمائش کرتے ہیں ان کی فرمائش کو ایڈ کر لیا جاتا ہے۔معذرت

امید ہے کہ آپ ناراض نہ ہوا کرے گی۔
ناراض نہ ہوا کرے گی نہیں بلکہ ناراض نہ ہوا کریں گے۔(ابتسامہ محب)
 
Top