• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت حدیث پروجیکٹ پر اردو فونٹس کا مسئلہ

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
mohaddis.png


السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کچھ دنوں سے اس حدیث پروجیکٹ ویب سائٹ پر اس طرح کا مسئلہ درپیش ہے کیا اس کا کوئی حل ہے ؟
یا ویب سائٹ پر کوئی کام چل رہا ہے؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190

سائٹ پر مہر نستعلیق ویب فونٹ استعمال ہوا ہے ، امبیڈ ہے لیکن بہتر یہی ہے کہ اپنے سسٹم میں بھی انسٹال کرلیں ۔ مہر نستعلیق کے اس ویب ورژن میں کچھ علامات نہیں ہیں جیسے کہ آپ دیکھیں کہ رضی اللہ عنہ والی علامت نظر نہیں آرہی ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
صرف مہر والا پورشن دکھادیں اگر مشکل ہو تو۔۔۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
فونٹس تو آپ کے صحیح کام کررہے ہیں۔ فائز فاکس پر محدث والی سائٹ دیکھیں۔
 
Top