• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کا software بنانے میں مدد کریں،

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسسلام علیکم دوستوں اور بزرگوں،
ثواب حاصل کرنے کا ایک سنہرا موقع،، اس website میں ابو طلحہ نامی شخص "سنن ابو داوود " نامی مشہور حدیث کا software تخریج کے ساتھ بنا رہے ہیں، انہیں حدیث type کرنے کے لئے مدد چاہیے، آپ حضرات سے گزارش ہے کی آپ سبھی لوگ حدیث لکھنے میں ابو طلحہ کی مدد کیجئے، انشااللہ مرنے کے بعد بھی اسکا ثواب ملتا رہیگا، ابو طلحہ کی گزارش ہے کی ہر شخص کم سے کم ایک حدیث ضرور type کریں .

آپ ابو طلحہ سے اس پتے پرزیادہ معلمات حاصل کر سکتے ہیں،Hadith Books Urdu Download Free Softwares
 
Top