• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی تعریف اور اس کی اقسام

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
حدیث کی تعریف اور اس کی اقسام

تعریف:
ہر وہ قول ،فعل،تقریر یا صفت جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ہو حدیث کہلاتی ہے۔
حدیث کی نوعیت کے اعتبار سے تین اقسام ہیں۔
حدیثِ قولی:
جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر مبنی ہو۔
مثال
راوی براء بن عازب رضی اللہ عنہ
''جب تم سجدہ کرو تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو(زمین پر)رکھو اور اپنی دونوں کہنیوں کو (زمین سے) بلند رکھو۔''صحیح مسلم
حدیثِ فعلی :
جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل پر مبنی ہو۔
مثال
راوی مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا تو اپنی پیشانی کے بالوں،پگڑی اور موزوں پر مسح کیا۔صحیح مسلم
حدیثِ تقریری:
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین کا وہ فعل یا قول جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں ہوا اور آپ نے اسے برقرار رکھا یا آپ علیہ السلام کے سامنے کسی کے عمل کا ذکر کیا گیا تو آپ نے اس پر خاموشی اختیار فرمائی ۔۔یعنی منع نہیں کیا۔۔۔
مثال
راوی قیس رضی اللہ عنہ بن عمرو بن سہل انصاری
''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو صبح کی نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھتے دیکھا تو فرمایا''صبح کی نماز تو دو رکعت ہے'' اس آدمی نے جواب دیا:''میں نے فرض نماز سے پہلے کی دو رکعتیں نہیں پڑھی تھیں،لہٰذا اب پڑھ لی ہیں۔''تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہو گئے۔۔سنن ابی داود
تھریڈ از مشکٰوۃ
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
توبہ ہے ارسلان بھائی!
میں سمجھی کوئی پرانا تھریڈ ہے ۔۔اب کہا جائے گا یہاں سے کاپی پیسٹ کیا۔۔وہ تو آخر میں دیکھا کہ۔۔۔۔۔۔۔غصے والا آئیکون
جزاک اللہ خیر فی الدارین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
توبہ ہے ارسلان بھائی!
میں سمجھی کوئی پرانا تھریڈ ہے ۔۔اب کہا جائے گا یہاں سے کاپی پیسٹ کیا۔۔وہ تو آخر میں دیکھا کہ۔۔۔۔۔۔۔غصے والا آئیکون
جزاک اللہ خیر فی الدارین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا

سسٹر ٹینشن مت لیں، آخر میں لکھ دیا ہے "تھریڈ از مشکٰوۃ"
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
سسٹر ٹینشن مت لیں، آخر میں لکھ دیا ہے "تھریڈ از مشکٰوۃ"
وایاک
بھائی!ٹینشن تو جو لینی تھی وہ لے لی ہے۔۔۔
اللہ آپ کے حسنات میں برکت عطا فرمائیں۔۔آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
حدیث کی تعریف اور اس کی اقسام

تعریف:

حدیث کی نوعیت کے اعتبار سے تین اقسام ہیں۔
حدیثِ قولی:

مثال

حدیثِ فعلی :

مثال

حدیثِ تقریری:

مثال

تھریڈ از مشکٰوۃ
یہ تعریف اور اقسام آپ کی مقرر کردہ ہیں ؟ یا قرآن وحدیث میں کسی مقام پر ان تعریفات کا ذکر کیا گیا ہے؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ تعریف اور اقسام آپ کی مقرر کردہ ہیں ؟ یا قرآن وحدیث میں کسی مقام پر ان تعریفات کا ذکر کیا گیا ہے؟
یعنی اب صوفیت کے ساتھ علوم حدیث پر اعتراضات بھی؟؟؟؟؟؟
اس کا جواب آپ کو صاحب تھریڈ مشکٰوۃ سسٹر دیں گیں۔ ان شاءاللہ
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
محترم ارسلان بھائی ! جنہیں ا حادیث پر اعتراض ہو ان کا علمِ حدیث سے تعلق بہتر جانتے ہوں گے آپ۔۔

ایک بات سمجھ کر دوسر ی بات شروع کریں تو زیادہ مناسب ہوتا ہے ناکہ ہر جگہ میں نا مانوں کا رٹالگایا جائے۔۔۔۔بات سمجھنے،سمجھانے کا انداز اور ہوتا ہے اور بحث کا اور۔۔۔۔بغیر معذرت کے میرے پاس بحث برائے بحث کا وقت نہیں ہے ۔
انتباہ:۔ارسلان بھائی پوسٹ کا مخاطب اپنے آپ کو نہ سمجھیے گا۔ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محترم ارسلان بھائی ! جنہیں ا حادیث پر اعتراض ہو ان کا علمِ حدیث سے تعلق بہتر جانتے ہوں گے آپ۔۔

ایک بات سمجھ کر دوسر ی بات شروع کریں تو زیادہ مناسب ہوتا ہے ناکہ ہر جگہ میں نا مانوں کا رٹالگایا جائے۔۔۔۔بات سمجھنے،سمجھانے کا انداز اور ہوتا ہے اور بحث کا اور۔۔۔۔بغیر معذرت کے میرے پاس بحث برائے بحث کا وقت نہیں ہے ۔
انتباہ:۔ارسلان بھائی پوسٹ کا مخاطب اپنے آپ کو نہ سمجھیے گا۔ابتسامہ
ہاں سسٹر آپ بے فکر رہیں ، میں سمجھ گیا ہوں۔

آپ نے صحیح بات کی ہے، اور ویسے اس آدمی سے گفتگو کو ہے ہی فضول، کیونکہ اس آدمی نے جو صوفیت کے باطل ہونے کے موضوع پر ضدی پن کا مظاہرہ کیا ہے، آج تک یہ ہمارے کسی سوال کا جواب نہیں دے سکا۔اس سے دیکھ کر تو ایسا ہی لگتا ہے کہ اس کا مقصد سوائے شر پھیلانا ہی ہے۔ اللہ بہتر جانتا ہے۔

اللہ تعالیٰ اس بندے کو ہدایت عطا فرمائے آمین
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
ہاں سسٹر آپ بے فکر رہیں ، میں سمجھ گیا ہوں۔

آپ نے صحیح بات کی ہے، اور ویسے اس آدمی سے گفتگو کو ہے ہی فضول، کیونکہ اس آدمی نے جو صوفیت کے باطل ہونے کے موضوع پر ضدی پن کا مظاہرہ کیا ہے، آج تک یہ ہمارے کسی سوال کا جواب نہیں دے سکا۔اس سے دیکھ کر تو ایسا ہی لگتا ہے کہ اس کا مقصد سوائے شر پھیلانا ہی ہے۔ اللہ بہتر جانتا ہے۔

اللہ تعالیٰ اس بندے کو ہدایت عطا فرمائے آمین
کون ضدی وجائل اور شریر ہے ؟ یہ تو اہل معرفت جانتے ہیں۔جو میں نے سوال پوچھا ہے اسکا جواب دیجئے ،آپ ہمیشہ غیر ضروری مباحث میں الجھے رہتے ہیں ،جو میں نے پو چھا ہے ،وہ قط اتنا سا ہے
یہ تعریف اور اقسام آپ کی مقرر کردہ ہیں ؟ یا قرآن وحدیث میں کسی مقام پر ان تعریفات کا ذکر کیا گیا ہے؟
کاپی پیسٹ کرنا آسان کام ہے ۔ہم تو ضدی ہیں جواب دینا پڑے گا ،خواہ چی کرو یا می ؟ اس سے پہلے بھی ایک فتوی مانگا تھا،اس کا بھی مجھے انتظار ہے؟
 
Top