• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی تعریف

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
حدیث کی تعریف

لغوی اعتبار سے لفظ حدیث کا معنی ہے،"کسی چیز کا نیا اور جدید ہونا"۔اس کی جمع خلاف قیاس "احادیث" آتی ہیں۔
جبکہ اصطلاحی طور پر حدیث کی تعریف یہ ہے:
کل ما اضیف الی النبی ﷺ من قول او فعل او تقریر او صفۃ
"ہر وہ قول یا فعل یا تقریر یا صفت جو نبی ﷺ کی طرف منسوب ہو ،اسے حدیث کہتے ہیں۔
100مشہور ضعیف احادیث از احسان بن محمد العتیبی​
 
Top