1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی صحت کیسے معلوم کی جائے؟؟

'اصول حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از ریحان احمد, ‏اکتوبر 09، 2011۔

  1. ‏اکتوبر 09، 2011 #1
    ریحان احمد

    ریحان احمد مشہور رکن
    جگہ:
    راولپنڈی
    شمولیت:
    ‏ستمبر 13، 2011
    پیغامات:
    267
    موصول شکریہ جات:
    709
    تمغے کے پوائنٹ:
    120

    السلام علیکم

    کیا کسی بھائی کوایسی کوئی ویب سائٹ معلوم ہے جس سے کسی حدیث کے بارے میں معلوم ہو جائے کہ وہ صحیح، ضعیف یا موضوع ہے

    جزاک اللہ
     
  2. ‏اکتوبر 09، 2011 #2
    ندیم محمدی

    ندیم محمدی مشہور رکن
    جگہ:
    Wah, Pakistan, Pakistan
    شمولیت:
    ‏جولائی 29، 2011
    پیغامات:
    347
    موصول شکریہ جات:
    1,274
    تمغے کے پوائنٹ:
    140

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آپ اس جگہ آ جائیں
    ا
    س لنک میں پوسٹ نمبر 9 آپ کے سوال کا جواب موجود ہے۔
     
  3. ‏اکتوبر 11، 2011 #3
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    اسی تھریڈ میں پوسٹ نمبر 10 بھی پڑھ لیں۔
     
  4. ‏نومبر 15، 2011 #4
    ابن داود

    ابن داود فعال رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    3,152
    موصول شکریہ جات:
    2,637
    تمغے کے پوائنٹ:
    556

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
    الدرر السنية - بحث

    یہاں سرچ کے خانے کے ساتھ چھوٹا سی کی بورڈ کا نشان بھی ہے، جو عربی ٹائیپ نہ کر سکتا ہو وہ اسکرین کی بورڈ کی مدد سے الفاظ لکھ لے ، پھر نتائج سے مطلوبہ حدیث کے الفاظ کو کاپی کر کے ایک بار پھر سرچ کر لے، ان شاءاللہ یہ طریقہ مناسب رہے گا۔

    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔ ​
     
    • شکریہ شکریہ x 6
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  5. ‏نومبر 15، 2011 #5
    عبدالودود

    عبدالودود رکن
    جگہ:
    Lahore, Pakistan, Pakistan
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2011
    پیغامات:
    36
    موصول شکریہ جات:
    147
    تمغے کے پوائنٹ:
    71

    السلام علیکم
    کیا کوئی ایسی ویب سائیٹ بھی ھے جہاں متن کی بجائے ریفرینس سے سرچ کی جاسکے مثلا" کتاب کا نام اور حدیث نمبر وغیرہ؟
     
  6. ‏نومبر 15، 2011 #6
    زبیدہ عزیز

    زبیدہ عزیز رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 26، 2011
    پیغامات:
    38
    موصول شکریہ جات:
    224
    تمغے کے پوائنٹ:
    31

    ماشاء اللہ بہت مفید لنک ہے۔جزاک اللہ خیرا
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں