محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,783
- پوائنٹ
- 1,069
(حرمین شریفین پے جانوں کو لٹا دیں گے)
اس ترانے کو اتنا آگے پوسٹ کرو شیعوں تک پہنچ جائے ان کو پتہ چلے مسلمانوں کے مقدس مقامات کی طرف میلی آنکھ اٹھا کر بھی مت دیکھنا ورنہ پاک فوج کے ساتھ ساتھ اٹھارہ کروڑ مسلمان بھی اپنے سروں پر کفن باندھ کر آئیں گۓ اگر ہمارے جسم میں خون کا آخری قطرہ بھی ہوا تو ہم وہ بھی حرم کے دفاع کے لے دیں گۓ ان شاءاللہ