• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حرم شریف میں امریکی صدر کے داخلہ کا جھوٹا اور جعلی امیج

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
امریکی صدر ٹرمپ غیر مسلم کا حرم میں داخلہ
وھابیہ کا کار نامہ
untitled.jpg
1.jpg
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اس امیج کا مصدر (یعنی یہ کہاں سے نقل کیا ) اور ساتھ خبر کا متن بتائیں ،
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
میں عمر بھائی کی بات سے متفق ہوں۔ اگر یہ تصویر اصلی ہوتی تو ٹرمپ کی shadow اس سکیورٹی گارڈ کے برابر میں ہوتی. لیکن وہاں سرف سکیورٹی گارڈ کی ہی shadow ہیں ۔اس تصویر میں ٹرمپ کی shadow ہی نہیں ہیں یہ تصویر سو فیصد فیک ہیں.
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
اور محترم @khalil rana بھائی کسی پر الزام لگانا بہت آسان ہوتا ہیں لیکن اسے صابت کرنا بہت مشکل ہوتا ہیں۔اس چھوٹے سے بھائی کی ایک صلاح مانے کیوں کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے" کی جب فاسق تمہارے پاس خبر لےکر آے تو اس کی تحقیق کر لیا کروں دوسروں کو پہچانے سے پہلے " اور ایک بات یاد ضرور رکھے کی اہل حدیث وہ جماعت ہیں جس کے بارے ميں میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "کہ تم میں سے ایک جماعت ہمیشہ حق پر رہے گی وہ بھلائی کا حکم دے گے اور برائی سے روکنے گے اور انکا کوئی کچھ نہیں بگاڑ پائے گا "۔ اور جسکے بارے ميں شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا "کی اہل بدعت اہل حدیث سے چرتے ہیں انہے برے برے ناموں سے بلاتے ہیں لیکن اہل سنت کا ایک ہی نام ہیں اہل حدیث "

تو میرے بھائی ان فضول چیزوں میں وقت برباد نا کرے اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔رمضان کا مبارک مہینہ آ رہا ہیں اس کی تیاری کرے۔
اگر مجھ سے کچھ غلط بات نکل گئی ہو تو چھوٹا بھائی سمجھ کر معاف کر دیجیے گا۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
سرچ کرنے پر نہیں ملی مجھے بھی فیک معلوم ہوئی۔
البتہ ٹرمپ کی بیوی سے ہاتھ ملانے کی یہ وڈیو یو ٹیوب پر ہے۔
 
Top