• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حرم کا میزنائن فلور طواف ٹریک معذوروں کے لئے مختص

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
حرم کا میزنائن فلور طواف ٹریک معذوروں کے لئے مختص


حرم کے میزنائن فلور سے متصل طواف ٹریک اب ویل چیئرز والے معذور مطوفین کے لئے مخصوص کر دیا گیا ہے

العربیہ ڈاٹ نیٹ

جمعہ 20 نومبر 2015م

مسجد حرام اور بیت اللہ کی توسیع کے جاری منصوبے میں میزنائن فلور پر 10 میٹر چوڑا طواف ٹریک وہیل چیئرز کے لیے مختص کیا گیا ہے جہاں مُعمر اور معذور حجاج ومعتمرین بآسانی طواف کر سکیں گے۔


العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق اس ٹریک میں طواف کرنے والے خصوصی افراد کے لئے خانہ کعبہ کے دیدار کو یقینی بنانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

توسیع منصوبے کے ماہرین کا کہنا ہے کہ وہیل چیئر ٹریک کا کام 80 فی صد مکمل کیا جا چکا ہے۔ آئندہ چند ماہ کے دوران اسے مکمل کر لیا جائے گا۔

ح
 
Top