• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حسن اخلاق کا خزینہ

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دس برس رہا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو “ اف” تک نہیں کہا اور نہ کبھی یہ فرمایا: “ یہ کیوں کیا اور یہ کیوں نہ کیا۔
مختصر صحیح بخاری:حدیث نمبر : 2031
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سبحان اللہ
یہ ہے میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاق۔اگر اس کے باوجود بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر من گھڑت احادیث بنا کرکوئی جھوٹ باندھے اور ایسی بات منسوب کریں جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ فرمائی ہو تو پھر ہمارا اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوی کہاں تک درست ہوا؟قطعا ایسا شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانبردار نہیں۔تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے سے بچیں۔
 
Top