• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حسن ربانی رحمہ اللہ فوت ہوگئے

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
کیلانی مسجد، حبیب پارک، ملتان روڈ ، لاہور کے سابقہ خطیب
حسن ربانی رحمہ اللہ آج وفات پاگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ تعالی ان کی مغفر ت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺍﻧﺎ ﻟﻠﮧ ﻭﺍﻧﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭﺍﺟﻌﻮﻥ!
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﻐﻔﺮ ﺕ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﺟﺎﺕ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﺮﮮ۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
کیلانی مسجد، حبیب پارک، ملتان روڈ ، لاہور کے سابقہ خطیب
حسن ربانی رحمہ اللہ آج وفات پاگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ تعالی ان کی مغفر ت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔اللھم اغفرلہ وارحمہ
اللھم انا نشکو الیک ضعف قوتنا

اللھم علیک بالظلمین ومن والاھم ومن عاونھم ۔۔
اللهم اجعل تدبيرهم في تدميرهم
ورد كيدهم في نحرهم
اللهم اجعل الدائرة عليهم
اللهم اذلهم في الدنيا قبل الاخرة
اللهم انزل بهم الامراض والأوبئة
اللهم اشغلهم في انفسهم
اللهم عليك بهم فانهم لا يعجزونك
اللهم عليك بالظالمين
اللهم عليك بالظالمين
اللهم عليك بالظالمين
اللهم عليك بالظالمين
اللهم عليك بالظالمين
آمین یارب!
اللهم عليك بالظلمه المتجبرين فانهم لايعجزونك
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
کیلانی مسجد، حبیب پارک، ملتان روڈ ، لاہور کے سابقہ خطیب
حسن ربانی رحمہ اللہ آج وفات پاگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ تعالی ان کی مغفر ت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔
آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
اللھم اغفرلہ وارفع درجتہ فی المھدین، اللھم اوسع قبرہ ونورلہ،
اللھم ادخلہ الجنۃ الفردوس،
آمین۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207


اللھم انا نشکو الیک ضعف قوتنا
اللھم علیک بالظلمین ومن والاھم ومن عاونھم ۔۔
اللهم اجعل تدبيرهم في تدميرهم
ورد كيدهم في نحرهم
اللهم اجعل الدائرة عليهم
اللهم اذلهم في الدنيا قبل الاخرة
اللهم انزل بهم الامراض والأوبئة
اللهم اشغلهم في انفسهم
اللهم عليك بهم فانهم لا يعجزونك
اللهم عليك بالظالمين
اللهم عليك بالظالمين
اللهم عليك بالظالمين
اللهم عليك بالظالمين
اللهم عليك بالظالمين
آمین یارب!
اللهم عليك بالظلمه المتجبرين فانهم لايعجزونك
اللھم آمین!آمین! آمین۔۔۔۔

اللھم اغفرلہ وارفع درجتہ فی المھدین، اللھم اوسع قبرہ ونورلہ،
اللھم ادخلہ الجنۃ الفردوس،
آمین۔
اللھم آمین!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطٰی وکل شئی عندہ باجل مسمی فلنصبر ولنحتسب

اللہ سبحانہ وتعالٰی ان کی اخروی منازل آسان کر کے دنیاوی مصائب کا بہترین بدلہ عطا کرے اور ان کی اہلیہ کو صبرو ہمت و حوصلہ دے۔آمین
عاطف بیگ کے ایک سٹیٹس سے اقتباس:

دوستوں نے پوچھا حسن ربانیؒ کون ہیں ، حسن ربانی ، عالم ربانی تھا ،حسن ربانیؒ عین عالم جوانی میں اللہ کے دین کا درد لیے پھرتا تھا اسے کینسر کا مرض لاحق تھا لیکن اگر کوئی اسے جاکر پوچھتا تو اسے اپنے کینسر سے زیادہ اس کینسر کی فکر تھی جو کے امت کی رگوں میں ارجاء کے نام پر اتارا جارہا تھا ۔ اس نے اپنے قید کرنے والوں کو کئی بار بتایا ہوگا کہ اسے کینسر ہے لیکن شائد ظالموں کو یقین نہ آیا اور آخری سٹیج پر جب کینسر آنکھوں تک اتر آیا اسے ہاسپٹل کے سامنے پھینک کر فرار ہوگئے ۔ حسن ربانی انہی زخموں کے ہاتھوں شہید ہوگیا لیکن اپنی لکھی تحریر کی قیمت ادا کرگیالوداع شیخ حسن ربانیؒ ۔ میں نے آپکا ماتھا اس ڈر سے نہیں چوما کہ کہیں میرے گناہ گار لمس سے آپکا وجود میلا نہ جائے
 
Top