• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حسن ربانی رحمہ اللہ فوت ہوگئے

شمولیت
اپریل 19، 2014
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
17
حسن ربانی رحمہ اللہ
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ تعالی ان کی مغفر ت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔اللھم اغفرلہ وارحمہ
 
شمولیت
اپریل 19، 2014
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
17
حسن ربانی رحمہ اللہ کو میں جانتا ھوں یہ کریبی مسجد کے خطیب حبیب پا ر ک کیلانی مسجد محمد نعیم یو نس آپ مجھےان کی کوئ تصویردےیا ویڈیو
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اللہم اغفرلہ و ارحمہ و عافہ واعف عنہ وأکرم نزلہ و وسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ۔
حسن ربانی میرے لیے ایک غیر معروف نام تھا لیکن
’’ حسن موہل ‘‘ اور ’’ مبشر احمد ربانی صاحب حفظہ اللہ کی لائبریری ‘‘ کا تذکرہ آیا تو میرے ذہن میں فورا آج سے کئی سال پہلے کے لمحات و لحظات گھومنا شروع ہوگئے جو ان کے ساتھ شیخ صاحب کی لائبریری میں گزرے ۔ موصوف علوم الحدیث خصوصا علم الرجال کا ’’ ستھرا ذوق ‘‘ رکھتے تھے ۔
 
Top