1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حسن سلوک کی سب سے زیادہ حق دار تمھاری ماں ہے -

'والدین کے حقوق' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عامر یونس, ‏ستمبر 19، 2013۔

  1. ‏ستمبر 19، 2013 #11
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,951
    موصول شکریہ جات:
    6,501
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    بوڑھے ماں باپ کے حقوق کوئی قسمت والا ہی ادا کر سکتا ہے۔اکثر اوقات اولاد اپنی غفلت اور نادانی سے اس سعادت سے محروم رہ جاتی ہے

    • ۔اسی غفلت سے بچنے کی طرف توجہ دلانے کے لئے یہ نظم لکھی گئی ہے
    • ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو والدین کے حقوق اور اپنے فرائض سمجھنے کی توفیق دے آمین۔
    ----------------------------------------------------------------------------------------

















     
    • زبردست زبردست x 2
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  2. ‏اگست 13، 2016 #12
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,951
    موصول شکریہ جات:
    6,501
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں
    تب کہیں جا کر تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں
    روح کے رشتوں کی یہ گہرائیاں تو دیکھئے
    چوٹ لگتی ہے ہمارے اور چلاتی ہے ماں
    کب ضرورت ہو مری بچے کو، اتنا سوچ کر
    جاگتی رہتی ہیں آنکھیں اور سو جاتی ہے ماں
    ایسا لگتا ہے جیسے آگئے فردوس میں
    کھینچ کر بانہوں میں جب سینے سے لپٹاتی ہے ماں
    دیر ہو جاتی ہے گھر آنے میں اکثر جب کبھی
    ریت پر مچھلی ہو جیسے ایسے گھبراتی ہے ماں
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں