• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت ابن مسعود سے رفع الیدین کی حدیث بسند صحیح

شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
مسند أحمد : (رجاله ثقات رجال الشيخين غير عاصم بن كليب، فمن رجال مسلم)
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: أَلَا أُصَلِّي لَكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: " فَصَلَّى، فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً "
اس حدیث پر کیا اعتراض ہے؟
بحثیت محقق بدلائل لکھیئے گا تقلیداً نہیں۔
اس کے تمام روات ثقہ ہیں اور سوائے عاصم بن کلیب کے شیخین (بخاری و مسلم) کے راوی ہیں۔
عاصم بن کلیب صحیح مسلم کا راوی ہے۔
الحمدللہ ہم بحیثیت محقق ہی دلائل کو دیکھتے ہیں

اور دلائل ہی کی بنیاد پر فیصلہ کرتے ہیں

اس روایت کو امام ابن مبارک رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے
[emoji116][emoji116][emoji116][emoji116][emoji116]

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
امام ابو حاتم فرماتے ہیں
ھذا حدیث خطا
یہ حدیث خطا ہے
[emoji116][emoji116][emoji116][emoji116][emoji116][emoji116][emoji116][emoji116][emoji116]

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
مسند أحمد : (رجاله ثقات رجال الشيخين غير عاصم بن كليب، فمن رجال مسلم)
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: أَلَا أُصَلِّي لَكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: " فَصَلَّى، فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً "
اس حدیث پر کیا اعتراض ہے؟
بحثیت محقق بدلائل لکھیئے گا تقلیداً نہیں۔
اس کے تمام روات ثقہ ہیں اور سوائے عاصم بن کلیب کے شیخین (بخاری و مسلم) کے راوی ہیں۔
عاصم بن کلیب صحیح مسلم کا راوی ہے۔
اور صرف یہ ہی نہیں اٹھاؤ کتاب تلخیص الحبیر امام ابن حجر رح کی

امام احمد اور بخاری رحمھم اللہ نے بھی اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔
معلوم ہوا یہ روایت ضعیف ہے۔

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
مسند أحمد : (رجاله ثقات رجال الشيخين غير عاصم بن كليب، فمن رجال مسلم)
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: أَلَا أُصَلِّي لَكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: " فَصَلَّى، فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً "
اس حدیث پر کیا اعتراض ہے؟
بحثیت محقق بدلائل لکھیئے گا تقلیداً نہیں۔
اس کے تمام روات ثقہ ہیں اور سوائے عاصم بن کلیب کے شیخین (بخاری و مسلم) کے راوی ہیں۔
عاصم بن کلیب صحیح مسلم کا راوی ہے۔
اور اگر آپ اہل حق میں سے ہیں تو اہل حق کی طرح اس روایت کو ضعیف مان لیں
وگرنہ ضد کا علاج میرے پاس نہیں

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62

احمد بن حنبل اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
وکیع اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
سفیان اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
عاصم بن کلیب اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
عبد الرحمن بن الاسود اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
علقمہ اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
اور خادم رسول ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟

اس حدیث کو بیان کرنے والے ان اہل حق کی مان لو یا خود کو محقق جتلا کر دھوکہ دینا بند کرو۔
مسند أحمد : (رجاله ثقات رجال الشيخين غير عاصم بن كليب، فمن رجال مسلم)
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: أَلَا أُصَلِّي لَكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: " فَصَلَّى، فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً "
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
احمد بن حنبل اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
وکیع اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
سفیان اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
عاصم بن کلیب اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
عبد الرحمن بن الاسود اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
علقمہ اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
اور خادم رسول ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟

اس حدیث کو بیان کرنے والے ان اہل حق کی مان لو یا خود کو محقق جتلا کر دھوکہ دینا بند کرو۔
مسند أحمد : (رجاله ثقات رجال الشيخين غير عاصم بن كليب، فمن رجال مسلم)
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: أَلَا أُصَلِّي لَكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: " فَصَلَّى، فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً "
جاہل انسان

بات انہوں نے اس حدیث کو روایت کیا ہے

اس کا مطلب یہ نہیں ہے ان کا اس پر عمل ہے

اسی لئے کہا پہلے مطالبہ کر لو

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
احمد بن حنبل اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
وکیع اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
سفیان اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
عاصم بن کلیب اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
عبد الرحمن بن الاسود اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
علقمہ اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
اور خادم رسول ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟

اس حدیث کو بیان کرنے والے ان اہل حق کی مان لو یا خود کو محقق جتلا کر دھوکہ دینا بند کرو۔
مسند أحمد : (رجاله ثقات رجال الشيخين غير عاصم بن كليب، فمن رجال مسلم)
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: أَلَا أُصَلِّي لَكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: " فَصَلَّى، فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً "
امام احمد نے اس حدیث کو روایت کیا ہے

لیکن خود اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے
اپنی جاہلانہ باتیں اپنے پاس ہی رکھو

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
امام احمد نے اس حدیث کو روایت کیا ہے
کیا احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے ثقہ روات سے ضعیف حدیث لکھ ماری؟
محقق صاحب عقل کے ناخن لو تحقیق کرو تقلید نہیں۔
دوسروں کو جاہل جاہل پکارتے ہو اور اپنی جہالت اور مذموم تقلید سے بے خبر ہو۔
توبہ کر لو اس سے پہلے کہ وہ وقت آئے جب پچھتاوے کے سوا کچھ نا ہوگا۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
صرف ایک طریقہ ہے اس صحیح حدیث سے جان چھڑانے کا کہ کہہ دو کہ امام احمد بن حنبل کا اس صحیح حدیث پر عمل نا تھا۔
اللہ اللہ خیر صلا۔
 
Top