• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت ابن مسعود سے رفع الیدین کی حدیث بسند صحیح

شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
یہی تو پوچھ رہا ہوں کہ کیوں حجت نہیں؟
کیا اس نے جھوٹ بولا؟
جو کہتے ہیں کہ فلاں فلاں کی تدلیس مضر نہیں وہ کس اصول سے کہتے ہیں؟

اہم بات یہ کہ اگر راوی ثقہ ہے اس پر کسی قسم کی جرح نہیں تو ایسے سے مروی روایت سے انکار کیوں؟؟؟
یاد رہے کہ اصول بنانے والے انسان ہیں اور خطا سے مبرا نہیں۔
جی سنے چونکہ آپ کو تدلیس کی تعریف نہیں آتی اور آپ تدلیس کی تعریف سے جاہل ہیں

اسی لئے مدلس کی تدلیس کو آپ جھوٹ کہہ رہے ہیں

اس کی تعریف سن لیں شاید اپ کا اشکال دور ہو جائے
دیکھیں پہلے مثلا کہ زریعے سمجھیں

جیسے اب میں مدلس ہوں اور میرے دو استاذ ہیں ایک کا نام علی ہے اور ایک کا احمد

میں کہتا ہوں کہ میرے استاذ احمد نے فلاں بات بات کہی
اب چونکہ میں مدلس ہوں اسی لئے جب تک میں سماع کی تصریح نہیں کروں گا تب تک میری روایت میں یہ اشکال رہے گا لوگ کہیں گے کہ اس نے یہ روایت اپنے شیخ سے سماع کیا ہے اس روایت کا یا نہیں

جب میں یہ کہہ دوں کہ حدثنا یا سمعت یا اخبرنا احمد
تو میری تدلیس کا احتمال رفع ہو گیا اور میری روایت سماع پر محمول ہو گی

لیکن بالفرض اگر میں نے روایت میں تدلیس کری ہے تو میں حدثنا یا کوئی اور اور صیغہ تحدیث نہیں بولوں گا
بلکہ میں محتمل صیغہ سے روایت بیان کروں گا جیسے قال یا عن وغیرہ

اب چونکہ میں نے تدلیس کی ہے تو میں صیغہ تحدیث تو نا بولوں گا
کیوں کہ در اصل میں نے اس روایت میں تدلیس کی ہے کیوں کہ میں نے وہ روایت اپنگ دوسرے استاذ علی سے سنی ہے جنہوں نے احمد سے سنی ہے

اور میں نے علی کا حوالہ گرا کر کہہ دیا قال احمد یا عن کے صیغے سے روایت کیا جو کہ جھوٹ نہیں ہوا بلکہ سند عمدہ بنانے کے لئے میں نے حوالہ گرا دیا

اب سمجھ آئی

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
یعنی جس راوی اپنے استاذ سے روایت کو محتمل صیغے سے بطور تدلیس بیان کرتا ہے

سمجھے کہ نہیں

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
یہی تو پوچھ رہا ہوں کہ کیوں حجت نہیں؟
کیا اس نے جھوٹ بولا؟
جو کہتے ہیں کہ فلاں فلاں کی تدلیس مضر نہیں وہ کس اصول سے کہتے ہیں؟

اہم بات یہ کہ اگر راوی ثقہ ہے اس پر کسی قسم کی جرح نہیں تو ایسے سے مروی روایت سے انکار کیوں؟؟؟
یاد رہے کہ اصول بنانے والے انسان ہیں اور خطا سے مبرا نہیں۔
محترم بہتر ہے آپ یہاں اپنا اور ہمارا وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے جا کر اصول حدیث پڑھ لیں

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اب چونکہ میں نے تدلیس کی ہے تو میں صیغہ تحدیث تو نا بولوں گا
کیوں کہ در اصل میں نے اس روایت میں تدلیس کی ہے کیوں کہ میں نے وہ روایت اپنگ دوسرے استاذ علی سے سنی ہے جنہوں نے احمد سے سنی ہے

اور میں نے علی کا حوالہ گرا کر کہہ دیا قال احمد یا عن کے صیغے سے روایت کیا جو کہ جھوٹ نہیں ہوا بلکہ سند عمدہ بنانے کے لئے میں نے حوالہ گرا دیا
یہی پوچھ رہا ہوں کہ مدلس راوی نے سند کو اعلی بنانے کے لئے حوالہ گرایا ۔
کیا متن میں کوئی گڑ بڑ کی؟
اگر نہیں تو مدلس مدلس کا رونا کیسا؟
اگر متن میں گڑبڑ کی تو وہ ثقہ کیسے؟
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
محترم بہتر ہے آپ یہاں اپنا اور ہمارا وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے جا کر اصول حدیث پڑھ لیں
پہلی بات یہ کہ میرا وقت ضائع نہیں ہورہا بلکہ قیمتی بن رہا ہے۔
اصول حدیث انسانوں نے ہی بنائے ہیں اور ان کے ساتھ اصولوں کے مطابق ہی اتفاق کیا جاسکتا ہے۔
محقق بنیں جاہل مقلد نہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
پہلی بات یہ کہ میرا وقت ضائع نہیں ہورہا بلکہ قیمتی بن رہا ہے۔
اصول حدیث انسانوں نے ہی بنائے ہیں اور ان کے ساتھ اصولوں کے مطابق ہی اتفاق کیا جاسکتا ہے۔
محقق بنیں جاہل مقلد نہیں۔
کیسے انسان؟ تشریح کی جائے ۔
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
یہی پوچھ رہا ہوں کہ مدلس راوی نے سند کو اعلی بنانے کے لئے حوالہ گرایا ۔
کیا متن میں کوئی گڑ بڑ کی؟
اگر نہیں تو مدلس مدلس کا رونا کیسا؟
اگر متن میں گڑبڑ کی تو وہ ثقہ کیسے؟

ہاہاہاہاہا

اللہ کے بندے مدلس گڑبڑ نہیں کرتا متن میں بلکہ جس سے وہ تدلیس کرتا ہے اس سے یہ شبہ رہتا ہے نا کہ اس مدلس سے جو کہ تدلیس کرنے والا ہے

مدلس وہ ہوتا ہے جس سے وہ سند میں روایت بیان کر رہا ہے در اصل اپنے دوسرے استاذ کے حوالے سے وہ روایت سنی ہعتی ہے جس سے وہ بیان کرتا ہے

اب زرا مدلس کا اصول سنیں

پہلا حوالہ امام شافعی سے
PicsArt_11-06-12.42.57.png

دوسرا حوالہ امام مسلم سے
PicsArt_11-08-12.09.58.jpg

PicsArt_11-08-10.56.42.jpg

تیسرا حوالہ امام خطیب بغدادی سے
PicsArt_11-08-11.58.10.jpg

چوتھا حوالہ امام ابن حبان سے

PicsArt_11-29-11.48.35-1.jpg
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
پہلی بات یہ کہ میرا وقت ضائع نہیں ہورہا بلکہ قیمتی بن رہا ہے۔
اصول حدیث انسانوں نے ہی بنائے ہیں اور ان کے ساتھ اصولوں کے مطابق ہی اتفاق کیا جاسکتا ہے۔
محقق بنیں جاہل مقلد نہیں۔

میری پوسٹ سے منے دور رہا کریں جنہیں اصولوں کا نا پتا ہو والسلام
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اللہ کے بندے مدلس گڑبڑ نہیں کرتا متن میں بلکہ جس سے وہ تدلیس کرتا ہے اس سے یہ شبہ رہتا ہے نا کہ اس مدلس سے جو کہ تدلیس کرنے والا ہے

مدلس وہ ہوتا ہے جس سے وہ سند میں روایت بیان کر رہا ہے در اصل اپنے دوسرے استاذ کے حوالے سے وہ روایت سنی ہعتی ہے جس سے وہ بیان کرتا ہے
پہلی بات یہ کہ کیا مدلس نے مذکورہ روایت کے متن میں کوئی گڑبڑ کی ہے تو بتاؤ وگرنہ حدیث کو جھٹلانے سے باز آؤ۔
دوسری بات یہ کہ تم بتاؤ کہ مجتہدین کی مانتے ہو یا کہ محدثین کی یا موجودر دور کے اہلحدیث کہلانے والوں کی یا خود تحقیق کرتے ہو؟
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
فیصلہ امتیوں سے نہیں کراؤ قرآن و حدیث سے کراؤ۔
اگر امتیوں کی ہی ماننی ہے تو پھر تمہاری پسند مجھ پر لازم نہیں اور نا ہی کسی امتی کی بات آنکھیں بند کرکے۔
 
Top