• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت ابو سفیان اور ان کی اہلیہ رضی اللہ عنہا

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
مصنف
ناشر
تبصرہ
انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت رکھنا اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ صحابہ کرام وصحابیات کی سیرت اور ان کے واقعات اہل ایمان کے لیے آئیڈیل ہیں۔ صحابہ کرام کی رضی اللہ عنہم کی سیرت وسوانح کے حوالے سےعربی اردو میں کئی موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب مولانا محمدنافع ﷾ کی تصنیف ہے جس میں انھو ں حضرت ابوسفیان ﷺ اور ان کی اہلیہ ہندبنت عتبہ کے سوانح مختصراً ذکر کرتے ہوئے بعض شبہات کا ازالہ بھی کردیا ہے ۔حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺکی سسر تھے کاتب وحی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ او رام المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا کے والد تھے ۔حضرت ابو سفیان اور ان کی اہلیہ ہند بنت عتبہ اور ان کے بیٹے حضرت یزید بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ فتح مکہ کے موقع پر دائرۂ اسلام میں داخل ہوئے ۔ فاضل مؤلف نے اس کتاب میں ام المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا، حضرت یزید بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کا تذکرہ بھی شامل کیا ہے اللہ تعالی اہل اسلام کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی زندگیوں کے مطابق زندگی بسر کرنےکی توفیق دے (آمین) (م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
باسمہ تعالیٰ
پیش لفظ
رائے گرامی
سیدنا ابو سفیان رضی اللہ عنہ
تمہیدی امور
نام ونسب و رشتہ داری
سنی مورخین
شیعہ مورخین
حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ کی حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ ہم نشیبی
اسلام لانا اور دخول دار کی فضیلت حاصل کرنا
حضرت عباس اور ابو سفیان کی ایک گفتگو
غزوات میں شرکت مجاہدانہ کارنامے اور پرخلوص قربانیاں
غزوہ حنین
ابو سفیان رضی اللہ عنہ پر اعتماد نبوی
غزوہ طائف میں ایک چشم کی قربانی
تقسیم مال میں حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ پر اعتماد نبوی
نجران کے صدقات پر حضرت ابو سفیان کا عامل بنایا جانا
جنگ یرموک میں مجاہدانہ مساعی
حضرت ابو سفیان کے ایمان افروز خطبے
یرموک میں چشم دیگر کی قربانی
حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت حدیث
تذکرہ حضرت ہند بنت عتبہ ( اہلیہ ابی سفیان رضی اللہ عنہ)
نسبی تشریحات اور قبیلہ قریش میں ان کا مقام
تشرف بیعت اور کلمہ '' مرحبا '' کا اعزاز
جنگ یرموک میں شرکت
عورتوں کے مجاہدانہ کارنامے اور ہند کا قول
چند گزارشات
حضرت یزید بن ابی سفیان
نام و نسب
قبول اسلام اور غزوہ حنین میں شرکت
منصب کتابت
منصب امارت
اعتماد نبویﷺ
روایت حدیث کا شرف
امیر جیش اور صدیقی وصایا
مکتوب ہذا کی اصل عبارت
جوابی مکتوب کی اصل عبارت
فتح مدینہ دمشق
تین صحابہ کرام کا طلب کیا جانا
حاصل کلام
ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا
نام ونسب
عقد اول
عقد ثانی
بعض فضائل
احترام نبویﷺ
خیبر کی آمدنی سے حصہ
روایت حدیث کی فضیلت
اتباع سنت
دمشق روانگی
حقوق العباد کا لحاظ اور فکر آخرت
وفات
اختتامی کلمات
آخری گزارش
 
Top