• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت ابو مسلمؓ کو آگ نے نقصان نہیں دیا

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته شیخ @اسحاق سلفی اور شیخ @خضر حیات کیا یہ واقعہ درست ہے اس کی سند صحیح ہے؟
سير أعلام النبلاء ط الحديث (4/ 513)
قَالَ إِسْمَاعِيْلُ بنُ عَيَّاشٍ: حَدَّثَنَا شُرَحْبِيْلُ بنُ مُسْلِمٍ قَالَ: أَتَى أَبُو مُسْلِمٍ الخَوْلاَنِيُّ المَدِيْنَةَ وَقَدْ قُبِضَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، واستُخْلِفَ أَبُو بَكْرٍ.
فحدَّثنا شُرَحْبِيْلُ أنَّ الأَسْوَدَ تنبَّأ بِاليَمَنِ، فَبَعَثَ إِلَى أَبِي مُسْلِمٍ، فَأَتَاهُ بِنَارٍ عَظِيْمَةٍ، ثُمَّ إِنَّهُ أَلْقَى أَبَا مُسْلِمٍ، فِيْهَا فَلَمْ تَضَرَّهُ، فَقِيْلَ لِلأَسْوَدِ: إِنْ لَمْ تَنْفِ هَذَا عَنْكَ أَفْسَدَ عَلَيْكَ مَنِ اتَّبَعَكَ، فَأَمَرَهُ بِالرَّحِيْلِ، فَقَدِمَ المَدِيْنَةَ، فَأَنَاخَ رَاحِلَتَهُ، وَدَخَلَ المَسْجِدَ يُصَلِّي، فَبَصُرَ بِهِ عُمَرُ -رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فقام إِلَيْهِ فَقَالَ: مِمَّن الرَّجُلُ؟ قَالَ: مِنَ اليَمَنِ, قَالَ: مَا فَعَلَ الَّذِي حَرَّقَهُ الكَذَّابُ بِالنَّارِ؟ قَالَ: ذَاكَ عَبْدُ اللهِ بنُ ثُوَبٍ, قَالَ: نَشَدْتُكَ بِاللهِ, أَنْتَ هُوَ؟ قَالَ: اللهمَّ نَعَمْ، فَاعْتَنَقَهُ عُمَرُ وَبَكَى، ثُمَّ ذَهَبَ بِهِ حَتَّى أَجْلَسَهُ فِيْمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الصِّدِّيْقِ، فَقَالَ: الحَمْدُ للهِ الَّذِي لَمْ يُمِتْنِي حَتَّى أَرَانِي فِي أُمَّةِ مُحَمَّدٍ مَنْ صُنِعَ بِهِ كَمَا صُنِعَ بإبراهيم الخليل. رواه عبد الوهاب بن نجد، وَهُوَ ثِقَةٌ، عَنْ إِسْمَاعِيْلَ, لَكِنَّ شُرَحْبِيْلَ أَرْسَلَ الحِكَايَةَ.
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
کئی ایک مؤرخین نے اس واقعہ کو ذکر کیا ہے ، لیکن یہ روایت مرسل ہے ، شرحبیل بن مسلم نے یہ واقعہ کس سے سنا ہے ، اس کی صراحت نہیں ، جیساکہ حافظ ذہبی نے اس کے آخر میں ذکر کیا ہے ۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا یہ واقعہ درست ہے اس کی سند صحیح ہے؟
سير أعلام النبلاء ط الحديث (4/ 513)
قَالَ إِسْمَاعِيْلُ بنُ عَيَّاشٍ: حَدَّثَنَا شُرَحْبِيْلُ بنُ مُسْلِمٍ قَالَ: أَتَى أَبُو مُسْلِمٍ الخَوْلاَنِيُّ المَدِيْنَةَ وَقَدْ قُبِضَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، واستُخْلِفَ أَبُو بَكْرٍ.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی ۔۔۔ یہ واقعہ تین محدثین نے نقل کیا ہے ، امام ابن حبانؒ نے صحیح ابن حبان میں ، اور امام ابن عساکرؒ نے تاریخ دمشق میں اور امام ذہبیؒ نے سیر اعلام النبلاء میں ۔
علامہ ناصر الدین البانیؒ سے اس قصہ کے متعلق سوال ہوا ، تو فرمایا کہ یہ صحیح ہے ،
شیخ البانی کا یہ جواب ان کی آڈیو کیسٹ میں ہے ان آڈیو کیسیٹس کو مکتبہ شاملہ کیلئے (E book ) کتابی شکل دی گئی ہے ۔
دیکھئے (تفريغ «فتاوى جدة» للشيخ الألباني - الإصدار الرابع ۔ کیسٹ 29 )

السائل: طيب ياشيخ فيه قصة أويس القرني وقصة أبي مسلم الخولاني مدى صحتهم؟
الشيخ: أما قصة أبي مسلم الخولاني فصحيحة ألست تعني لما ألقي في التنور فهي صحيحة وفيه قال عمر بن الخطاب رضي الله عنه " الحمد لله الذي جعل في أمة محمد من جعل النار بردا وسلاما عليه كما جعلها على آل إبراهيم "
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
کئی ایک مؤرخین نے اس واقعہ کو ذکر کیا ہے ، لیکن یہ روایت مرسل ہے ، شرحبیل بن مسلم نے یہ واقعہ کس سے سنا ہے ، اس کی صراحت نہیں ، جیساکہ حافظ ذہبی نے اس کے آخر میں ذکر کیا ہے ۔
حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے اس واقعہ کو البدایۃ و النہایۃ میں قدرے تفصیل سے نقل کیا ہے ، جس سے اس کی صحت کے شواہد ملتے ہیں ، مثلا یہ قول نقل کرتے ہیں :
قَالَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عيَّاش: فَأَنَا أَدْرَكْتُ رِجَالًا مِنَ الْأَمْدَادِ الَّذِينَ يمدُّون إِلَيْنَا مِنَ الْيَمَنِ مِنْ خَوْلَانَ، ربَّما تَمَازَحُوا فَيَقُولُ الْخَوْلَانِيُّونَ لِلْعَنْسِيِّينَ: صاحبكم الكذَّاب حرق صاحبنا بالنَّار ولم تَضُرَّهُ۔
البداية والنهاية ط إحياء التراث (6/ 299)
یعنی خولانی اور عنسی دونوں قبیلے ایک دوسرے سے مزاح کیا کرتے تھے ، جس سے محسوس ہوتا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت زبان زد عام اور ضرب المثل کی حد تک مشہور تھا ۔
اسی طرح ایک اور واقعہ ایک اور سند سے نقل کیا ہے :
وَرَوَى الْحَافِظُ ابْنُ عَسَاكِرَ أَيْضًا مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ دُحَيْمٍ: حدَّثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حدَّثنا الْوَلِيدُ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ أَبِي بِشْرٍ - جَعْفَرِ بْنِ أبي وحشية - أنَّ رجلاً أَسْلَمَ فَأَرَادَهُ قَوْمُهُ عَلَى الْكُفْرِ فَأَلْقَوْهُ فِي نَارٍ فَلَمْ يَحْتَرِقْ مِنْهُ إِلَّا أُنْمُلَةٌ لَمْ يَكُنْ فِيمَا مَضَى يُصِيبُهَا الْوُضُوءُ، فَقَدِمَ عَلَى أَبِي بَكْرٍ فَقَالَ: اسْتَغْفِرْ لِي، قَالَ: أَنْتَ أحق قال أبو بكر: أنت أُلْقِيتَ فِي النَّار فَلَمْ تَحْتَرِقْ، فَاسْتَغْفَرَ لَهُ ثمَّ خرج إلى الشَّام، وكانوا يسمُّونه بِإِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ، وَهَذَا الرَّجل هُوَ أَبُو مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيُّ، وَهَذِهِ الرِّواية بِهَذِهِ الزِّيادة تُحَقِّقُ أنَّه إنَّما نَالَ ذَلِكَ بِبَرَكَةِ مُتَابَعَتِهِ الشَّريعة المحمَّدية المطهَّرة المقدَّسة، كَمَا جَاءَ فِي حَدِيثِ الشَّفاعة
البداية والنهاية ط إحياء التراث (6/ 299)
گو اس میں صراحت نہیں کہ کس نے کس کو جلایا ، لیکن حافظ ابن کثیر کے نزدیک یہ ابو مسلم خولانی ہی کا واقعہ ہے ۔
سند اس کی بھی کمزور ہے ، لیکن دونوں ایک دوسرے کی تقویت کا باعث بنتی ہیں ۔ واللہ اعلم ۔
المحن لأبی العرب الافریقی میں بھی شرحبیل بن مسلم اور ابی وحشیہ کے طریق سے واقعہ مختلف اسانید کے ساتھ موجود ہے ۔
شیخ البانی وغیرہ بزرگوں نے اسی بنیاد پر اس کی تصحیح کی ہوگی ۔
 
Top