• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت انسؓ کی روایت سجدوں میں رفع الیدین کرنے پر تحقیق درکار

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میری گزارش ہیں شیخ @اسحاق سلفی @خضر حیات اور بھی تمام علماء جن کا مجھے نہیں پتہ وہ سب جواب دیں
پہلے ۲ روایت ملاحظہ ہوں جس میں سجدوں کا رفع الیدین نہیں آیا

مصنف ابن أبي شيبة (1/ 212)
2431 - حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو جَمْرَةَ، قَالَ: «رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، وَإِذَا رَكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ»

مسند أبي يعلى الموصلي (6/ 424)
3793 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، وَإِذَا رَكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ»
[حكم حسين سليم أسد] : رجاله رجال الصحيح


اب ۲ وہ روایت جس میں سجدوں میں رفع الیدین کرنے کا ذکر ہے
مصنف ابن أبي شيبة (1/ 213)
2434 - حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ»

مسند أبي يعلى الموصلي (6/ 399)
3752 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ»
[حكم حسين سليم أسد] : إسناده ضعيف


اب چارسوال ہے اس پر
۱:کہ شیخ حسين سليم أسد رحمہ اللہ نے جب وہ روایت آئی جس میں سجدوں کے رفع الیدین کا ذکر نہیں تو حکم لگایا رجاله رجال الصحيح لیکن جب وہ روایت آئی جس میں سجدوں کے رفع الیدین کا ذکر موجود ہے تو حکم لگایا إسناده ضعيف ایسا کیوں جب کے دونوں کی سند ایک جیسی ہے؟

۲:اگر سند میں کوئی ضعف ہے تو اس کی وضاحت کریں دلیل کے ساتھ؟

۳:اگر سند صحیح ہے اور کوئی ضعف نہیں ہے تو پھر اس کا کیا معاملہ ہے اگر کوئی تعویل ہے تو وہ کیا تعویل ہے وہ بھی محدثین سے پیش کریں پلیز؟

۴:امام ابن حزم رحمہ اللہ اور امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کیا سجدوں میں رفع الیدین کے قائل تھے ؟

۵:حمید بن ابی حمید الطویل رحمہ اللہ یہ مدلس ہے اور ان کا عنعنہ مضر ہے سوائے حمید عن انس کے کیونکہ یہاں محدثین کی صراحت ہے حمید جب بھی انس سے بیان کرے تو ثابت البنانی ہی کو گراتے ہیں اور وہ ثقہ ہیں اس لیے یہاں عنعنہ مضر نہیں
الکتاب التفح المبین في تحقیق طبقات المدلسین پیج 90

گزارش : جب آپ میں سے کوئی عالم جواب دے دیں تو اس کے بعد سوال کرنے والے کو دوبارہ کچھ پوچھنے کے لئے الاؤ کردیا کریں تاکہ آپ کے جواب دینے کے بعد اگر کوئی اشکال ہوں تو بندہ نا چیز دوبارہ پوچھ سکے

 
Top