• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت باقر رحم اللہ کی شادی حضرت ابو بکر صدیق راضی اللہ کی پوتی سے ہوئی

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یہ کوئی ایسی بات نہیں جسے خیانت سے تعبیر کیا جائے ایسا اکثر مترجیم کرتے ہیں جب کسی کے نام کا ترجمہ کرتے ہیں تو بعض اوقات صرف اس کا نام ہی لکھ دیتے ہیں اس کے والد اور دادا کا نام نہیں لکھتے ۔

( غیر متعلقہ مواد حذف از انتظامیہ )
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یہ بات بھی خوب کہی گئی ہے کہ حضرت ابو بکر کی اولاد کے ساتھ اہل بیت کی دشمنی تھی لیکن جب ہم امام ذھبی کی کتاب العبر في خبر من غبر میں سن 38ہجری کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ابو بکر کے صاحب زادیے حضرت محمد بن ابوبکر سے د شمنی رکھنے والے اور ان کو قتل کرنے والے کوئی اور لوگ ہیں
وفيها قتل محمد بن أبي بكر الصديق. وكان قد سار إلى مصر والياً عليها لعلي. وبعث معاوية عسكراً عليهم معاوية بن حديج الكندي. فالتقى هو ومحمد، فانهزم عسكر محمد واختفى هو في بيت لامرأة. فدلت عليه. فقال: احفظوني في بيت أبي بكر. فقال معاوية بن حديج: قتلت ثمانين من قومي في دم عثمان وأتركك? وأنت صاحبه فقتله وصيره في بطن حمار وأحرقه.
العبر في خبر من غبر ،الذهبي ،الصفحة : 8
ترجمہ
اور اس سال {38ہجری} میں محمد بن ابو بکر قتل ہوئے وہ والی مصر کے عنوان سے حضرت علی کی جانب سے مصر کو جا رہے تھے کہ ان پر معاویہ نے ایک لشکر معاویہ بن حدیج کی سربراہی میں بھیجا جب محمد بن ابی بکر پسپا ہوئے تو ایک عورت کے گھر میں مخفی ہو گئے جس نے بعد میں مخبری کردی :محمد بن ابو بکر معاویہ کے لشکر سے کہتے تھے کم سے کم ابو بکر کا خیال کرو تو معاویہ بن حدیج نے کہا میں نے اپنے قبیلہ کے 80 افراد کو عثمان کے قصاص کے چکر میں قتل کردیا تم کون ہوتے ہو کہ تمہیں معاف کردوں جب کہ تم تو شریک قتل عثمان ہولھذا محمد بن ابوبکر کو قتل کرنے کے بعد اسے گدھے کی خال میں ڈال کر جلا دیتا ہے ۔

دیکھا آپ نے یہ تو وہی لوگ ہیں جن کو آپ اپنا ہیرو کہتے ہیں یہی لوگ آل ابوبکر سے اس حد تک دشمنی رکھتے ہیں کہ ان کو قتل کرنے کے بعد گدھے کی کھال میں بند کرکے ان کی لاش کو نظر آتش کرتے ہیں جب کہ محمد بن ابوبکر کو حضرت علی نے والی مصر نامزد کیا تھا یہ ثبوت ہے حضرت علی کا آل ابو بکر سے محبت کا
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یہ کوئی ایسی بات نہیں جسے خیانت سے تعبیر کیا جائے ایسا اکثر مترجیم کرتے ہیں جب کسی کے نام کا ترجمہ کرتے ہیں تو بعض اوقات صرف اس کا نام ہی لکھ دیتے ہیں اس کے والد اور دادا کا نام نہیں لکھتے ۔

( غیر متعلقہ مواد حذف از انتظامیہ )
بہرام صاحب ۔
سنن الترمذی میں آپ کی مزعومہ تحریف والا معاملہ آپ کسی اور جگہ بھی پیش کرچکے ہیں ۔ لہذا اس موضوع کو وہیں تک رکھیں ۔ اگر کسی جگہ آپ کو ضرورت ہے تو اس کا لنک دے دیں ۔ البتہ ایک ہی بات مختلف ’’ لڑیوں ‘‘ میں پیش کرنے کی اجازت نہیں ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
موضوع کے تعلق سے بھی کوئی بات کہہ دیں اگر کہہ سکتے ہیں تو ۔
موضوع یہ ہے کہ سنی اور شیعی مصادر سے یہ بات ثابت ہے کہ اہل بیت اور دیگر صحابہ کرام علیہم الرضوان کی آپس میں رشتہ داریاں قائم تھیں پھر بعد میں ان کی اولاد میں بھی یہ سلسلہ جاری رہا ۔
اگر صحابہ کرام بالخصوص ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہم کے بارے میں اہل بیت کا وہی موقف ہوتا جو شیعہ حضرات پیش کرتے ہیں تو پھر انہوں نے ان کے ساتھ رشتہ داریاں کیوں کی تھیں ؟
حضرت باقر رحمہ اللہ جو شیعہ کے نزدیک بھی امام مانے جاتے ہیں ان کا آل ابوبکر سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا آپ کی نظر میں کیسا ہے ؟
اس موضوع پر آپ کے قلم کو جنبش ہونا چاہیے تھی ۔
اگر آپ نے آئندہ پھر وہی کچھ کیا جو ’’ شراکت ‘‘ نمبر 4 میں موجود ہے تو موضوع سے عدم تعلق کی وجہ سے ’’ حذف ‘‘ ہونے کا پورا پورا حق رکھتا ہے ۔
 
سلام
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بہرام

Top