• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت بی بی زینب (س) کے روضۂ مبارک پر حملہ،4 افراد شہید

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
حضرت بی بی زینب (س) کے روضۂ مبارک پر حملہ،4 افراد شہید

شام کے دارالحکومت دمشق میں حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے روضۂ مبارک پر دہشتگردانہ حملےمیں چار افراد شہید ہوئے ہیں۔

ابنا: العالم کی آج کی رپورٹ کے مطابق دمشق میں واقع حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے روضۂ مبارکہ پر دہشتگردوں نے راکٹ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چار افراد شہید اور کئی دیگر زخمی ہوئے۔ شام کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے حرم کے نزدیک میں واقع کھیتوں سے راکٹ حملہ کیا ہے۔ اس سے قبل بھی کئی بار حضرت سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے روضۂ مبارکہ پر راکٹ حملے کئے گئے ہیں۔
شام میں دہشتگردوں نے کل رات صوبۂ دمشق کے البحدلیہ علاقے پر بھی راکٹوں سے حملہ کیا جسکے نتیجے میں 15 افراد شہید اور زخمی ہوئے ۔
 
Top