• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا باغ ؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
میں نے محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ سے ایک بار کہا تھا کہ مجھ سے اس طرح کی ویڈیوز شیئر کریں. کل میں نے انکی ٹائم لائن پر کئی ویڈیوز دیکھیں. لیکن وائی فائی نہ ہونے کی وجہ سے دیکھ نہیں سکا.
اب پتہ نہیں کب وائی فائی میسر ہو.....
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
افسوس کہ وائی فائی کر گئی بے وفائی۔۔ابتسامہ
ابتسامات
بس اب آپ اپنا کلام کسی سکہ بند شاعر کو چیک کروانا شروع کردیں ، اس کے علاوہ شاعر ہونے میں کوئی کمی نہیں رہ گئی ۔ :)
 
Top