• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے متعلق حدیث کی تحقیق

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
السلام علیکم!
اس حدیث کی صحت اور اس پوسٹ کا جواب درکار ہے جزاک اللہ خیرا
 

اٹیچمنٹس

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
عن عمار بن عمران، رجل من زيد الله، عن امرأة منهم، عن عائشة أنها شوفت جارية الخ

اس کی سند ضعیف ہے ، عمار بن عمران مختلف فیہ راوی ہے ، اسی طرح اس میں حضرت عائشہ کی طرف نسبت کرکے اس واقعہ کو بیان کرنے والی عورت مجہول العین ہے ۔ لہذا یہ بات سندا ہی ثابت نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
دوسری بات : وہ زمانہ غلام لونڈی کا زمانہ تھا ، اور ان کی خرید و فروخت ہوا کرتی تھی ، اس نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو اس حدیث کے الفاظ کا مناسب معنی و مفہوم سمجھا جاسکتا ہے ۔
 
Top