• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حجاج بن یوسف الثقفی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
"اگر یہ بات کہ قرآن جن کے بارے. میں لعنت کرے تو پوری دنیا اس کے لئیے رحمہ اللہ لکہے وہ لعنتی ہی رہیگا "

لیکن اسکا فیصلہ بهی تو اللہ کریگا کہ قرآنی آیات کن کن کے لئے هے ۔ نا کہ میں یا تم ۔ کہو مانتے هو یا نہیں !؟ اگر هاں تو ہم میں سے اور نا تو ہم۔میں سے نہیں ۔
ادارہ اس مراسلے کو کس طرح نظر انداز کر سکے گا ۔
محشر جب هوگا تب هوگا یہ شخص تو فیصلے ابهی سے خود صادر کر رها هے ۔ ؟؟؟
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46

محترم ،
قرآن اور سنت کو پڑھیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے جو کسی پر لعنت کرے اور وہ اس کا مستحق نہ ہو تو وہ لعنت دینے والے پر پلٹتی ہے .
اب بتاؤ اس مروان اور حجاج نے علی رضی الله عنہ پر منبر رسول پر کھڑے ہو کر لعنت نہیں کی ہے روایات صحیح اسناد کے ساتھ موجود ہے نعوذ باللہ علی رضی الله عنہ اس کے مستحق تھے جو یہ خبیث دیتے تھے ( نعوذ باللہ) تو ان پر یہ لعنت پلٹ کر واپس آئی ہے اپ کو ہو نہ ہو مجھے فرمان رسول پر ایمان ہے .الله سب کو ہدایت دے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
فیصلہ خود کرتے هو ، اس بابت تو لکهو ۔ یہ اختیار کس نے دیا؟ مالک یوم الدین هر لحاظ اور حساب سے مفرد هے ۔ تم کون هوتے هو ؟
ادارہ سے توجہ کا التماس هے
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
فیصلہ خود کرتے هو ، اس بابت تو لکهو ۔ یہ اختیار کس نے دیا؟ مالک یوم الدین هر لحاظ اور حساب سے مفرد هے ۔ تم کون هوتے هو ؟
ادارہ سے توجہ کا التماس هے
[FONT=kfgqpc uthman taha naskh, trad arabic bold unicode, tahoma][/FONT]
[FONT=kfgqpc uthman taha naskh, trad arabic bold unicode, tahoma]اس مروان کے لئے کیسے دل دھکتا ہے علی رضی الله عنہ سے محبت نہیں ہے حدیث رسول پیش کردی اس پر بھی یہ عالم ہے برہلوی کو بدعتی فرما تے ہیں کس بنیاد پر قرآن اور حدیث پر ہی فرماتے ہیں تو میں نے بھی حدیث ہی پیش کی ہے لو سلسلہ الصحیحہ میں پڑھ لو .[/FONT]
[FONT=kfgqpc uthman taha naskh, trad arabic bold unicode, tahoma][/FONT]
[FONT=kfgqpc uthman taha naskh, trad arabic bold unicode, tahoma]
lanat wali riwayat.png
[/FONT]

یہ روایت ابوداود میں بھی ہے اور اس مروان پر تو نبی صلی الله علیہ وسلم نے خود لعنت کی ہے یہ لنک پڑھ لو

[FONT=kfgqpc uthman taha naskh, trad arabic bold unicode, tahoma]http://forum.mohaddis.com/conversations/الحکم-اوراولاد-الحکم-معلون-ہے۔.6417/[/FONT]
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
سوال کا جواب دو
تم کون هوتے هو فیصلہ کرنے والے جب کہ اللہ کہتا هے وہ مالک یوم الدین هے؟
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
سوال کا جواب دو
تم کون هوتے هو فیصلہ کرنے والے جب کہ اللہ کہتا هے وہ مالک یوم الدین هے؟
میں اپ کو اس کا فرمان پڑھا رہا ہوں جو اس مالک یوم الدین کا رسول ہے اور اس نے یہ فرمایا ہے کہ لعنت کرنے والے کے لعنت اسی پر واپس اتی ہے اگر دوسرا لعنت کا مستحق نہ ہو اس کا فرمان برحق ہے اور کیا اپ کا اس فرمان پر ایمان ہے ؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ایک سیدها سا سوال ۔ حساب لینے والے کا اپنا فرمان ۔ مالک یوم الدین ۔
صرف اپنی کہو اور سیدهے سوال کا سیدها جواب دو ۔ اگر مالک یوم الدین اللہ تو تم کون ؟
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
ایک سیدها سا سوال ۔ حساب لینے والے کا اپنا فرمان ۔ مالک یوم الدین ۔
صرف اپنی کہو اور سیدهے سوال کا سیدها جواب دو ۔ اگر مالک یوم الدین اللہ تو تم کون ؟

[FONT=arial, helvetica, sans-serif]جواب سیدھا ہی ہے مگر کج بحثی اور کٹ حجتی اس لئے کی جا رہی ہے کہ اس فرمان رسول کی زد میں اپ کے چاہتے آ رہے ہیں اللہ سب کو ہدایت دے کہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت سب پر غالب ہو چاہے کوئی بھی ہو . [/FONT]
[FONT=arial, helvetica, sans-serif]جب میرے نزدیک بحث علمی دائرے سے باہر نکل کر انا پرستی بن جاتی ہے اس وقت میں سلام کر کے دور ہو جاتا ہوں کیونکہ جو فرمان رسول نہیں مان رہا وہ میرے کیا مانے گا السلام علیکم [/FONT]
[FONT=arial, helvetica, sans-serif][/FONT]
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
کون کس چیز کی زد میں آ رہا هے اسکا فیصلہ بهی خود کر لیا !؟
میں اللہ پر فیصلہ ڈالتا هوں ۔ وہاں ہی فیصلہ هوگا ۔ صرف وہ ہی فیصلہ کریگا۔ عجیب بات هے کہ خود کا فیصلہ بهی خود کر لیتے هو ۔ واہ کیا فکر هے کبهی علی کی دہائی کبهی حسین کی اور کبهی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی ۔ بہت بہتر کیا رخصتی لے لی ۔
 
[FONT=arial, helvetica, sans-serif]آخری دفعہ پھر کوشش کرتا ہوں [/FONT]
[FONT=arial, helvetica, sans-serif]یہ میرا نہیں نبی صلی الله علیہ وسلم کا فیصلہ ہے کہ جو لعنت کرتا ہے اسی کی طرف پلٹتی ہے اور رسول کا فیصلہ الله ہی کا ہوتا ہے اس لئے کیوں ان خبیث (مروان اور حجاج ) کی خاطر فرمان نبی صلی الله علیہ وسلم کے انکار کا بار اپنے سر اٹھا رہے ہو یہ فرمان نبوی صلی الله علیہ وسلم ہے اس کے بارے میں غور کریں الله سب کو ہدایت دے اپ اب چاہے جو بھی جواب دو میری طرف سے السلام علیکم .[/FONT]
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top