• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عمر رضی اللہ عنہا کی شہادت کی تاریح پر شیعہ اعتراض کا جواب چاہیے ؟

شمولیت
اگست 11، 2012
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
5
شیعہ ذاکر ثابت کرتا ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہا کی شہادت ١ محرم کو نہیں ہوئی بلکہ سنی کتابیں ٢٦ زلحج ٢٣ ہجری کو شہادت ہونا بتاتی ہیں

حوالہ جات ہیں

طبقات ابن سعد جلد ٣ صفحہ ١٤٧
تاریخ طبری جلد ٣ صفحہ ٦٣٥
تاریخ ابن خلدون جلد ١ صفحہ ٣٨٤
تاریخ الماسودی جلد ٦ صفحہ ٦٤٠
تاریخ ابن کثیر جلد ٧ صفحہ ٦٧٩


محرم کی مناسبت سے اگر کوئی بھائی اس کا جلد جواب دے سکے تو مہربانی . ہو گی
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
ابن سعد :" الطبقات الکبری " ج 3 ص 365

" طعن عمر بن الخطاب يوم الأربعاء لأربع ليال بقين من ذي الحجة سنة ثلاث وعشرين



ذهبی : " تاریخ الاسلام " ج 3 ص 283

" وقال معدان بن أبي طلحة: أصيب عمر يوم الأربعاء لأربع بقين من ذي الحجة، وكذا قال زيد بن أسلم وغير واحد "



ابن قتیبه: " المعارف " ص 183

" تُوفّي لاربع بقین من ذی الحجة


اعتصام الحق
 
Top