• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
مقلد کو علم سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا کیوں کہ مقلد صرف اپنے امام کے قول کو مانتا ہے اور اس کے امام کا قول ہی اس کے لیے سب سے بڑی دلیل ہوتا ہے لہذا آپ کو علم کی بات سرے سے کرنی ہی نہین چاہیے اللہ سب کو حق بات سمجھنے کی توفیق دے
اس علاوہ بھی کچھ آتا ہے ؟ لگے رہو بھائی جیسی آپ کی مرضی
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
مقلد ہونے کی وجہ سے عقل بھی گئی حدیث پڈھتے ہوے اگر شاگرد سوال کر دے کہ یہ حدیث تو اہل حدیث کے مسلک کو واضح کر رہی ہے تو تمہارے استاد تو اس کو بھی گستاخی سمجھ لیتے ہیں چہ جاے کہ ایک نبی اور رسول کو ایک متنازع شخصیت کا مقلد بنا دیا جاے جب تمہارے مصنف نے یہ کہا کہ دریاے جیحون سے بنی بنائی فقہ حضرت عیسی کو مل جاے گی اور وہ اس کے مطابق چلیں گے تو اس کو اور اس وقت کے لوگوں کو بالکل بھی عار محسوس نہ ہوئی کہ یہ کیا فضول بات ہے یاد رکھو تاریخ شاہد تم مقلدین کو ایسے ہی گمراہ کرتے رہے ہو اور کرتے رہو اللہ تم ہدایت سے ہمکنار کرے
مقلد کو علم سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا کیوں کہ مقلد صرف اپنے امام کے قول کو مانتا ہے اور اس کے امام کا قول ہی اس کے لیے سب سے بڑی دلیل ہوتا ہے لہذا آپ کو علم کی بات سرے سے کرنی ہی نہین چاہیے اللہ سب کو حق بات سمجھنے کی توفیق دے
میرے محترم بھائی میرا خیال ہے کہ اب مجھے مزید یہاں جواب نہیں دینا چاہیے۔ ظاہر ہے الزام تراشی، یاوہ گوئی اور دشنام طرازی میں میں کسی سے بھی نہیں جیت سکتا۔ میرا میدان علمی ہے۔ اگر آپ کوئی علمی بات کرنا چاہیں تو سر آنکھوں پر۔ ورنہ اس قسم کی باتوں میں مجھے معذور سمجھیے۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
کون کہتا ہے کہ ہم نبی مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کو چھوڑ کر ابو حنیفہ کی پیروی کرتے ہیں؟ مجھے افسوس تو اس پر ہے کہ آپ لوگوں کو جو اور جیسا دکھادیا گیا ہے آپ نےقبول کر لیا۔
اللہ ہم سب کو ہدایت پر رکھے۔ آمین
کیا یہ نبی کو چھوڑ کر ابو حنیفہ کی پیروی نہیں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
محمود الحسن دیوبندی فرماتے ہیں:
والحق والانصاف ان الترجیح للشافعی فی ھذہ المسالۃ ونحن مقلدون یجب علینا تقلید امامنا ابی حنیفۃ۔
کہ حق اور انصاف یہ ہے کہ خیار مجلس کے مسئلہ میں امام شافعی کو ترجیح حاصل ہے لیکن ہم مقلد ہیں ہم پر امام ابوحنیفہ کی تقلید واجب ہے۔
(تقریر ترمذی، جلد 1، صفحہ 49)
اللہ سے ڈر جاو کیا یہ نبی کو چھوڑ کر ابو حنیفہ کی پیروی نھیں ہے؟
"أن کل آیۃ تخالف قول أصحابنا فإنہا تحمل علی النسخ أو علی الترجیح۔"
اور حدیث کے بارے میں یہ کہا:
"أن کل خبر یجیئ بخلاف قول أصحابنا فإنہ یحمل علی النسخ أو أنہ معارض بمثلہ۔"
اور کتاب ہدایہ کے بارے میں ایسی ترجمانی کی:
؂
إن الہدایۃ کالقرآن قد نسخت
ما صنفواقبلہا فی الشرع من کتب

کیا تم نے ھدایہ کو یہ مرتبہ نھیں دیا ہے؟؟…
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
جواب آپ کو دیدیا ہے۔
پھر بھی ضد ہے تو دوبارہ کہتا ہوں
"بحث برائے بحث نہیں کرو دلیل لاؤ۔ صرف تم در المختار نہیں پڑھتے رہے پوری امت کے علماء نے پڑھی ہے۔ بتاؤ کس کس نے اسے گستاخی کہا ہے۔ ورنہ اپنی عقل کا ماتم کرو کہ اپنے علماء کی اندھی تقلید میں کتنا آگے نکل چکے ہو۔"
بھائی اشماریہ صاحب !
اس طرح کے اقوال کے سلسلے میں آپ نے دو موقف اپنائے ہیں :
1۔ ان اقوال کے قائلین کے شاذ ( غیر صحیح ) اقوال ہیں جن کا دیگر حنفی علماء نے رد کیاہے ۔
2۔ اس طرح کے اقوال کرنےمیں کسی قسم کی گستاخی نہیں ۔ اگر ہوتی تو علماء بیان فرمادیتے ۔
میرے خیال سےپہلی توجیہ ہی درست ہے ۔
بات یہ ہے کہ تقلید کے جواز کے قائلین کے نزدیک بھی تقلید کوئی مطلوب شرعی نہیں ہے بلکہ یہ بطور ضرورت کرنا پڑتی ہے ۔
دیکھیں تقلید کی بنیادی ساری مباحث ان لوگوں کے ار گرد گھومتی ہیں جو بذات خود قرآن وسنت کو سمجھنے کی اہلیت یا استطاعت نہیں رکھتے ۔ یہی وجہ ہے کہ مقلدین حضرات اپنے آئمہ مثلا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو مجتہد بلکہ صراحتا غیر مقلد بھی قرار دیتے ہیں ۔ یہ ساری کوشش کیوں کہ ان کے نزدیک بھی تقلید ایک ’’ نقص ‘‘ اور ’’ خامی ‘‘ ہے ۔ جس کو وہ امام صاحب کے لیے برداشت نہیں کرسکتے ۔
جب حالت یہ ہے تو پھر ایک نبی کو جس کو یقینا مراد الہی کا سب سے زیادہ ادراک اور شریعت کا سب سے زیادہ فہم ہوتا ہے اس کو کسی کے فہم کا پابند بنادینا تو اس نبی کی شان میں گستاخی کے سوا اور کیاکہا جاسکتا ہے ۔
ایک توجیہ یہی کی جاسکتی ہے کہ قائل کی مراد یہ ہے کہ ’’ حضرت عیسی علیہ السلام جو فیصلہ کریں وہ تقلیدا نہیں بلکہ علی وجہ البصیرت فقہ حنفی کےمطابق کریں گے کہ وہ اس وقت رائج ہوگی ‘‘
بظاہر یہ توجیہ اچھی محسوس ہوتی ہے ۔ لیکن میں سمجھتا صرف تعبیر کا فرق ہے بات دونوں جگہ ایک ہی ہے ۔ مہدی و عیسی علیہ السلام آکر تجدید دین کریں گے اور ہر قسم کے نظام کو اس سمت چلا دیں گے جس طرح اس کو ہونا چاہیے ۔ اور حق سچ نظام اور درست سمت کا تعین کتاب وسنت کی بنیاد پر کیا جائے گا یا کسی امتی کے اجتہادات کی بنیاد پر ؟
 
میرا یہ تھریڈ بنانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ احناف کو اس بات کا پتہ چل جاے کہ ان کی کتابیں کس طرح رطب و یابس سے بھر پور ہیں لیکن یہ لوگ پھر بھی ان سے کنارہ کشی نہین کرتے اور الٹا بحث کرنا شروع کر دیتے ہیں ، میں سمجھتا ہوں آج تک اس فورم میں احناف نے کبھی اس بات کو تسلیم نہین کیا ہے کہ ہمارے ائمہ غلطی پر ہیں اگر حضرت عیسی ٌ کے معاملے میں ان کے چند علما نے تردید کر دی ہے تو کیا ہوا بہت سارے فقہی مسائل میں عبد الحی لکھنوی صاحب نے احناف کی تردید کی ہے اس کو تو یہ ماننے کے لیے تیار نہین ہوتے ،ایک عقل مند انسان اس کو پڈھ کر کیا راے قائم کرے گا؟؟؟؟؟؟؟؟
بعض نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ سیدنا عیسی علیہ السلام کو امام صاحب کی بنی بنائی فقہ دریاے جیحون سے مل جاے گی اور اس پر وہ عمل کریں گے (طحطاوی :ج۱، ص۴۰
 
شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63
ج
جزاک اللہ خیرا
معذرت سر، جذبات میں آ کر لکھ دیا، دراصل مجھے دین کی غلط گائیڈنگ سے سخت نفرت ہے، میں چاہتا ہوں کہ ہر کوئی صاف صاف دین اسلام کو بیان کیا کرے، اب دیکھیں یہ کوئی بات ہے کہ عیسی علیہ السلام حنفی ہوں گے (معاذاللہ) اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نجات یافتہ قوم بھی ان لوگوں کو بتایا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے طریقے پر ہوں گے۔

اب عیسی علیہ السلام جو قیامت کی ایک بڑی نشانی ہیں، جو اپنے دور میں خود اللہ کے رسول رہے ہیں، اب جب وہ امتی بن کر آئیں گے تو کیا ان سے یہ امید کی جا سکتی ہے کہ وہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھور کر ایک امتی ابوحنیفہ کی پیروی کریں گے؟ کیا جو خود رسول رہے ہیں اور ان کی شریعت منسوخ ہو چکی ہے اب، کیا وہ رسول کی اتباع کی اہمیت نہیں جانتے ہوں گے، آدمی بات کرتے ہوئے کچھ تو احتیاط کا دامن تھامتا ہے۔

ایسی بھی کیا ابوحنیفہ کی محبت میں انسان اتنا اندھا ہو جائے کہ عیسی علیہ السلام جیسی شخصیت کو ایسے شخص کا مقلد بنا دیا جائے جس پر جرح موجود ہے، جس کو محدثین بھی اہل رائے میں شمار کریں، انسان کو کچھ تو ہوش سے بھی کام لینا چاہیے، بس اسی نظریے کے تحت میں نے ایسا لکھا ہے۔ اگر کوئی ان احناف میں سے ایسا نہیں ہے تو اچھی بات ہے۔

اللہ ہم سب کو ہدایت پر قائم رکھے آمین
جذباتی نہ ہوا کریں۔دین کے داعی کی جو سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ علم وعمل کے ساتھ عقل فہم وفراست اور حسن خلق کا پیکر ہوتا ہے۔اگر داعی ہی تنگ آجائے الجھنے لگ جائے ،طعنہ زنی پر اتر آئے،ذاتیات پر رقیق حملے کرنے لگے تو دعوت وتبلیغ کا کام رک جاتا ہے۔نفرتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
ایک بات جو میں نے حق فورم اور یہاں پر مشترک پائی ہے وہ یہ کہ فریق مخالف پر تمام ہتھیار لیکر بیک وقت حملہ کر دینا اور اس انداز سے اس کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنا کہ وہ ضد میں آکر حق بات کو بھی قبول کرنے سے انکاری ہو جاتا ہے۔
معذرت کے ساتھ:
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

میں نے جذبات میں آ کر لکھنے کی معذرت کر دی تھی بھائی جان، اصلاح کا شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر ے نوازے ۔آمین
 
شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63
میں نے جذبات میں آ کر لکھنے کی معذرت کر دی تھی بھائی جان، اصلاح کا شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر ے نوازے ۔آمین
شکریہ۔اللہ آپ کو جزائے کثیر عطا فرمائے
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
میرا یہ تھریڈ بنانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ احناف کو اس بات کا پتہ چل جاے کہ ان کی کتابیں کس طرح رطب و یابس سے بھر پور ہیں لیکن یہ لوگ پھر بھی ان سے کنارہ کشی نہین کرتے اور الٹا بحث کرنا شروع کر دیتے ہیں ، میں سمجھتا ہوں آج تک اس فورم میں احناف نے کبھی اس بات کو تسلیم نہین کیا ہے کہ ہمارے ائمہ غلطی پر ہیں اگر حضرت عیسی ٌ کے معاملے میں ان کے چند علما نے تردید کر دی ہے تو کیا ہوا بہت سارے فقہی مسائل میں عبد الحی لکھنوی صاحب نے احناف کی تردید کی ہے اس کو تو یہ ماننے کے لیے تیار نہین ہوتے ،ایک عقل مند انسان اس کو پڈھ کر کیا راے قائم کرے گا؟؟؟؟؟؟؟؟
بعض نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ سیدنا عیسی علیہ السلام کو امام صاحب کی بنی بنائی فقہ دریاے جیحون سے مل جاے گی اور اس پر وہ عمل کریں گے (طحطاوی :ج۱، ص۴۰
حافظ عمران الٰہی حق بات کو نرم اور علمی انداز میں کہیں آپ کی بات خضر صاحب نے علمی انداز میں کہیں ہے اس کی مشق کریں ۔ جزاک اللہ
 
Top