• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین.

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
بھائیو لڑائی کرتے رہنا۔ پہلے مجھے یہ تو سمجھادو:۔
ایک عامی کی حیثیت سے یہ سوال ضرور کروں گا کہ اس میں توہین کہاں ہے؟
اس قصے کو غور سے پڑھیں تو اس کا مطلب تو یہ ہے کہ ہر چیز کا اپنا فائدہ ہے جو اللہ تعالی جانتے ہیں۔ اور اکثر اوقات ایک مخلوق کو دوسری مخلوق کے فائدے کے بارے میں علم نہیں ہوتا۔

اس میں توہین کیا ہے؟

عرض ہے کہ اس میں دوجگہ بڑی سخت توہین موجود ہے ،
پہلی توہین تو یہ کہ ایک بالکل بے بنیاد بات سیدنا موسی علیہ السلام کے حوالے سے گھڑ سنائی ،،
اور یہ حقیقت تو سب کو معلوم ہےکہ انبیا علیھم السلام کے نام پر جھوٹ بولنا کتنا بڑا ظلم اور گستاخی ہے؛
دوسری توہین یہ جو آپ نے کردی ،کہ کلیم اللہ کو ۔بے خبر ۔و لاعلم ۔کہہ دیا ؛
جبکہ بڑے بڑے اعلی حضرت قسم کے لوگ فرماگئے ہیں ،کہ انبیا علیہم السلام ۔عالم ماکان و مایکون ۔ہوتے ہیں،
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

یہ تو دونوں ہی باتیں توہین میں نہیں آئیں۔
قصہ یا روایت بے بنیاد ہے، اس پر تو انتہائ مضبوط دلیل چاہیے ہوگی کیوں کہ ممکن ہے یہ بھی اسرائیلی روایات میں سے ہو۔ عدم علم تو دلیل نہیں بن سکتا۔
پھر اگر بے بنیاد ہے بھی تو بھی توہین میں کیسے آئے گا؟ زیادہ سے زیادہ موضوع روایت ہوگی۔
اور کلیم اللہ تو خضر علیہ السلام سے علم تکوین میں کم تھے۔ نبی کا اصل علم علم تشریعی ہوتا ہے۔ جبکہ چھپکلی کا کام علم تشریعی کے کسی زمرے میں نہیں آتا۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اگر قصہ بےبنیاد نہیں تو مزید باتیں کرنے کی کیا ضرورت بلا تاخیر واقعہ کی اصل بتاو ،
اور جو اعلی حضرت ٹائپ ـعالم ما کان وما یکون ـ کی گردانیں کرتے رہے ،اس راگنی کا کیا مطلب ؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اگر قصہ بےبنیاد نہیں تو مزید باتیں کرنے کی کیا ضرورت بلا تاخیر واقعہ کی اصل بتاو ،
اور جو اعلی حضرت ٹائپ ـعالم ما کان وما یکون ـ کی گردانیں کرتے رہے ،اس راگنی کا کیا مطلب ؟
تھریڈ کا موضوع ذرا سا تبدیل کر کے یوں کر لیں "حضرت موسی علیہ السلام کی توہین بریلویوں کے مطابق"۔ کچھ ٹھیک بھی ہو جائے گا۔
ایک چیز کو جب آپ مانتے ہی نہیں ہیں تو اس کے مطابق توہین کا کیوں کہتے ہیں؟
(میں خود بریلوی نہیں ہوں۔)

رہ گئی بات قصہ کی تو میں نے عرض کیا کہ اگر یہ موضوع روایت بھی ہے یعنی من گھڑت تو بھی یہ توہین میں کیسے شمار ہوگی؟؟ کتنے تاریخ میں وضاع کذاب گزرے ہیں لیکن انہیں توہین کرنے والا کس نے کہا ہے؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
تھریڈ کا موضوع ذرا سا تبدیل کر کے یوں کر لیں "حضرت موسی علیہ السلام کی توہین بریلویوں کے مطابق"۔ کچھ ٹھیک بھی ہو جائے گا۔
ایک چیز کو جب آپ مانتے ہی نہیں ہیں تو اس کے مطابق توہین کا کیوں کہتے ہیں؟ (میں خود بریلوی نہیں ہوں۔)

رہ گئی بات قصہ کی تو میں نے عرض کیا کہ اگر یہ موضوع روایت بھی ہے یعنی من گھڑت تو بھی یہ توہین میں کیسے شمار ہوگی؟؟ کتنے تاریخ میں وضاع کذاب گزرے ہیں لیکن انہیں توہین کرنے والا کس نے کہا ہے؟
بھائی میرے :جب آپ بریلوی نہیں ہو تو کیوں بریلویانہ علم کلام سے کام لےرہے ہو ؟
بحیثیت مسلم ہمیں انبیا کا دفاع کرنا ہے یا دوسروں کا ؟
جناب عیسی اور سیدنا موسی علیہما السلام کے نام پر جہلا و صوفیانے تھوک کے حساب خودساختہ باتیں پھیلا رکھی ہیں
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بھائی میرے :جب آپ بریلوی نہیں ہو تو کیوں بریلویانہ علم کلام سے کام لےرہے ہو ؟
بحیثیت مسلم ہمیں انبیا کا دفاع کرنا ہے یا دوسروں کا ؟
جناب عیسی اور سیدنا موسی علیہما السلام کے نام پر جہلا و صوفیانے تھوک کے حساب خودساختہ باتیں پھیلا رکھی ہیں
تو میرے پیارے بھائی
ہر چیز کا ایک طریقہ ہوتا ہے۔ آپ اسے "حضرت موسی ع کے بارے میں بے سند روایت" یا "موضوع روایت" کا عنوان دے کر بغیر کسی پر چوٹ کیے بھی لکھ سکتے ہیں۔ اس سے اصل تبلیغ کا کام ہوگا اور پڑھنے والا متاثر ہوگا۔ قاری کے دل تک بات اترے گی۔
لیکن جو طریقہ یہاں اختیار کیا گیا ہے یہ تو سراسر خود کو تسکین دینے والا اور دوسروں کے لیے لٹھ مار ہے۔ اسی لیے تو میں نے پوچھا ہے کہ توہین کیسے ہو رہی ہے۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
تو میرے پیارے بھائی
ہر چیز کا ایک طریقہ ہوتا ہے۔ آپ اسے "حضرت موسی ع کے بارے میں بے سند روایت" یا "موضوع روایت" کا عنوان دے کر بغیر کسی پر چوٹ کیے بھی لکھ سکتے ہیں۔ اس سے اصل تبلیغ کا کام ہوگا اور پڑھنے والا متاثر ہوگا۔ قاری کے دل تک بات اترے گی۔
لیکن جو طریقہ یہاں اختیار کیا گیا ہے یہ تو سراسر خود کو تسکین دینے والا اور دوسروں کے لیے لٹھ مار ہے۔ اسی لیے تو میں نے پوچھا ہے کہ توہین کیسے ہو رہی ہے۔
چلیں اگرآپ اتنا اصرار کرتے ہیں ،تو اسے توہین سے معنون کرنے کی بجائے یوں لکھ دیتے ہیں :
کسی وضاع (اپنی طرف سے گھڑ کر انبیا کے حوالے سے بیان کرنے والے نے ) سیدنا موسی علیہ السلام پر یہ روایت گھڑ کر بیان کی ہے ،جسے مولوی گل حسن شاہ نامی مصنف نے بغیر کسی سند اور حوالے کے اپنی تالیف ـ تذکرہ غوثیہ ـ میں حاطب اللیل بن کرنقل کردیا ہے ،
ہم خیر خواہی کی غرض سے متنبہ کرتے ہیں کہ ایسی کتاب سے ہر صورت بچ کر رہنا چاھئے ؛
اور اللہ تعالی اور اس پیارے انبیا علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی نسبت کوئی بات بغیر تحقیق اور مستند حوالے کے ہرگز قبول نہ کرنی چاھئے
 
Top