• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عیسی علیہ السلام کی عمر مبارک

شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
اسلام و علیکم ورحمۃاللہ و برکاۃ، میں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا احادیث میں کہیں لکھا ہے کہحضرت عیسی علیہ السلام کی عمر مبارک 120 سال تھی اگر کہیں لکھا ہے تو براہ کرم مجھے حوالہ دے دیں۔ اور مجھے ایک قادیانی نے کہا ہے کہ مواہب الدنیہ میں بھی حدیث موجود ہے۔
 
Top