• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضور ﷺ کی وفات کا دن

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
5
براۓ مھربانی حضور ﷺ کی وفات کی تاریخ بتائیں اور اس کی دلیل بھی دیں۔
آپ کی بڑی مھربانی ہوگی۔جزاک اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
براۓ مھربانی حضور ﷺ کی وفات کی تاریخ بتائیں اور اس کی دلیل بھی دیں۔
آپ کی بڑی مھربانی ہوگی۔جزاک اللہ
’’صحیح احادیث مبارکہ کے مطابق نبی کریمﷺ کی وفات بروز سوموار ہوئی ہے۔ اور اس پر سب کا اتفاق ہے کہ وہ مہینہ ربیع الاول 11 ہجری تھا۔
البتہ احادیث مبارکہ میں یہ صراحت نہیں ہے کہ تاریخ کونسی تھی؟ 12 ربیع الاول یا کوئی اور؟ مؤرخین میں بھی اس بابت اختلاف ہے۔‘‘
تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں ۔
 
Top