• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حقیقت تقلید و اجتہاد (امام شوکانی) کا اپڈیٹ درکار ہے۔

شمولیت
مئی 08، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
58
السلام و علیکم!
عنوان سے متعلقہ کتاب و سنت لائبریری میں پہلے سےموجود ہے۔
http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/19-taqabul-masalik/1834-haqeeqat-e-taqleed-o-ijtihad.html
لیکن کتاب کی سکینگ ٹھیک نہیں کی گئی۔ کچھ صفحات غائب ہیں۔ اور صفحات کٹے بھی ہوئے ہیں۔ اس لئے اس کتاب کو دوبارہ سکین کرکے اپلوڈ کیا جائے۔ اس کتاب کی اشد ضرورت ہے۔

ﺟﺰﺍﺀﮐﻢ ﷲ ﺧﻴﺮ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام و علیکم!
عنوان سے متعلقہ کتاب و سنت لائبریری میں پہلے سےموجود ہے۔
http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/19-taqabul-masalik/1834-haqeeqat-e-taqleed-o-ijtihad.html
لیکن کتاب کی سکینگ ٹھیک نہیں کی گئی۔ کچھ صفحات غائب ہیں۔ اور صفحات کٹے بھی ہوئے ہیں۔ اس لئے اس کتاب کو دوبارہ سکین کرکے اپلوڈ کیا جائے۔ اس کتاب کی اشد ضرورت ہے۔

ﺟﺰﺍﺀﮐﻢ ﷲ ﺧﻴﺮ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا ۔
کتاب کو از سر نو اسکین کرکے بہت جلد اپ ڈیٹ کردیا جائے گا۔ ان شاءاللہ ۔ کیونکہ حالیہ کتاب اس قابل نہیں کہ اس کا مطالعہ کیا جاسکے۔
 
Top