• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حق وہ جو سر چڑھ کے بولے ...

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

حق وہ جو سر چڑھ کے بولے ...

یہی بات جب اھلحدیث کہتے، بولتے ہیں تو طرح طرح کے فتووں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس کے ساتھ علماء اھلحدیث اور عوام الناس کو بهی پریشانیاں دیکهنی پڑتی ہیں، اب تو سیکولر لوگ بهی اس حقیقت کو تسلیم کر چکے ہیں اور اس بات کو پبلکلی بیان کرنے پہ مجبور ہوگئے ہیں، پلیز سنیے اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں -

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بین السطور حلول یا وحدت الوجود کا عقیدہ مترشخ ہوتا ہے۔
"کہتا ہے کہ اللہ تعالی کو باہر نہ ڈھونڈیں۔۔۔ادھر ڈھونڈیں ۔۔اور اس سے ہم کلام ہوں۔۔ جب آپ اس سے ہم کلام ہوں گے تو۔۔۔ اپنے آپ سے بھی ہم کلام ہوں گے"
واللہ اعلم!
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

بجا فرمایا آپ نے میں نے بھی ویڈیو میں یہ چیز نوٹ کی- جب اس نے شہہ رگ کی طرف اشارہ کیا تو مجھے وہ آیت یاد آ گئی کہ اللہ سبحان و تعالیٰ تھمارے شہہ رگ سے بھی قریب ہیں - مگر آگے والا جملا نہیں سمجھ سکا -

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اس ویڈیو پر ضرور روشنی ڈالے -
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
بجا فرمایا آپ نے میں نے بھی ویڈیو میں یہ چیز نوٹ کی- جب اس نے شہہ رگ کی طرف اشارہ کیا تو مجھے وہ آیت یاد آ گئی کہ اللہ سبحان و تعالیٰ تھمارے شہہ رگ سے بھی قریب ہیں - مگر آگے والا جملا نہیں سمجھ سکا -
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛
پہلی بات تو یہ کہ سیکولر میڈیا۔اور مغربی نظام قانون سے وابستہ اتنے مشہور آدمی کا یہ اعتراف بھی بہت ہے کہ اللہ ہے
اور مخلوق سے غافل بھی نہیں اور جب پکارو سنتا ہے۔اور قبر پرستی ،پیر پرستی کو بھی غلط سمجھتا ہے ۔۔
اور ایسے آزاد خیال ۔۔لبرل لوگ بھی اگر اللہ عزوجل کے وجود کے اقراری ہیں ۔۔تو یہ بھی ان دینی لوگوں کی محنت کا نتیجہ ہے ،جو میڈیا پر دینی شعور کا پرچار کر رہے ہیں ۔

کیونکہ یہ لوگ مسجد و مدرسہ سے بہت دور کہیں بستے ہیں ۔۔۔اسلئے ان کے طبقہ کا اس حد تک اسلام سے تعلق بھی ’’ غنیمت ‘‘ سمجھنا چاہیئے ؛
باقی ۔۔حلول ۔ یا۔ وحدت الوجود ‘‘ سے یہ لوگ آشنا نہیں ۔۔۔’’ وحدت الوجود ‘‘ کے عقیدہ کے مظہر جملے ان لوگوں سے محض سنی سنائی
کی بنیاد پر صادر ہوتے ہیں ؛
اور حقیقت حال اللہ ہی جانے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
پہلی بات تو یہ کہ سیکولر میڈیا۔اور مغربی نظام قانون سے وابستہ اتنے مشہور آدمی کا یہ اعتراف بھی بہت ہے کہ اللہ ہے
اور مخلوق سے غافل بھی نہیں اور جب پکارو سنتا ہے۔اور قبر پرستی ،پیر پرستی کو بھی غلط سمجھتا ہے ۔۔
اور ایسے آزاد خیال ۔۔لبرل لوگ بھی اگر اللہ عزوجل کے وجود کے اقراری ہیں ۔۔تو یہ بھی ان دینی لوگوں کی محنت کا نتیجہ ہے ،جو میڈیا پر دینی شعور کا پرچار کر رہے ہیں ۔
کیونکہ یہ لوگ مسجد و مدرسہ سے بہت دور کہیں بستے ہیں ۔۔۔اسلئے ان کے طبقہ کا اس حد تک اسلام سے تعلق بھی ’’ غنیمت ‘‘ سمجھنا چاہیئے ؛
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
جی آپ نے درست کہا کہ مذکورہ اعتراف بھی غنیمت سمجھنا چاہیے۔
باقی ۔۔حلول ۔ یا۔ وحدت الوجود ‘‘ سے یہ لوگ آشنا نہیں ۔۔۔’’ وحدت الوجود ‘‘ کے عقیدہ کے مظہر جملے ان لوگوں سے محض سنی سنائی
کی بنیاد پر صادر ہوتے ہیں ؛
محترم شیخ صاحب!
اگر اس بات کو مان لیا جائے کہ یہ محض سنی سنائی باتیں ہی کر رہا ہے، تو اس ویڈیو کے ناشر (اس ویڈیو کالنک ایک دینی جماعت کا پیج ہے) کو چاہیے تھا کہ کم ازکم اس میں موجود ایسے جملوں کو حذف کر کے اس کی تشہیر کرتے یا مذکورہ جملوں میں موجود خرابی کو واضح کرتےتاکہ عوام الناس ایک گٹر سے نکل کر دوسرے میں نہ گر جائیں۔
اسی بنیاد پر ایک جملہ اوپر عرض کر دیا گیا تھا۔
جزاک اللہ خیرا!
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اگر اس بات کو مان لیا جائے کہ یہ محض سنی سنائی باتیں ہی کر رہا ہے، تو اس ویڈیو کے ناشر (اس ویڈیو کالنک ایک دینی جماعت کا پیج ہے) کو چاہیے تھا کہ کم ازکم اس میں موجود ایسے جملوں کو حذف کر کے اس کی تشہیر کرتے یا مذکورہ جملوں میں موجود خرابی کو واضح کرتےتاکہ عوام الناس ایک گٹر سے نکل کر دوسرے میں نہ گر جائیں۔
اسی بنیاد پر ایک جملہ اوپر عرض کر دیا گیا تھا۔
جی بالکل آپ کی بات صحیح ہے ۔۔۔۔اور ناشر کی طرف میں نے توجہ ہی نہیں کی
یقیناً ایسی بات کو تدوین و تصحیح کے بعد ہی شائع کرنا چاہیئے تھا۔
 
Top