• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حلالہ ختم ہو گیا

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
پاکستان کے صوبہ سندھ کی ملکہ جمہوریت کا موجودہ حلالہ ختم ہو گیا ہے اور وہ اپنے پرانے شوہر نامدار کے پاس واپس چلی گئی ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ اس ملکہ کا تین بار حلالہ صرف موجودہ خاوند کے لئے ہوا ہے اور تینوں بار اسی خاوند کے نے اسے اپنایا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ کچھ ایسی ہی صورت حال پنجاب میں بھی چند دنوں کے بعد پیش آنے والی ہے جب صوبہ پنجاب کی ملکہ جمہوریت اپنے سابقہ شوہر نامدار کے ہاں جانے والی ہے۔ یعنی اس کا حلالہ بھی ختم ہونے والا ہے۔
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بات کہنے کی نہیں لیکن یہی کرتے رہے
ابن سالک دوستوں کی مخبری کرتے رہے
پالیا اس کا نتیجہ مل گیا اس کا ثمر
ہم غلط لوگوں سے اکثر دوستی کرتے رہے
کانپ اٹھتا ہوں سیاسی نٹ کھٹوں کو دیکھ کر
کیسے کیسے لوگ اپنی رہبری کرتے رہے

سانحہ کہہ لیجیے لیکن ہمارے رہنما
نام پر جمہوریت کے رہزنی کرتے رہے
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
پاکستان کے صوبہ سندھ کی ملکہ جمہوریت کا موجودہ حلالہ ختم ہو گیا ہے اور وہ اپنے پرانے شوہر نامدار کے پاس واپس چلی گئی ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ اس ملکہ کا تین بار حلالہ صرف موجودہ خاوند کے لئے ہوا ہے اور تینوں بار اسی خاوند کے نے اسے اپنایا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ کچھ ایسی ہی صورت حال پنجاب میں بھی چند دنوں کے بعد پیش آنے والی ہے جب صوبہ پنجاب کی ملکہ جمہوریت اپنے سابقہ شوہر نامدار کے ہاں جانے والی ہے۔ یعنی اس کا حلالہ بھی ختم ہونے والا ہے۔

یہاں میں ایک بات کہوں گا کہ

حلالہ کرنے اور کروانے والے پر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ وسلم کی لعنت ھو

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
شاید لائیٹ نے آپ کی بات پر ظلم ڈھا دیا ہو گا۔
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
توبہ توبہ استغفار
شیخ طریقت جیسے لٹو میر سیاست جیسے ٹٹو
ظاہر میں اسلام کے شیدا، باطن میں غدار​

اندر باہر پیٹ کے بندے دل کے کھوٹے عقل کے اندھے
خیبر سے تا وادی سلہٹ ان پر خدا کی مار​

فتوی فروشی ان کا پیشہ جھوٹ میں غلطاں ریشہ ریشہ
دھرتی کے نازک سینے پر ملبے کا انبار​

چھیل چھبیلے رنگ رنگیلے چٹے کالے نیلے پیلے
ایسے ایسے راہزنوں سے تو، استغفار​

بھانت بھانت کی بولی بولیں ٹہنی ٹہنی موتی رولیں
زاغ و خمہ تختہ گل پر طوطئ نغمہ کار​

پھڑک پھڑک کر سرو و سمن سرو و سمن سے باغ چمن تک
بھڑک بھڑک کے خوانِ وطن پر لپکے ذلّہ خوار​

دن کو مسجد کے حجروں میں رات کو سلمیٰ کے مجروں میں
تانبے اور لوہے کی دکانیں سونے کا بازار​

نام بڑا اور درشن چھوٹے مٹی کے بے پیندے لوٹے
شرک و بدعت کے پہلوٹے روحانی سالار​

پیر طریقے میر شریعت جانِ سیاست آنِ خطابت
اندھے کانے لولے لنگڑے لنجے ہرزہ کار​

ہر نگر میں شور مچا ہے شور مچا ہے حشر بپا ہے
ان پیرانِ تسمہ پا کا مقصد ہے بیوپار​

کھیتی اپنی سینچ رہے ہیں ملک کی دولت کھینچ رہے ہیں
اونے پونے بیچ رہے ہیں جبہ اور دستار​

پیر و جواں سب نالہ کناں ہیں نالہ کناں ہیں محو فغاں ہیں
جانے کہاں ہیں دین ہدیٰ کے اعوان و انصار​

شورش صاحب اس نگری کی پریت یہی ہے ریت یہی
کاسہ لیسانِ ازلی کے مرشد ہیں عیار​
شاعر: شورش کاشمیری ۔ 1964​
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
قابل ذکر بات یہ ہے کہ کچھ ایسی ہی صورت حال پنجاب میں بھی چند دنوں کے بعد پیش آنے والی ہے جب صوبہ پنجاب کی ملکہ جمہوریت اپنے سابقہ شوہر نامدار کے ہاں جانے والی ہے۔ یعنی اس کا حلالہ بھی ختم ہونے والا ہے۔
لیجیے انتظار کی یہ گھڑیاں بھی ختم ہوئیں اور صوبہ پنجاب کی ملکہ جمہوریت اپنے سابقہ شوہرنامدار کے پاس تجلیاں بکھیرنے میں مصروف ہو گئی۔
 
Top