• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حلالہ کرنا ، کرانا = زنا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12278637_895176647217272_5291252950523613790_n.jpg


حلالہ کرنا ، کرانا = زنا

------------------------​

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے پاس حلالہ کے نکاح کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں حلالے کی نیت سے کئے گئے نکاح کو زنا سمجھتے تھے

(عمدة التفسير : 1/283 ، ، إرواء الغليل : 6/311 (صحيح على شرط الشيخين) ، ، المهذب للذهبي : 6/2782 (إسناده صحيح))
اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا :حلالہ کرنے والا ، اور جس کے لیے حلالہ کیا گیا ، اگر یہ دونوں میرے علم میں آگئے تو میں دونوں کو رجم کردوں گا

(إغاثة اللهفان ابن قيم الجوزية : 1/411)
 
Top