• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حلال چیزوں میں سے ناپسندیدہ چیز :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

حلال چیزوں میں سے ناپسندیدہ چیز :

11025151_725994710849777_482287456019938609_n (1).png
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
13006681_970698346331768_3091877669493898236_n.jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

یہ کوئی کھیل تماشہ نہیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس عورت نے بغیر کسی (شرعی) وجہ کے اپنے شوہر سے طلاق طلب کی تو اس پر جنت کی خوشبو حرام ہے

---------------------------------------

(سنن الترمذي : 1187 ، ، سنن أبي داود : 2226 ، ،
صحيح ابن حبان : 4184 ، ، الترغيب والترهيب : 3/125 ، ،
صحيح الترغيب : 2018 ، ، تخريج مشكاة المصابيح : 3215 ، ،
صحيح الجامع : 2706)

(اور آج کل کی عورتیں ، ہر ذرا ، ذرا ، سی بات پر ، جذبات میں آ کر ، مجھے طلاق چاہئے ، ، کی رٹ لگا دیتی ہیں ، ان کو اللہ سے ڈرنا چاہئے)
 
Top