• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے اتنا معلوم ہے کہ جب ان لا مذہبون نے اپنے پر پرزے نکالنے شروع کیئے تو علمائے ہند نے ان کی اصلیت کی بنا پر ’’لا مذہب‘‘ کہا اور عوام الناس نے ’’وہابی‘‘۔
میرے مذکورہ الفاظ ان ''علمائے ہند کے لئے بھی ہیں، کہ جنہوں نے اہل الحدیث کی بابت ''لامذہب'' ہونے کی بات کی ہے!
اتنا عرض کروں گا کہ ''اہل الحدیث'' کو ''لامذہب'' کہنے والے یقیناً شیطان کے چیلے ، مکار اور خبیث ہیں!
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
میرے مذکورہ الفاظ ان ''علمائے ہند کے لئے بھی ہیں، کہ جنہوں نے اہل الحدیث کی بابت ''لامذہب'' ہونے کی بات کی ہے!
قارئین کرام برا نہ مانئے گا دراصل غلطی سے میرا پاؤں ابن داود کی گردن کی بجائے دم پر آگیا۔ آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ یہ جاور کتنا بھی وفادار ہو مگر اپنی دم پر کسی کا پاؤں نہیں آنے دیتا۔
ہاں البتہ ایک حیرانی کی بات یہ ہے کہ وہ کاٹتا اسی کو ہے جس نے اس کی دم پر پاؤں رکھا ہو۔ ان محترم نے تو سامنے والوں کو کاٹ کھایا۔
قارئین سے میں اپنی غلطی پر معذرت خواہ ہوں۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قارئین کرام برا نہ مانئے گا دراصل غلطی سے میرا پاؤں ابن داود کی گردن کی بجائے دم پر آگیا۔ آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ یہ جاور کتنا بھی وفادار ہو مگر اپنی دم پر کسی کا پاؤں نہیں آنے دیتا۔
ہاں البتہ ایک حیرانی کی بات یہ ہے کہ وہ کاٹتا اسی کو ہے جس نے اس کی دم پر پاؤں رکھا ہو۔ ان محترم نے تو سامنے والوں کو کاٹ کھایا۔
قارئین سے میں اپنی غلطی پر معذرت خواہ ہوں۔
جناب یہ کتے والے اوصاف مقلدین حنفیہ اور فقہائے احناف میں پائے جاتے ہیں، آپ دیگر کو اپنے پر قیاس نہ کیا کریں!
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
قارئین کرام برا نہ مانئے گا دراصل غلطی سے میرا پاؤں ابن داود کی گردن کی بجائے دم پر آگیا۔ آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ یہ جاور کتنا بھی وفادار ہو مگر اپنی دم پر کسی کا پاؤں نہیں آنے دیتا۔
ہاں البتہ ایک حیرانی کی بات یہ ہے کہ وہ کاٹتا اسی کو ہے جس نے اس کی دم پر پاؤں رکھا ہو۔ ان محترم نے تو سامنے والوں کو کاٹ کھایا۔
قارئین سے میں اپنی غلطی پر معذرت خواہ ہوں۔
کرلی پیروی اپنے اکابرین کی اور جانور تو خود سب سے بڑا مقلد ہوتا ہے جو بنا سوچے سمجھے جہاں ہانکھ دو چل دیتا ہے
ایسی زبان استعمال کرنے والے دین حنیف پر چلنے کی بات کرتے ہیں لعنت ہے ایسی سوچ پر
اور جس جانور کا ذکر کیا ہے تمہاری فقہ میں تو اسے گود میں اٹھا کر نماز پڑھنا جائز یے اور اسکا گوشت بیچنا بھی جائز ہے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
قارئین کرام برا نہ مانئے گا دراصل غلطی سے میرا پاؤں ابن داود کی گردن کی بجائے دم پر آگیا۔ آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ یہ جاور کتنا بھی وفادار ہو مگر اپنی دم پر کسی کا پاؤں نہیں آنے دیتا۔
ہاں البتہ ایک حیرانی کی بات یہ ہے کہ وہ کاٹتا اسی کو ہے جس نے اس کی دم پر پاؤں رکھا ہو۔ ان محترم نے تو سامنے والوں کو کاٹ کھایا۔
قارئین سے میں اپنی غلطی پر معذرت خواہ ہوں۔
دانستہ غلطی ، مکرر غلطی پر معذرت کیسی؟
یا تو بدکلامی بند کرو ، یا کم از کم معذرت نا کرو ۔

ویسے آپ کے انداز بیان و کلام پر ہمیشہ میر تقی میر یاد آجاتے ہیں :
چاہے ہیں سو آپ کہے ہیں ، هم کو عبث بدنام کیا
 
Last edited:
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

جناب یہ کتے والے اوصاف مقلدین حنفیہ اور فقہائے احناف میں پائے جاتے ہیں، آپ دیگر کو اپنے پر قیاس نہ کیا کریں!
قارئین مجھے غلط فہمی ہوئی تھی کہ میرا پاؤں لا مذہبوں کے پالتو کی دم پر آنے کی وجہ سے یہ کاٹ رہا ہے۔ تحقیق سے پتہ چلا کہ ’’لا مذہب‘‘ کے اثر سے یہ باؤلا ہوچکا ہے۔ یہ اپنے آباء کو بھی نہیں پہچانتا انہیں بھی کاٹ رہا ہے۔
صد افسوس کہ اس کے مالکان ہی اس کو ’’زنجیر‘‘ ڈال دیں مگر وہ بھی ایسا نہیں کر رہے پتہ نہیں کیوں۔ شائد وہ بھی اس کے کاٹ کھانے سے ڈرتے ہوں۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
دانستہ غلطی ، مکرر غلطی پر معذرت کیسی؟
یا تو بدکلامی بند کرو ، یا کم از کم معذرت نا کرو ۔

ویسے آپ کے انداز بیان و کلام پر ہمیشہ میر تقی میر یاد آجاتے ہیں :
چاہے ہیں سو آپ کہے ہیں ، هم کو عبث بدنام کیا
میرے بھائی ایسی بات نہیں ہے آپ ایمانداری سے اس تھریڈ کو ابتداء سے پڑھ لیں۔ شکریہ
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اور جس جانور کا ذکر کیا ہے تمہاری فقہ میں تو اسے گود میں اٹھا کر نماز پڑھنا جائز یے اور اسکا گوشت بیچنا بھی جائز ہے
بھائی یہ بہت بڑا بہتان باندھا ہے آپ نے۔ جس جانور کا ذکر چل رہا ہے اس کے بارے فقہ حنفی میں کیسے ذکر آسکتا ہے۔ اس وقت تو اس ’’جانور‘‘ کی پیدائش ہی نہیں ہوئی تھی۔ یہ ’’جانور‘‘ تو بارہویں صدی کے بعد شرالقرون میں وجود میں آیا۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قارئین مجھے غلط فہمی ہوئی تھی کہ میرا پاؤں لا مذہبوں کے پالتو کی دم پر آنے کی وجہ سے یہ کاٹ رہا ہے۔ تحقیق سے پتہ چلا کہ ’’لا مذہب‘‘ کے اثر سے یہ باؤلا ہوچکا ہے۔ یہ اپنے آباء کو بھی نہیں پہچانتا انہیں بھی کاٹ رہا ہے۔
صد افسوس کہ اس کے مالکان ہی اس کو ’’زنجیر‘‘ ڈال دیں مگر وہ بھی ایسا نہیں کر رہے پتہ نہیں کیوں۔ شائد وہ بھی اس کے کاٹ کھانے سے ڈرتے ہوں۔
آپ کا یہ کلام مقلدین احناف کے باؤلے پن پر شاہد ہے!
 
Top