• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
جی آپ نے اپنی مثال بڑے اچھے طریقہ سے دی۔ شکریہ
بھائی یہ بہت بڑا بہتان باندھا ہے آپ نے۔ جس جانور کا ذکر چل رہا ہے اس کے بارے فقہ حنفی میں کیسے ذکر آسکتا ہے۔ اس وقت تو اس ’’جانور‘‘ کی پیدائش ہی نہیں ہوئی تھی۔ یہ ’’جانور‘‘ تو بارہویں صدی کے بعد شرالقرون میں وجود میں آیا۔
ابھی سے حالت پتلی ہوگئی ابھی تو حوالے نہیں دئے اور اسکین بھی نہیں لگائے
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
جی آپ نے اپنی مثال بڑے اچھے طریقہ سے دی۔ شکریہ
بھائی یہ بہت بڑا بہتان باندھا ہے آپ نے۔ جس جانور کا ذکر چل رہا ہے اس کے بارے فقہ حنفی میں کیسے ذکر آسکتا ہے۔ اس وقت تو اس ’’جانور‘‘ کی پیدائش ہی نہیں ہوئی تھی۔ یہ ’’جانور‘‘ تو بارہویں صدی کے بعد شرالقرون میں وجود میں آیا۔
دیکھ لو آئینہ
:)

" اذا ذبح کلبہ و باع لحمہ جاز۔"
جب اپنا کتا ذبح کرے اور اس کا گوشت بیچے جائز ہے۔ (فتاویٰ عالمگیری جلد 3 صفحہ 115، اور فقہ حنفی پر اعتراضات کے جوابات ص 372)

فالمقلد فی حاصل أمرہ ملحق نفسہ بالبھائم فی اتباع الأولاد الأمھات علی مناھجھا بلا تمییز فإن ألحق نفسہ بھا لفقدہ آلۃ التمییز فمعذور فید اویٰ ولا یناظر، وإن ألحقہ بھا ومعہ آلۃ التمییز فالسیف أولیٰ بہ حتی یقبل علی الألۃ’’
(تقسیم الأدلۃ، مطبع دارالکتب العلمیۃ بیروت ، لبنان)
تقلید کا ما حاصل(نتیجہ) یہ ہے کہ مقلد اپنے آپ کو جانوروں (ڈنگروں ) کی لسٹ میں شامل کر لیتا ہے جس طرح جانوروں کے بچے اپنی ماؤوں کے پیچھے آنکھیں بند کر کے چلتے ہیں (اسی طرح مقلد اپنے خود مقرر کردہ پیشوا کے قول پر بغیر دلیل کے آنکھیں بند کر کے عمل کرتا ہے)

مقلد دماغی مریض ہوتاہ ے: الدبوسی مزید لکھتے ہیں: اگر مقلد نے اپنے آپ کو جانور(ڈنگر) اس لئے بنا لیا ہے کہ وہ عقل و شعور سے پیدل ہے تو اس کا (دماغی ہسپتال میں ) علاج کرایا جائے۔
مقلد کو مناظرہ کی اجازت نہیں: ابو زید الدبوسی حنفی ان بدعتی تقلید پرستوں کو قیمتی مشورہ دیتے ہیں جو دن رات مناظروں کا ڈھونگ رچائے پھرتے رہتے ہیں کہ عقل کے اندھو:
‘ولا یناظر’’ کہ ایک دماغ خراب مقلد سے مناظرہ ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ یہ تو عقل سے پیدل ہوتا ہے۔

حافظ ابن عبدالبر اندلسی رحمہ اللہ نے فرمایا:’’لافرق بین مقلد و بھیمۃ‘‘ مقلد اور جانور میں کوئی فرق نہیں۔(جامع بیان العلم وفضلہ،جلد 2، صفحہ 228)

فقہ حنفی کتا اٹھا کر نماز پڑھنے کا بیان
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39

دراصل جانوروں کو جانوروں والی باتیں پسند اور ہمیں احادیث کی باتیں پسند۔
احادیث میں ہے کہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ایک ہار (قلادۃ) مستعار لیا جسے پہنا اور وہ ان سے گم ہو گیا ۔۔۔۔۔ کمبا واقعہ ہے۔
ہم انسان ہیں اس لئے ’’قلادہ‘‘ کا انسانون والا معنی لیتے ہیں جو جانور ہے وہ اپنی پسند کا۔
حوالہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللَّه عَنْهَا أَنَّهَا اسْتَعَارَتْ مِنْ أَسْمَاءَ قِلَادَةً فَهَلَكَتْ فَأَرْسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاسًا مِنْ أَصْحَابِهِ فِي طَلَبِهَا فَأَدْرَكَتْهُمُ الصَّلَاةُ فَصَلَّوْا بِغَيْرِ وُضُوءٍ فَلَمَّا أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَكَوْا ذَلِكَ إِلَيْهِ فَنَزَلَتْ آيَةُ التَّيَمُّمِ فَقَالَ أُسَيْدُ بْنُ حُضَيْرٍ جَزَاكِ اللَّهُ خَيْرًا فَوَاللَّهِ مَا نَزَلَ بِكِ أَمْرٌ قَطُّ إِلَّا جَعَلَ اللَّهُ لَكِ مِنْهُ مَخْرَجًا وَجَعَلَ لِلْمُسْلِمِينَ فِيهِ بَرَكَةً }بخارى{
خنزیر تقلید کا اہل نہیں ملحظہ فرمائیں؛
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ شِنْظِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ وَوَاضِعُ الْعِلْمِ عِنْدَ غَيْرِ أَهْلِهِ كَمُقَلِّدِ الْخَنَازِيرِ الْجَوْهَرَ وَاللُّؤْلُؤَ وَالذَّهَبَ {ابن ماجه{
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
سیانے کہتے ہیں ’’کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا‘‘۔
مجھے اصل غصہ اس شخص پر تھا جس نے سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق اڑایا تھا۔ ابن داؤد صاحب اس کے پشت پناہ بن گئے۔
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سیانے کہتے ہیں ’’کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا‘‘۔
مجھے اصل غصہ اس شخص پر تھا جس نے سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق اڑایا تھا۔ ابن داؤد صاحب اس کے پشت پناہ بن گئے۔
سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق تو علمائے احناف اور فقہائے احناف اڑایا کرتے ہیں، میں نے تو کبھی علمائے احناف و فقہائے احناف کی پشت پناہی نہیں کی!
'' کوئلوں کی دلالی میں منہ کا '' تو معلوم ہونا چاہئے کہ کہ علمائے احناف ہی مردود فقہ حنفی کی دلالی میں زندگی برباد کرتے ہیں! یہ کالک اور کلنک تو ان علمائے احناف کے منہ پر ہے!
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
ہم انسان ہیں اس لئے ’’قلادہ‘‘ کا انسانون والا معنی لیتے ہیں جو جانور ہے وہ اپنی پسند کا۔
حوالہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللَّه عَنْهَا أَنَّهَا اسْتَعَارَتْ مِنْ أَسْمَاءَ قِلَادَةً فَهَلَكَتْ فَأَرْسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاسًا مِنْ أَصْحَابِهِ فِي طَلَبِهَا فَأَدْرَكَتْهُمُ الصَّلَاةُ فَصَلَّوْا بِغَيْرِ وُضُوءٍ فَلَمَّا أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَكَوْا ذَلِكَ إِلَيْهِ فَنَزَلَتْ آيَةُ التَّيَمُّمِ فَقَالَ أُسَيْدُ بْنُ حُضَيْرٍ جَزَاكِ اللَّهُ خَيْرًا فَوَاللَّهِ مَا نَزَلَ بِكِ أَمْرٌ قَطُّ إِلَّا جَعَلَ اللَّهُ لَكِ مِنْهُ مَخْرَجًا وَجَعَلَ لِلْمُسْلِمِينَ فِيهِ بَرَكَةً }بخارى{
اس دور میں تقلید کا وجود ہی نہیں تھا لہذا یہ حوالے نہ دیں اوپر وضاحت کردی ہے تمہارے ہی گھر سے کہ جانور کون ہے اور کونسا معنی فٹ ہے مقلد پر :)

خنزیر تقلید کا اہل نہیں ملحظہ فرمائیں؛
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ شِنْظِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ وَوَاضِعُ الْعِلْمِ عِنْدَ غَيْرِ أَهْلِهِ كَمُقَلِّدِ الْخَنَازِيرِ الْجَوْهَرَ وَاللُّؤْلُؤَ وَالذَّهَبَ {ابن ماجه{
اسکی سند؟؟؟
سیانے کہتے ہیں ’’کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا‘‘۔
مجھے اصل غصہ اس شخص پر تھا جس نے سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق اڑایا تھا۔ ابن داؤد صاحب اس کے پشت پناہ بن گئے۔
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ
علامہ انور شاہ کشمیری عمر کے آخری ایام میں جبکہ زندگی چراغ سحری طرح گل ہوجانے کے لئے تیار تھی
مفتی محمد شفیع مرحوم فرماتے ہیں:
قادیان کے سالانہ جلسہ میں انور شاہ کشمیری اندھیرے میں بوقت فجر سر پکڑے بیٹھے تھے، میں نے پوچھا حضرت مزاج کیسا ہے فرمایا: ہاں ٹھیک ہی ہے میاں کیا پوچھتے ہو۔ ۔ ۔ عمر ضائع ہوچکی ہے، میں نے وجہ پوچھی تو فرمایا: ہماری عمر کا ہماری ساری کاوش کا خلاصہ یہ رہا کہ امام ابوحنیفہ کے مسائل کے دلائل تلاش کریں اور دوسرے آئمہ پر آپ کی ترجیح ثابت کریں جب غور کرتا ہوں تو دیکھتا ہوں کس چیز میں عمر برباد کردی
وحدت امت ص ۱۸ مکتبہ المنبر فیصل آباد
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
قارئین ایک مقلد کا ذوق اور لامذہبوں کے ذوق مین فرق محسوس کریں۔ میں اپنی ہر بات کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے قرآن اور حدیث کے حوالہ سے لکھتا ہوں اور یہ لامذہب دھوکے باز دھوکہ دہی فریب کاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
طبقۂ اہلِ حدیث کو ”لا مذہب “ کہنا ”اندھی تقلید“ ہی کا نتیجہ ہے ۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
قارئین ایک مقلد کا ذوق اور لامذہبوں کے ذوق مین فرق محسوس کریں۔ میں اپنی ہر بات کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے قرآن اور حدیث کے حوالہ سے لکھتا ہوں اور یہ لامذہب دھوکے باز دھوکہ دہی فریب کاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔
اگر محسوس کرو تو یہ "مقلدین ہی کا جوتا، مقلدین ہی کا سر" والی صورتحال ہوتی ہے لیکن ڈھٹائی تو مقلدوں پر ختم ہے....

میرا رب اللہ ہے.
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اگر محسوس کرو تو یہ "مقلدین ہی کا جوتا، مقلدین ہی کا سر" والی صورتحال ہوتی ہے لیکن ڈھٹائی تو مقلدوں پر ختم ہے....
اگر آپ لوگ ایک ایسے شخص جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے استہزا کرے کے دفاع میں یہ سب کچھ لکھ رہے ہو تو یقین رکھو کہ کل قیامت کے دن تم لوگوں کا گریبان ہوگا اور میرا ہاتھ۔
جہاں تک میں محسوس کرتا ہوں کہ رضا میان کو تو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہے صرف کھل کر اظہار نہیں کر رہے۔ مگر اس کے مداحین مدعی سست گواہ چست بنے ہوئے ہیں۔ اپنا تو کام ہے؛
{يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَائِمٍ ۔۔۔۔۔۔۔ الآیۃ} [المائدة: 54]
 
Top