• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اس شخص کو شافعیہ اور حنفیہ کے مابین نماز کی ادائیگی کے اختلافات کا بالکل علم ہی نہیں۔

اس میں مقتدی کا فائدہ یا اس کی رعایت کہاں ہے؟ یہ کام تو وہ تب بھی کر سکتا ہے جب امام نہ کرے۔ مثلاً امام کھڑا ہو جائے اور وہ جلسہ استراحت کر کے کھڑا ہو، امام رفع الیدین نہ کرے اور وہ کرے اور امام آمین سرا کہے اور وہ جہراً کہے۔ رہی بات جہر بسملہ کی تو وہ شافعیہ کے یہاں امام پر ہے مقتدی پر نہیں۔ لہذا مقتدی کو اس پر اعتراض کی ضرورت ہی نہیں ہے۔
میں صحیح رعایت کا کہہ رہا ہوں۔ باقی اگر کسی نے جھگڑا کرنا ہو تو وہ کہیں بھی کر سکتا ہے۔

باقی عرض یہ ہے کہ اگر اکثر مقتدی اس محلے کے شوافع ہیں اور ان میں ایسے لوگ موجود ہیں جو قراءت بھی جانتے ہیں اور مسائل کا علم بھی رکھتے ہیں تو انہیں اس بات کا اختیار ہے کہ وہ کسی شافعی امام کو نماز پڑھانے پر مقرر کر دیں۔ حنفی کو ہی امام بنانا ان پر لازم نہیں ہے۔
مسجد محلے کے مقتدیوں کی ہوتی ہے۔
اگر کسی محلے میں اکثر مقتدی حنفی ہیں تو امام بھی ان کا ہوگا۔ اور اگر اکثر مقتدی شافعی ہیں تو امام بھی ان کا ہوگا۔ اکثر سے مطلب آج کل کی جمہوریت والا اکیاون فیصد نہیں بلکہ واقعی اکثر مراد ہے۔
یہ امام محلے والوں کا ہونا کوئی لازمی مسئلہ نہیں اور غالباً آپ کو کسی فقہ کی کتاب میں ملے بھی نہیں لیکن اس میں بہت سی پریشانیوں اور تنگیوں سے نجات ہے۔ مثلاً شوافع کے یہاں عورت کو چھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے احناف کے یہاں نہیں۔ اسی طرح احناف کے یہاں قے سے اور خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے لیکن شوافع کے یہاں نہیں۔ تو اگر امام دوسرے مسلک کا ہوگا تو کسی نہ کسی مسئلے میں خلجان پیدا ہوتا رہے گا۔
یعنی بر صغیر پاک و ہند میں جب صرف حنفی ہی تھے تو ملکہ وکتوریہ نے ’’خلجان‘‘ پیدا کرنے والے ’’لامذہب‘‘ پیدا کیئے۔ اب وہ کہتے ہیں کہ ہر جگہ تم ہی امامت کراؤ کہ یہ سب مشرک و بدعتی ہیں۔
اب دعوی کر کے پهنس گیا هے کہ ملکہ وکٹوریہ نے جس فرقہ کی تخلیق کی اس نے "نماز کی ادئیگی کے طریقوں" میں برصغیر میں فساد پیدا کیا ۔ اب قول دے کر پهنس گیا تو شوافع کے وجود سے ہی انکار کر بیٹها برصغیر میں ۔
محترم اشماریہ بهائی نے حالانکہ انہیں چند بنیادی اختلافات سے روشناس بهی فرمایا جو مابین الاحناف والشوافع ہیں ۔ اب چونکہ شوری کے ذریعہ مدون کیئے مسلک کے وقت سے ہی ہیں تو یہ شخص بہت بری طرح پنس گیا ۔ اشماریہ بهائی نے ان سے یہ بهی کہا کہ "کوئی جهگڑا ہی کرنا چاہے تو ۔۔۔"
دراصل اس شخص کے ساتہ کئی مسائل ہیں ۔ ایک تو یہ کہ یہ کسی کی پوسٹ کو پڑهتا ہی نہیں ، بلکہ میں تو کہونگا یہ خود کی پوسٹ بهی نہیں پڑهتا ۔ هر اگلی پوسٹ میں پچهلا دیا قول فراموش کردیتا هے ۔ دانستہ ۔ ورنہ نیا الزام کس طرح تراشے گا ؟
یہ گهونسلہ کا وہ ننها سا پرندہ هے جس نے دیگر پرندوں کی بلند پروازی دیکهی ضرور هے لیکن خود اڑا نہیں۔
اختلاف نماز کی ادائیگی کے احناف کے طریقوں پر سب سے بڑا شوافع کا هے ۔
هاں اس شخص کو یہ کہنا چاہیئے تها کہ لامذهبوں کی تحریکوں سے اشعریہ اور ماتریدیہ عقائد رکهنے والوں پڑی ۔ اسی لیئے میں نے کہا کہ یہ تو پردہ ڈالنا هو ، اولا احناف و شوافع کے ما بین برصغیر میں موجود اختلافات پر جو واقعتا انگریزوں کے پہلے سے ہی ہیں ۔ اب یہ گهونسلہ والے کو پتہ ہی نہیں تها ۔
ثانیا اہل حدیث کی تحریکوں پر پردہ ڈالنے کی سازش کی ۔ وہ تمام تحریریکیں عقائد اور اصول کی ہیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
دیکهئیے گهونسلے والے کی پرواز کی کوشش :

جنہیں تم ’’شافعی‘‘ کا نام دے رہے ہو حقیتاً لا مذہب ہی ہیں۔ وگرنہ شافعی مسلک والے فتنہ انگیز نہیں ہوتے۔ ان کو یہاں مسجد بنانے کی کیا ضرورت؟
یاد رکھیں جیسے اپنے مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو تلقین کرتے ہیں کہ شافعی، حنبلی یا مالکی مسالک کے حامل ملکوں میں اپنے مسلک کی ترغیب نہیں دینی اسی طرح دوسرے اہل سنت مسالک والے بھی یہی تلقین کرتے ہیں۔ صرف لا مذہب ہی ہیں جو فتنہ انگیزی کی ترغیب دیتے اور فتنہ کھڑا کرتے ہیں۔
پوری امت مسلمہ میں فساد لامذہبوں کا برپا کیا ہؤا ہے۔ فلا شک
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
کس لیئے ۔ عظمت و مرتبہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے لیئے؟
نہیں بهائی ، دراصل علامہ اقبال نے کا تها قوم مذهب سے هے مذهب جو نہیں خود بهی نہیں ۔ اسی لئے لامذهب کہتے ہیں اہل حدیث کو ورنہ وہ احناف کے بنائے گئے ، ابو حنیفہ کی طرف منسوب کیئے گئے مذهب کو همیشہ مسلک ہی کہتے ہیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اب یہ بہتان نا لگا دے کہ میں ان کی بات سے اپنی مرضی کے معانی کشید کر رہا هوں ۔ کیونکہ یہ خاصہ صرف انہی کا هے ۔ یہ رجسٹرڈ پیٹرن هے ۔ کسی بهی جملے کے اصل معانی کے برعکس تفسیر پیش کرنا انکا خاصہ هے ۔
یہ مداخلت کر بہٹها کم از کم اس تهریڈ میں جناب خضر حیات کی وضاحت کے ، سورہ الفاتحہ کے مقتدی کے پڑهنے والے معاملہ پر ۔
اس گهونسلے میں موجود پرندہ نے کبهی بهی شافعی مصلی پر هوتی نماز دیکهی ہی نہیں هوگی ۔ انکا امام تو سورہ الفاتحہ کی قرات کے بعد خود بهی بلند آواز سے آمین کہتا هے ، مزید ایک اتنا وقت دوسری قرات شروع ہی نہیں کرتا جب تک اسے یہ اطمینان نا هو جائے کہ تمام مقتدی سورہ الفاتحہ کی قرات کرچکے هونگے ۔ سبحان اللہ ۔ اس کے لئیے انگریزوں کو برصغیر میں فرقہ بنانا پڑ گیا ۔ لگتا انگریز سرکار کے مشیران اس گهونسلہ والے بچے کیطرح ہی هونگے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اسے اور اس جیسے هر شخص کو ۔الزام وہ لگانا چاهیئے جس الزام کو کم از کم ثابت کرسکے ۔
خصوصا اس گهونسلہ والے پرندے کے بچے کو کہنا هے:
اپنی گلیوں چوباروں میں بیٹهکر ، سنی سنائی کہانیوں پر واہ واہی اسے صرف انہی گلیوں میں ملنی هے ۔ تو اس کے لیئے محدث فورم پر پذیرائی هونی ہی نہیں هے ۔ ایسی کہانیاں ، الف لیلوی داستانوں کیطرح۔ اپنا کوئی فورم بنا کر پیش کرے محدث فورم کو استعمال نا کرے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
میں نے تو اسکی سازش پہلے ہی پہچان لی تهی اور میں تو کہتا ہی رها کہ اختلاف برصغیر میں احناف اور شوافع کا هے :

اسکا جواب تو اہل علم ہی دینگے ۔ میں تو نماز کی ادائیگی کے طریقوں پر شافعیہ سے احناف کے اختلاف پر ہی کہتا رہا هوں ۔ بس همارے مہرباں برصغیر کا جغرافیہ ہی بهعل بیٹهے ۔
لیکن آپکے اٹهائے نقطہ پر ہی اہل حدیث کا اختلاف هے ۔ یہ بات صحیح هے۔
آپ نے بالکل صحیح کہا ۔جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اسکی حرکتیں نئے آنیوالے نہیں جانتے ۔ یہ تو زنانہ آئی ڈی سے بهی اس فورم پر آجاتا هے ۔ اس نے اس وقت تک نہیں مانا جبتک کہ اس فورم پر موجود تکنیکی ماہرین نے اسے تمام ثبوت مہیا نا کرادئیے ۔
هٹ دهرم ۔ ضدی ۔ ڈهیٹ
آج تک معذرت پیش نا کر سکا ۔
یہ وہ شخص هے جو اپنے مخالف کا مذاق بنانیکی خاطر هر بات " پیشگی معذرت کرتا هوں ۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ" ہی سے ہی شروع اور ختم کرتا تها ۔

یہ خود کے لیئے انتہائی حساس اور دوسروں کے احساسات سے یکسر عاری هے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
یہ ایک ایسا شخص هے جو اگر خود اپنا ایک فورم بنا لے تو وہاں بهی انتہائی ناپسندیدہ هوگا یا اسے طوعا وکرها برداشت کیا جائیگا کہ فورم اسی کا هے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جب مجهے میر یاد دلایا گیا "میرا مولوی بولے هے" تب میں نے میر کے کلام بهی اس فورم پر پیش کئیے ۔ جب حالی یاد دلائے گئے تو حالی کے اشعار بهی پیش کیئے اور اب اقبال والے مذهب کی تکرار خاص پر اقبال کا کلام :

ﺗﻮﮌ ﮈﺍﻟﻴﮟ ﺟﺲ ﮐﻲ ﺗﮑﺒﻴﺮﻳﮟ ﻃﻠﺴﻢ ﺷﺶ ﺟﮩﺎﺕ
ﮨﻮ ﻧﮧ ﺭﻭﺷﻦ ﺍﺱ ﺧﺪﺍ ﺍﻧﺪﻳﺶ ﮐﻲ ﺗﺎﺭﻳﮏ ﺭﺍﺕ
ﺍﺑﻦ ﻣﺮﻳﻢ ﻣﺮ ﮔﻴﺎ ﻳﺎ ﺯﻧﺪﮦ ﺟﺎﻭﻳﺪ ﮨﮯ ﮨﻴﮟ ﺻﻔﺎﺕ
ﺫﺍﺕ ﺣﻖ، ﺣﻖ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﻳﺎ ﻋﻴﻦ ﺫﺍﺕ؟
ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺴﻴﺢ ﻧﺎﺻﺮﻱ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﮨﮯ
ﻳﺎ ﻣﺠﺪﺩ، ﺟﺲ ﻣﻴﮟ ﮨﻮﮞ ﻓﺮﺯﻧﺪ ﻣﺮﻳﻢ ﮐﮯ ﺻﻔﺎﺕ؟
ﮨﻴﮟ ﮐﻼ‌ﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺣﺎﺩﺙ ﻳﺎ ﻗﺪﻳﻢ
ﺍﻣﺖ ﻣﺮﺣﻮﻡ ﮐﻲ ﮨﮯ ﮐﺲ ﻋﻘﻴﺪﮮ ﻣﻴﮟ ﻧﺠﺎﺕ؟
ﮐﻴﺎ ﻣﺴﻠﻤﺎﮞ ﮐﮯ ﻟﻴﮯ ﮐﺎﻓﻲ ﻧﮩﻴﮟ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﻴﮟ
ﻳﮧ ﺍﻟﮩﻴﺎﺕ ﮐﮯ ﺗﺮﺷﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻻ‌ﺕ ﻭ ﻣﻨﺎﺕ؟
ﺗﻢ ﺍﺳﮯ ﺑﻴﮕﺎﻧﮧ ﺭﮐﮭﻮ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺳﮯ
ﺗﺎ ﺑﺴﺎﻁ ﺯﻧﺪﮔﻲ ﻣﻴﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺐ ﻣﮩﺮﮮ ﮨﻮﮞ ﻣﺎﺕ
ﺧﻴﺮ ﺍﺳﻲ ﻣﻴﮟ ﮨﮯ، ﻗﻴﺎﻣﺖ ﺗﮏ ﺭﮨﮯ ﻣﻮﻣﻦ ﻏﻼ‌ﻡ
ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﮐﻲ ﺧﺎﻃﺮ ﻳﮧ ﺟﮩﺎﻥ ﺑﮯ ﺛﺒﺎﺕ
ﮨﮯ ﻭﮨﻲ ﺷﻌﺮ ﻭ ﺗﺼﻮﻑ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﻴﮟ ﺧﻮﺏ ﺗﺮ
ﺟﻮ ﭼﮭﭙﺎ ﺩﮮ ﺍﺱ ﮐﻲ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﺷﺎﺋﮯ ﺣﻴﺎﺕ
ﮨﺮ ﻧﻔﺲ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﺱ ﺍﻣﺖ ﮐﻲ ﺑﻴﺪﺍﺭﻱ ﺳﮯ ﻣﻴﮟ
ﮨﮯ ﺣﻘﻴﻘﺖ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺩﻳﮟ ﮐﻲ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ
ﻣﺴﺖ ﺭﮐﮭﻮ ﺫﮐﺮ ﻭ ﻓﮑﺮ ﺻﺒﺤﮕﺎﮨﻲ ﻣﻴﮟ ﺍﺳﮯ
ﭘﺨﺘﮧ ﺗﺮ ﮐﺮ ﺩﻭ ﻣﺰﺍﺝ ﺧﺎﻧﻘﺎﮨﻲ ﻣﻴﮟ ﺍﺳﮯ

بهلا حالی و اقبال کا تخاطب اس برصغیر کے مسلمان تهے یا کہ اہل حجاز؟
 
Top