• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
یا یہ صاحب کہدیں کہ "لا مذهبوں" سے خطاب کیا گیا هے ۔
جب انکے اوصاف بتائے جائیں تو هم ناپسندیدہ هو جاتے ہیں !
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ایک تحریر هے نیٹ پر محترم ابوبکر قدوسی کی ۔ جسے انہوں نے ابو الکلام آزاد کے حواشی سے منتخب کیا هے ۔ گهونسلوں میں رهنے والے پرندے اور پہلی پہلی پروازوں کی کوشش کرنیوالوں کو ضرور پڑهنا چاہیئے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جنہیں تم ’’شافعی‘‘ کا نام دے رہے ہو حقیتاً لا مذہب ہی ہیں۔ وگرنہ شافعی مسلک والے فتنہ انگیز نہیں ہوتے۔ ان کو یہاں مسجد بنانے کی کیا ضرورت؟
یاد رکھیں جیسے اپنے مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو تلقین کرتے ہیں کہ شافعی، حنبلی یا مالکی مسالک کے حامل ملکوں میں اپنے مسلک کی ترغیب نہیں دینی اسی طرح دوسرے اہل سنت مسالک والے بھی یہی تلقین کرتے ہیں۔ صرف لا مذہب ہی ہیں جو فتنہ انگیزی کی ترغیب دیتے اور فتنہ کھڑا کرتے ہیں۔
پوری امت مسلمہ میں فساد لامذہبوں کا برپا کیا ہؤا ہے۔ فلا شک
جی بهائی ، جب آپ آپکے گهونسلے سے بڑے هوکر باہر نکلیں ۔ آپکی مند مند سی آنکہیں تیز روشنی میں دیکهنے کے قابل هوجائینگی تب آپ کو ادراک هوگا کہ صرف خلیج میں نہیں بلکہ اس برصغیر میں بهی احناف اور شوافع اہل سلف کے عقیدہ پر بهی ہیں اور انہیں اصول پر
یہ ایک ایسی حقیقت هے جو جهٹلائی نہیں جاسکتی هاں چهپائی ضرور جاتی رہی ان احناف سے جنکے عقائد اشعریہ یا ماتریدیہ ہیں ۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
اپنی زبان کو لگام دے کر رکھو سمجھے۔ بحث دلائل سے ہوتی ہے بے عقلی سے نہیں۔
ڈرا رہا ہے یا ہنسا رہا ہے :)
دلائل دیکھو ذرا اس کے کہا ہیں ؟
جی اسی کا ماتم کر رہا ہوں کہ یہ سب ملکہ وکٹوریہ کی مذہبی آزادی ہی کے شاخصانے ہیں جس کا بڑا کلپرٹ لامذہبیت ہے۔
جھوٹ بغیر دلائل کے تمہارے ہی منہ پر تمہارا ہی طمانچہ
کذب بیانی کون کر رہا ہے اور پینترے کون بدل رہا ہے؟ اپنی ہر آنے والی پوسٹ کو بغور ملاحظہ فرماتے جائیں مگر شرط یہ ہے کہ اس کی استعداد آپ میں ہو۔
آمین بالجہر اور آمین بالسر کے جھگڑے کے سلسلہ میں علماء نے یہ کمنٹ دیئے کہ آمین بالجہر کو بھی ہم جانت ہیں اور آمین بالسر کو بھی مگر آمین بالشر کو ہم نہیں پہچانتے جس پر لامذہب عا،ل تھے اور ہیں۔
نماز میں کی جانے والی رفع الیدین کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود گھوڑوں کی دموں سے تشبیہ دی آپ کو نبی کی بات ناپسند اور اپنی مرضی اور اپنے بڑوں کا فہم پسند۔
فاتحہ خلف الامام پر انگارے منہ میں بھرنے کی بات بھی خیرالقرون کے جید علماء نے کہی جنہیں تم اسلاف بھی کہتے ہو اور انہی کے خلاف زہر بھی اگلتے ہو۔

اس پر تو تم مر کر بھی زندہ ہوجاؤ کبھی بھی بات نہیں کرسکتے دلائل کے ساتھ ان شاء اللہ اور جب جب بات کری منہ کی کھائی ہے محدث فورم کے طالب علموں سے
پہلے اپنا منہج متعین کر لو۔ کبھی دعویٰ ہے قرآن و حدیث کا اور کبھی ان کے اقوال پیش کرنے لگ جاتے ہو جنہیں مشرک بھی کہتے ہو۔ اگر عقل نہیں تو کیا لازم ہے بحث میں حصہ لینا۔
ایک بار پھر وہی لقب جاہل کوفی ہی لکھا جائے گا :)
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ایک تحریر هے نیٹ پر محترم ابوبکر قدوسی کی ۔ جسے انہوں نے ابو الکلام آزاد کے حواشی سے منتخب کیا هے ۔ گهونسلوں میں رهنے والے پرندے اور پہلی پہلی پروازوں کی کوشش کرنیوالوں کو ضرور پڑهنا چاہیئے ۔
http://www.urdumajlis.net/threads/مولانا-ابو-الکلام-آزاد-رحمہ-اللہ-اور-فقہ-حنفی.19813
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اگر لنک میں خطاء هو ، اوپن نا هوتا هو تو کوئی بهائی لنک صحیح کر دے پلیز
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
میرے پاس لنک کھل رہا ہے، امید ہے باقی احباب کے پاس بھی ٹھیک ہی ہو گا انشاء الله.
جزاک اللہ خیرا ابن طاہر بهائی۔ آپ نے میری تشویش دور فرمادی ۔شکریہ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ابوالکلام آزاد کے حواشی سے ایک اقتباس :

ﻣﻮﻻ‌ﻧﺎ ﺍﺑﻮﺍﻟﮑﻼ‌ﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ:’’ﻣﺼﻨﻒ ﮐﯽ ﯾﮧ ﭘﻮﺭﯼ ﺑﺤﺚ ﯾﮑﺴﺮ ﻣﻐﺎﻟﻄﮧ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮐﺬﺏ ﻋﻠﯽ ﻭﺟﮧ ﺍﻻ‌ﺭﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺋﻤﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﯾﮧ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺩﻗﺖ ﻧﻈﺮ، ﻗﻮﺕ ﺍﺳﺘﻨﺒﺎﻁ، ﺍﺳﺘﺨﺮﺍﺝ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺭﺍﯾﺖ ﻭ ﺗﻔﮑﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺗﻘﺺ ﺭﮨﺎ- ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺻﺮﻑ ﺗﺮﺍﺟﻢ ﺍﺑﻮﺍﺏ ﻓﻘﯿﮧ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮨﯽ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﮈﺍﻟﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ- ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺗﺼﻨﯿﻔﺎﺕِ ﺍﺑﻦ ﺣﺰﻡ، ﺍﺑﻦ ﻋﻘﯿﻞ، ﺍﺑﻦ ﺗﯿﻤﯿﮧ ﻭ ﺍﺑﻦ ﻗﯿﻢ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯽ ﺗﮑﺬﯾﺐ ﭘﺮ ﺣﻠﻒ ﺷﺮﻋﯽ ﺍﭨﮭﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ- ﺍﺻﻞ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮐﮯ (ﯾﻌﻨﯽ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺪﺛﯿﻦ ﻓﯿﻤﺎ ﺑﯿﻦ ﺍﺳﮑﻮﻝ) ﺍﺳﺒﺎﺏ ﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺻﺎﺣﺐ ﺣﺠﺔ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻭﺍﺷﮕﺎﻑ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ- ﻣﺆﻟﻒ ﮐﯽ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﮧ ﻣﻐﺎﻟﻄﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮨﮯ- ﺍﮔﺮ ﻣﺼﻨﻒ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﺟﻤﻠﮧ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺗﺎﮐﮧ ’’ﻓﺮﻭﻉ ﺍﺣﮑﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﻔﺮﯾﻊ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ- ﺗﻮ ﺍﺻﻞ ﻋﻘﺪﮦ ﺣﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﯾﻌﻨﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩﮦ ﯾﺎ ﺍﺋﻤﮧ ﮐﻮﻓﮧ ﮐﮯ ﮐﻠﯿﺎﺕ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﻧﮧ ﮐﮧ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﭘﺮ-‘‘

اتنی واضح بات ، مختصر ترین هوتے هوئے بهی مکمل ترین هے۔ اس کو بار بار پڑهیئے اور جان جائیے کہ علماء اسلام نے راہنمائی میں کوئی کمی نا کی ہے ۔ اب یہ همارا فرض هے کہ هر مغالطہ کو عام فہم انداز میں عوام الناس میں روشناس کروایا جائے ۔
 
Top