• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
ماشاء اللہ! بہت زبردست!

آپ نے قادیانیوں کو حنفیت کی شاخ قرار دے کر بہت اچھا کیا کیونکہ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کا اقرار کرتے ہوئے بعض الناس کو موت آتی ہے۔
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29

یہ کون سا اخلاق ہے. ؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
یہ کون سا اخلاق ہے. ؟
بھائی آپ ادھر بھی اگئے؟ کیا مسلہ ہے آپ کا؟
آپ رحمانی صاحب یا پر جی مرشد جی یا احمد صاحب کی حمایت میں لوگو سے لڑے! فورم کے اچھے صفحات کو کالے مت کرو خدا کے واسطے جاؤ ادھر سے.
@اشماریہ امام شافعی سے آپ کی کیا غرض اپنے

(امام اعظم) کا دفاع کرو جو آپ خوشی خوش کرتے ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پیارے بھتیجے!! ہمیں آپ کی گفتگو کا اسلوب پسند نہیں آیا کہ یہ علمی انداز نہیں!!..ابتسامہ!
اُمید ہے اپنے چاچو کی پیار بھری تنبہہ سے مستفید ہونے کی کوشش کریں گے..ان شاء اللہ!
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
بہت محنت کی ہے جناب نے جو بندہ اپنے موقف سے رجوع کر گیا. اس کی چیزے نکال نکال کر لانا وہ اپ سے سیکھے. بات کیا ہورہی تھی. اور موصوف کیا لگا رہے ہیں. بیشگ اللہ تم کو پکڑے گا.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
بہت محنت کی ہے جناب نے جو بندہ اپنے موقف سے رجوع کر گیا. اس کی چیزے نکال نکال کر لانا وہ اپ سے سیکھے. بات کیا ہورہی تھی. اور موصوف کیا لگا رہے ہیں. بیشگ اللہ تم کو پکڑے گا.
آپ کے اخلاق کا نمونہ دکھا رہا ہوں. آپ ہمیشہ ہر کسی کو بد اخلاق قرار دیتے ہیں ذرا اپنا جائزہ لیں. کسی پر بھی چھوٹتے ہی بلا وجہ فتوی لگا دینا سنجیدگی نہیں ہے.
اب یہیں دیکھ لیں. طرز تخاطب ہی غور کر لیں. اس پر مستزاد کہ غلطی تسلیم کرنے کے بجائے اسکی تاویل شروع کر دی.
بہت محنت کی ہے جناب نے
اس کے لئے محنت کی ضرورت نہیں ہے. میں فورم کا روزآنہ مطالعہ کرتا ہوں لہذا آپ سمیت بقیہ تمام لوگوں کے مراسلات پڑھتا ہوں. کہیں کوئی عجیب بات نظر آتی ہے تو وہ ذہن سے چپک کر رہ جاتی ہے.
جو بندہ اپنے موقف سے رجوع کر گیا.
رجوع؟ کہاں اشماریہ بھائی سے آپ نے معافی مانگی ہمیں بھی دکھائیں.
اس کی چیزے نکال نکال کر لانا وہ اپ سے سیکھے.
یہ آپ سے سیکھا ہے. آپ ہی بات بات پر ہم سب کو بداخلاق ٹھہراتے ہیں وہ بھی بلا وجہ. بس آپ کو آپ کی بداخلاقی کا ایک نمونہ دکھایا ہے.
بات کیا ہورہی تھی. اور موصوف کیا لگا رہے ہیں.
جی یہی جملہ آپ پر صادق آرہا ہے. بات کیا ہو رہی ہے اور آپ بلاوجہ محترم @شاہد نذیر بھائی پر بد اخلاقی کا فتوی جڑ رہے ہیں. اگر انھوں نے کوئی غلطی کی ہے تو اسکا علمی رد کریں. بیکار میں نکتہ چینی کرنے کا فائدہ؟
بیشگ اللہ تم کو پکڑے گا.
کس جرم کی پاداش میں؟ آپ کو آئینہ دکھانے کے جرم میں؟؟؟
اور کیا آپ اللہ کی پکڑ سے محفوظ ہیں؟؟؟ یا اللہ کا ڈر نہیں؟؟؟
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
آپ کے اخلاق کا نمونہ دکھا رہا ہوں. آپ ہمیشہ ہر کسی کو بد اخلاق قرار دیتے ہیں ذرا اپنا جائزہ لیں. کسی پر بھی چھوٹتے ہی بلا وجہ فتوی لگا دینا سنجیدگی نہیں ہے.
اب یہیں دیکھ لیں. طرز تخاطب ہی غور کر لیں. اس پر مستزاد کہ غلطی تسلیم کرنے کے بجائے اسکی تاویل شروع کر دی.

اس کے لئے محنت کی ضرورت نہیں ہے. میں فورم کا روزآنہ مطالعہ کرتا ہوں لہذا آپ سمیت بقیہ تمام لوگوں کے مراسلات پڑھتا ہوں. کہیں کوئی عجیب بات نظر آتی ہے تو وہ ذہن سے چپک کر رہ جاتی ہے.

رجوع؟ کہاں اشماریہ بھائی سے آپ نے معافی مانگی ہمیں بھی دکھائیں.

یہ آپ سے سیکھا ہے. آپ ہی بات بات پر ہم سب کو بداخلاق ٹھہراتے ہیں وہ بھی بلا وجہ. بس آپ کو آپ کی بداخلاقی کا ایک نمونہ دکھایا ہے.

جی یہی جملہ آپ پر صادق آرہا ہے. بات کیا ہو رہی ہے اور آپ بلاوجہ محترم @شاہد نذیر بھائی پر بد اخلاقی کا فتوی جڑ رہے ہیں. اگر انھوں نے کوئی غلطی کی ہے تو اسکا علمی رد کریں. بیکار میں نکتہ چینی کرنے کا فائدہ؟

کس جرم کی پاداش میں؟ آپ کو آئینہ دکھانے کے جرم میں؟؟؟
اور کیا آپ اللہ کی پکڑ سے محفوظ ہیں؟؟؟ یا اللہ کا ڈر نہیں؟؟؟
اتنی محنت اپنے آپ اپنی نماز قرآن میں لگاتے تو کیا ہی اچھا ہوتا. لگے رہوں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
یہ کون سا اخلاق ہے. ؟
کچھ کہنا چاہتا ہوں اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے !
نئے اراکین عموما ان قدیم اراکین سے متعارف نہیں ھوتے ہیں جو اب اس فورم پر کبھی کبھار کچھ لکھ رہے ہیں ۔ کسی کا مخاطب کون ہے یہ تو ان سابقہ گفتگو جو ان اراکین کے مابین اس فورم پر ہوئی ہو اسکو پڑھ کر اور سمجھ کر ہی ھو سکتا ھے ۔ نئے اراکین کو اتنا مشورہ بہرحال مان لینا چاہیئے کہ بغیر مکمل بات سمجھے کسی بھی رکن کے مراسلہ پر غیر مناسب تنقید سے اجتناب برتیں عموما اور معروف اراکین سے خصوصا ۔ یہ کسطرح ممکن ہو سکتا ھے کہ نئے شامل ھونے والے اراکین معروف سے متعارف ہو سکیں؟ اسکا ایک آسان حل یہ ھے کہ کسی بھی موضوع کو اسی فورم پر تلاش کرنے سے مختلف دھاگے مل جاتے ہیں جنمیں اول کی گفتگو اور بحوث اور حوالاجات سے آگہی ھونا آسان بن جاتا ہے ، نیز اس طرح یہ بھی فائدہ ھوتا ھے کہ خود اپنے ذہن میں جو سوالات پیدا ھو رہے ھوں متعلقہ موضوع پر ان پر بھی سابقہ جو کچھ کہا گیا ھو ان کا بخوبی علم ہوجاتا ھے ۔ چنانچہ نیا رکن غیر مناسب تنقید یا غیر ضروری سوالات سے بچ سکتا ھے - آپ رکن کا نام لکھ کر بھی سرچ کرسکتے ہیں - اس رکن کے قدیم مراسلات بھی تلاش کر سکتے ہیں ۔ کافی سہولتیں اور آسانیاں اول سے موجود ہیں ، بس فائدہ اٹھانے کے لیئے انکو جاننا اور استعمال کرنا ضروری ھے -
ایک اور مشورہ یہ ھے کہ سب سے پہلے اپنا مطالعہ وسیع کریں ، کافی کتب کے تراجم موجود ہیں ، جو نا سمجھ میں آئے وہ اھل علم سے دریافت کرلیں خوش اسلوبی سے ۔ اس فورم پر اہل علم اور طلباء علم دونوں موجود ہیں جو آپکی رہنمائی فی سبیل اللہ کرتے ہیں ۔ پھر اس فورم پر علمی تنقید بھی عام نظر آ جاتی ھے ، کئی جوانب سے اعتراضات اور جوابات بھی موجود ہیں ۔ فائدہ اٹھانے والا اگر چاہے تو آسانیاں ہیں ، کچھ نا ملے تو اسکی بابت دریافت بھی کر لیں ۔
غیر ضروری مداخلت سے بچتے رہیں ، خوش اخلاقی اور خوش اسلوبی کو نا چھوڑیں ۔ یہ مشورے تمام نئے شامل ہونے والے اراکین کے لیئے ہیں ۔ان اراکین کے لیئے ہرگز نہیں ہیں جو اس فورم سے بغض تو ضرور رکھتے ہیں لیکن پھر اپنی کہی باتوں کے اعادہ کی غرض سے نئی نئی آئی ڈیز بنا کر وقفہ وقفہ سے شامل ھوتے رہتے ہیں -
 
جزاك الله خيرا طارق بھائی. میرا مخاطب کوئی اور تھا. موصوف زبردستی بیج میں کھس گے. اتنی محنت اگر موصوف اپنی عبادات میں گزارتے تو کیا ہی اچھا ہوتا نا کہ دوسرے کے عیب تلاش کرنے اور غلط ریٹنگز دینے میں. میں اللہ پر معملہ چھوڑ تھا ہوں اس شخص نے ہر میری پوسٹس کو غلط انداز سے لیا - اور کوئی کسر نہیں چھوڑی اس نے احناف سے عداوت کی. میرے کہنے کے باوجود کے میں اپنے کئی مسائل میں اپنے متشدد موقف سے رجوع کر چکا مگر اس آدمی کے غیر سنجیدہ الفاظ پر مجھے نہایت افسوس ہوا . میرے اور اس آدمی کا معملہ اب اللہ کی عدالت میں. اللہ اس کو پکڑے گا.
 
Top